انٹر نیشنل
- نومبر- 2022 -22 نومبر
فٹ بال ورلڈ کپ: سعودی عرب کی شاندار فتح
ریاض ۔ کے این واصف دنیا کی طاقتور ترین ٹیم ارجنٹائن کو شکست دے کر سعودی فٹبال ٹیم نے ایک تاریخ رقم کی جس پر مملکت بھر مین جشن کا ماحول ہے۔ فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں سعودی عرب نے ارجنٹائن کو ایک کے مقابلے میں دو…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
ٹویٹرصارفین کیلئے خوشخبری، بلیو ٹک پیڈ اسکیم ملتوی
نئی دہلی: ٹوئٹر نے فی الحال 8 ڈالر میں بلیوٹک کی اسکیم پرملتوی کردی ہے۔ ایلون مسک نے ٹوئٹ کیا ہے کہ جب تک وہ ٹوئٹر پر جعلی اکاؤنٹس کے مسئلہ کا حل تلاش نہیں کر لیتے بلیو ٹک کے لیے پیڈ اسکیم دوبارہ شروع نہیں کی جائے گی۔ انھوں…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
چین کی فیکٹری میں لگی بھیانک آگ 36 افراد زندہ جل گئے
نئی دہلی: چین کی ایک فیکٹری میں لگی بھیانک آگ کے نتیجہ میں کم از کم 36 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ وسطی صوبہ ہینان کی ایک فیکٹری میں پیش آیا۔ ہائی ٹیک زون میں واقع ایک فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے عمارت کے بڑے…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
بیرون ممالک سے ہندوستان آنےوالے مسافرین کیلئے خوشخبری
دہلی: بیرون ممالک سے ہندوستان آنے والے مسافروں کیلئے خوشخبری۔ کوویڈ کے تناظر میں ایر سوویدھا سیلف ڈیکلریشن فارم کو لازمی قرار دیا گیا تھا اب اس لازمی شرط کو ختم کر دیا گیا ہے۔ کوویڈ کی پابندیوں کے درمیان بیرون ممالک سے ہندوستان آنے والے مسافروں کو اپنی ذاتی…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
انڈونیشیا میں طاقتور زلزلہ 46 افراد ہلاک _ سینکڑوں افراد زخمی
انڈونیشیا میں زبردست زلزلہ آیا جس میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔ انڈونیشیا کے مغربی جاوا میں آنے والے زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 46 ہو گئی ہے۔ جب کہ 700 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور ان کا علاج کیا…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
امریکہ۔ ہم جنس پرستوں کے کلب میں اندھا دھند فائرنگ 5 ہلاک 18 زخمی
حیدرآباد: امریکہ کے کولوراڈو اسپرنگس میں اتوار کے روز ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجہ میں کم از کم پانچ افراد ہلاک جبکہ 18 زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ ٹرانس جینڈر ڈے آف ریمیمبرنس کے موقع پر ہوا۔غیر مصدقہ امریکی میڈیا رپورٹس میں…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
فیفا ورلڈکپ: سعودی عرب میں میچز دیکھنے کیلئے ریستورانوں و مالز میں بڑے بڑے اسکرینس نصب
ریاض ۔ کے این واصف خلیجی مملک میں فٹبال ایک مقبول ترین کھیل ہے۔ جو لوگ فٹبال ورلڈ کپ دیکھنے قطر پہنچنے سے قاصر رہے وہ احباب و اقارب کے ساتھ اپنے شہر میں ورلڈ کپ کے مقابلے دیکھنے کے کی تیاری کر چکے ہیں، جس کا آغاز آج (اتوار)…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
ڈونالڈ ٹرمپ کا ٹویٹراکاونٹ بحال کردیا گیا
نئی دہلی : امریکہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹویٹراکاونٹ بحال کردیا گیا ہے۔ ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے اس بات کا اعلان کیا۔ مسک نےٹوئٹر صارفین سے ٹرمپ کا اکاونٹ بحال کرنے سے متعلق سوال کیا تھا جس پر 52 فیصد افراد نے اکاونٹ بحال کرنے کے…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
حرمین میں معمر و معذور افراد کے لیے الیکٹرک وہیل چیئرز دستیاب
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب کی قیادت کی ہدایت پر مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے انتظامی امور کی نگرانی کرنے والی اتھارٹی نے معمر اور معذور افراد کے لیے ’الأولیۃ لھم‘ کے عنوان سے ایک پروگرام شروع کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے “ایس پی اے” کے…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
ٹی 20: انڈیا نیوزی لینڈ کا میچ منسوخ
نئی دہلی: ٹیم انڈیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچس کی سیریز کا پہلا T20 میچ جو آج ویلنگٹن کے اسکائی اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا تھا بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔ ٹاس ہندوستانی وقت کے مطابق 11.30 بجے ہونا تھا اور میچ دوپہر 12 بجے شروع…
مزید پڑھیں »