انٹر نیشنل
- اکتوبر- 2022 -25 اکتوبر
سورج گرہن آج، سعودی عرب میں کب اور کہاں دیکھا جاسکے گا؟
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات سمیت بیشتر عرب اور دیگر ممالک میں آج ( 25 اکتوبر) کو جزوی سورج گرہن ہوگا۔مملکت اور متحدہ عرب امارات میں مقامی شہری اور مقیم غیر ملکی ۔ سال رواں کے دوسرے اور آخری سورج گرہن کے مناظر…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
بریکنگ نیوز _ ہندوستانی نژاد رشی سوناک برطانیہ کے وزیراعظم منتخب
حیدرآباد_ 24 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) برطانیہ کی تاریخ میں ایک نیا باب شروع ہوا ہے۔ ہندوستانی نژاد رشی سوناک پہلی بار برطانیہ کے وزیر اعظم منتخب ہوئے۔ پارلیمنٹ کے ارکان کی اکثریت (188) کی حمایت کے ساتھ، انہیں وزیر اعظم اور کنزرویٹو پارٹی کا لیڈر قرار دیا گیا۔ رشی…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
پاکستانی صحافی ارشد شریف کا کینیا میں گولی مارکرقتل کردیا گیا
نئی دہلی: کینیا میں پاکستانی صحافی ارشد شریف کا گولی مارکرقتل کردیا گیا، قبل ازیں یہ کہا جارہا تھا کہ ان کی موت سڑک حادثہ میں ہوئی ہے۔ ان کی اہلیہ نے اپنے شوہرکی موت کی تصدیق کی ہے۔ جویریہ صدیق نے ٹوئٹر پر اس واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
ملعون مصنف سلمان رشدی ایک آنکھ اور ایک ہاتھ سے محروم
حیدرآباد _ 23 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) ملعون مصنف سلمان رشدی ایک آنکھ اور ایک ہاتھ سے محروم ہوگیا ہے برطانوی اخبار "گارڈین” نے اتوار کو اپنی ایک خبر میں ملعون سلمان رشدی کے پروگرام منیجر کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس کی ایک آنکھ ضائع ہو گئی ہے اور…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
کرکٹ۔ہندوستان نے پاکستان کو ہرا دیا
حیدرآباد: روایتی حریف ہندوستان اورپاکستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ میں ہندوستان نے پاکستان کو شکست دے دیا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے پاکستان کی ٹیم نے20 اوورس میں 159 رن بنائے، 160 رنوں کا جیت کا نشانہ لے کرمیدان میں اترنے والی ٹیم انڈیا…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
سعودی عرب میں سبزیوں کی پیداوار 100 ملین تک پہنچانے کا منصوبہ
ریاض ۔ کے این واصف اب سے کوئی تین دہایوں قبل سعودی عرب میں بیشتر غذائی اشیا بشمول پولٹری، ڈیری مصنوعات و سبزیاں بیرونی ممالک سے درآمد کئے جاتے تھے۔ پولٹری اور ڈیری مصنوعات مین آج مملکت پوری طرح خود مکتفی ہے۔ اور اب سعودی عرب نے سبزیوں کی پیداوار…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
اقلیتوں کا تحفظ ہندوستان کی ذمہ داری، اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس کا بیان
حیدرآباد: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے ہندوستان میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر زوردیا۔ آئی آئی ٹی بمبئی کے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انسانی حقوق کی عالمی کونسل کے رکن کی حیثیت سے ہندوستان کی ذمہ داری ہے کہ وہ انسانی…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
انڈونیشیا کی مسجد میں بھیانک آگ ، گنبد منہدم _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد_ 20 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کی ایک مسجد میں زبردست آگ لگ گئی۔ حادثے کے باعث مسجد کا گنبد گر گیا۔ جکارتہ میں واقع اسلامک سینٹر گرینڈ مسجد رایا کی کچھ دنوں سے تزئین نو کا کام جاری ہے۔ لیکن اچانک مسجد میں آگ بھڑک…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
ہندوستانی طلباء جلد سے جلد یوکرین سے نکل جائیں۔ حکومت کی ایڈوئزری
نئی دہلی: یوکرین میں سیکورٹی کی بگڑتی ہوئی حالت اور تازہ حملوں کو دیکھتے ہوئے ہندوستانی سفارتخانہ نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستانی شہری جلد از جلد یوکرین چھوڑ دیں۔ ایڈوائزری میں میں ہندوستانی شہریوں کو یوکرین کا سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ سفارتخانہ…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
مسلم تھنک ٹینک ملت کی ناکامیوں کے بجائے ان وجوہات اور حل پر غور کریں
ریاض ۔ کے این واصف حیدرآباد: امت مسلمہ ظلم، ناانصافی، تعصب اور اپنی پسماندگی پر آہ و بکا کی بجائے اپنی اس حالت زار کی وجوہات پر غور کریں۔ وہ اس پر غور کریں کہ ہم اس مقام پر کیسے اور کیوں پہنچے۔ یہ بات سابق صدر دہلی اقلیتی کمیشن…
مزید پڑھیں »