انٹر نیشنل
- اکتوبر- 2022 -16 اکتوبر
روپئے کی قدرمیں کمی نہیں ہوئی بلکہ ڈالرمضبوط ہوا ہے۔ نرملا سیتا رامن کا عجیب وغریب بیان
نئی دہلی: مرکزی وزیرفینانس نرملا سیتارامن نے ڈالرکے مقابل روپیہ کی قدر میں کمی پر عجیب و غریب بیان دیا ہے جس پراپوزیشن کی جانبسے تنقید کی جارہی ہے۔ انھوں نے اپنے امریکہ کے سرکاری دورے کے دوران واشنگٹن ڈی سی میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے روپئے کی قدرمیں…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
ہندوستانی خواتین ٹیم نے تاریخ رقم کردی۔ ایشیاء کپ جیت لیا
نئی دہلی: ندوستانی خواتین کی ٹیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے 7 ویں مرتبہ ایشیا کپ کرکٹ کے فائنل میں کامیابی حاصل کی۔ آج کھیلے گئے ٹی-20 ایشیا کپ 2022 کے فائنل میچ میں ہندوستانی ٹیم نے گیند بازی اور بلے بازی دونوں ہی میں شاندرارصلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ ہندوستانی…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
ہاسپٹل کے مردہ خانے اور چھت پر مسخ شدہ نعشوں سے سنسنی
حیدرآباد _ 15 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ملتان میں نشتر ہاسپٹل کے مردہ خانے میں 200 کے قریب نعشیں سڑ گئی ہیں چند نعشیں ہاسپٹل کی چھت پر بھی پائی گئیں۔جس سے اس علاقے میں سنسنی پیدا ہوگئی ۔ صوبہ پنجاب کے چیف منسٹر کے…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
ترکی کے ایک کوئلہ کی کان میں زوردار دھماکہ 25 افراد ہلاک
حیدرآباد _ 15 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) ترکی میں کوئلے کی کان میں زوردار دھماکہ ہوا ہے۔ جس میں 25 افراد ہلاک اور 110 سے زائد زخمی ہوئے۔ مزید 50 افراد کان میں پھنسے ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کی رات ترکی بارٹن صوبہ کے ایک کوئلے کی…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
سعودی عرب کی جامعات 2023 کی حالیہ عالمی رینکنگ میں سرفہرست
ریاض ۔ کے این واصف مملکت سعودی عرب اب تعلیم کے میدان میں بھی عالمی میعار کی درسگاہوں کی برابری کرنے لگا ہے۔ ایک سروے کے مطابق سعودی عرب کی 21 جامعات نے 2023 کی حالیہ عالمی رنیکنگ کی فہرست میں جگہ بنانے کےلیے نمایاں اسکورز حاصل کیے ہیں جو…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
امریکہ میں 17 سالہ نوجوان کی فائرنگ میں 5 افراد ہلاک
حیدرآباد_ 14 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ۔ نارتھ کیرولینا میں ایک نامعلوم بندوق برادر نے سڑک پر جانے والوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ شمالی کیرولینا میں نیوس ریور گرین وے کے قریب ایک سفید…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
مسجد الحرام میں معذور اور معمر زائرین کے لیے لوکوموٹیو کی سہولت
ریاض ۔ کے این واصف حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ شیخ عبد الرحمان السدیس کی نگرانی میں حرم مکی میں زائرین کو سہولتیں مہیا کرانے کا سلسلہ کاری ہے۔ تازہ اطلاع کے مطابق سعودی عرب میں حرمین شریفین انتظامیہ نے خانہ کعبہ کے طواف اور صفا و مروہ کی سعی…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
پاکستان میں چلتی بس کو آگ لگنے سے 18 مسافر زندہ جل کر ہلاک
حیدرآباد_ 13 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) پاکستان کے شہر کراچی کے قریب چہارشنبہ کی رات ایک بس میں زبردست آگ لگ گئی۔ بس میں سوار 18 مسافر زندہ جل گئے، اس حادثے میں کئی مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بس کراچی سے خیرپور ناتھن شاہ…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
مسجد الحرام میں زائرین کے لیے اردو سمیت 50 زبانوں میں ترجمے کی سہولت
ریاض ۔ کے این واصف عمرہ یا حج پر آنے والے غیر عرب افراد یہاں زبان کے سوا کوئی اور مشکل درپیش نہیں ہوتی لیکن حرم شریف کے ذمہ داروں نے اس مشکل کا بھی حل نکال دیا ہے۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس نے کہا…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
عمرہ زائرین کے لئے نئی سہولتیں
ریاض ۔ کے این واصف مملکت سعودی عرب کی جانب سے مہمانان رب العزت کے لئے سہولتیں فراہم کرنے سلسلہ جاری ہے۔ عربی روز نامہ “عکاظ”کے مطابق سعودی وزیر حج و عمرہ نے کہا کہ’ کسی بھی ویزے پر آنے والے اطمینان اور سکون کے ساتھ عمرہ کرسکتے ہیں نیز…
مزید پڑھیں »