انٹر نیشنل
- ستمبر- 2022 -17 ستمبر
تجارتی اشیا پر سعودی پرچم، ریاستی لوگو اور قائدین کی تصاویر کے استعمال پر پابندی
ریاض_ کے این واصف مملکت مین یوم الوطنی (۲۳ ستمبر) کے حوالے سے عوام کے علاوہ مقامی اور خارجی تاجرون مین بڑا جوش و خروش رہتا ہے۔ تاجرین اپنی اشیا پر خصوصی ڈسکاؤنٹ پیش کرتے ہیں اور خصوصی پیش کش پر قومی پرچم یا ملک کے قائدین پر تصاویر استعمال…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
عمرہ زائرین اور حجاج کرام کے لئے مکہ تا مدینہ الحرمین ایکسپریس ٹرین _ 40 سے 150 ریال کرایہ
جدہ _ 16 ستمبر ( عرفان محمد) سعودی عرب کی شاہی حکومت نے 40 ریال میں الحرمین ایکسپریس ٹرین کے ذریعہ عمرہ زائرین اور حجاج کرام کو مکہ اور مدینہ کے درمیان لے جانے کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ الحرمین ایکسپریس ٹرین، سعودی عرب کے…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
حرمین شریفین میں مصنوعی ذہانت کی مدد سے اژدہام کے کنٹرول کا نظام۔
ریاض ۔ کے این واصف حرمین شریفین کے انتظامیہ کا R&D شعبہ زائیرین کو سہولتیں فراہم کرنے کی بابت مسلسل تحقیق مین لگا رہتا ہے۔ اس سلسلہ میں مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلی جنس)کے نیشنل سینٹر کے انجینیئر نایف الحربی نے کہا ہے کہ حرمین شریفین میں اژدحام کو کنٹرول کرنے…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
انڈیا میں نئے سعودی سفیر نے اسناد پیش کر دیں
ریاض ۔ کے این واصف ہندوستان کے لئے متعین کئے نئے سعودی سفیر صالح بن عید الحصینی نے صدر دروپدی مرموکو سفارتی اپنے اسناد پیش کردیئے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق اسناد سفارتکاری میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی طرف صدر دروپدی مرمو کے لیے خیر…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
مسقط ایئر پورٹ پر کوچی آنے والے ایئر انڈیا کے طیارے میں اچانک آگ _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 14 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) عمان سے کیرالا کے کوچی آنے والے ایئر انڈیا کے طیارے میں اچانک آگ لگنے سے دھواں پھیل گیا جس کے باعث طیارے میں سوار 145مسافروں کو فوری باہر نکال لیا گیا ۔جس سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ رن وے پر ہی…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
سعودی اسپورٹس 2022 کی تیاریاں شروع۔ملک کے سب سے بڑے ایونٹ میں 20 ہزارسے زائد کھلاڑی لیں گے حصہ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی اسپورٹس2022 کی مشعل اٹھانے والی ریلی ریاض سے روانہ ہو گئی ہے جو ملک بھر کے کئی حصوں تک پہنچے گی۔سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی اسپورٹس 2022 کا ایونٹ پہلی مرتبہ منعقد کیا جا رہا ہے جس کا باقاعدہ آغاز چند ہفتوں کے…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
سعودی عرب ،جئے شنکر نے دراعیہ تاریخی کامپلیکس کا کیا دورہ
ریاض ۔ کے این واصف وزیر خارجہ ہند ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے دراعیہ تاریخی کامپلیکس کا دورہ کیا۔ وزیر خارجہ ان دنون سعودی عرب کے سرکاری دورے پر مین۔ کامپلیکس مین آمد پر اعلی عہدیدار عبداللہ الغانم نے ڈاکٹر شنکر کا استقبال کیا۔ اس موقع پر سفارت خانہ ہند…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
وزیرخارجہ ہند کی سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ۔ہندوستان کے دورہ کی دعوت
ریاض ۔ کے این واصف وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج سعودی عرب کا اپنا پہلا سرکاری دورہ ختم کیا۔ وہ 10 ستمبر 2022 کو ریاض پہنچے تھے۔ مملکت میں اپنے قیام کے دوران انہوں نے جدہ میں 11 ستمبر کی شام سعودی عرب کے ولی عہد…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
سعودی عرب، غیرملکیوں کو اجازت نامہ کے بغیرذاتی کاروبار کی اجازت نہیں۔ خلاف ورزی پرسخت کاروائی
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں غیر ملکی باشندوں کا مقامی شہریوں کے نام سے اپنا کاروبار قائم کرنا ہمیشہ سے غیر قانونی مانا گیا ہے۔ متعلقہ ادارے اس پر لگام لگانے کی کوشش کرتی رہی ہیں۔ اس سلسلہ میں پبلک پراسیکیوشن نے ایک بار پھر کہا ہے…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
وزیر خارجہ ایس جئے شنکر کا انڈین ایمبیسی آڈیٹوریم میں ہندوستانی کمیونٹی سے خطاب
ریاض ۔ کے این واصف ملک میں کوئی بھوکا نہ سوئے، یہ ہدایت وزیراعظم نریندر مودی کی تھی جس وقت ملک میں کووڈ وبا تھی، یہ بات وزیر خارجہ ہند ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے کہی۔ وہ انڈین ایمبیسی آڈیٹوریم میں ہندوستانی کمیونٹی سے مخاطب تھے۔ ڈاکٹر شنکر نے مزید…
مزید پڑھیں »