انٹر نیشنل
- ستمبر- 2022 -10 ستمبر
پاکستان میں تیارکردہ روح افزا کی ہندوستان میں فروخت پر لگی روک
نئی دہلی: دہلی کی عدالت نے ای کامرس کمپنی کو پاکستان میں تیارکردہ "روح افزا” کو ہندوستان میں فروخت کرنے والی اشیاء کی فہرست سے ہٹا دینے کی ہدایت دی ہے۔ عدالت نے امیزون کو 48 گھنٹے کے اندر”روح افزا” کو اپنی فہرست سے ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ عدالت…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
ہندوستانی وزیر خارجہ کا سعودی عرب کا سرکاری دورہ
ریاض ۔ کے این واصف سفارت خانہ ہند کے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق وزیر خارجہ ہند ڈاکٹر ایس جئے شنکر، 10-12 ستمبر 2022 کو مملکت سعودی عرب کا سرکاری دوره کريں گے۔ ان کا یہ پہلا دوره سعودی عرب ہوگا۔اپنے یہاں قیام کے دوران،وزیر موصوف ہندوستان-سعودی عرب اسٹريٹجک…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
سعودی عرب۔نجی شعبہ کے کارکنان کے لیے یوم الوطنی کی دو دن تعطیل
ریاض ۔ کے این واصف سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے مملکت میں پرائیویٹ سیکٹر کے کارکنان کے لیے یوم وطنی (نیشنل ڈے) کی تعطیل کے حوالے سے وضاحت جاری کی ہے۔ سیدتی میگزین نے وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کے ٹوئٹر اکاونٹ پر جاری بیان کے…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
ہندوستانی وزیرخارجہ کا آج سے تین روزہ سعودی عرب کا سرکاری دورہ
نئی دہلی: وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج سے سعودی عرب کا تین دن کا سرکاری دورہ کررہے ہیں۔ بھارت کے وزیر خارجہ کی حیثیت سے یہ اُن کا پہلا دورہ ہوگا۔ اپنے تین دن کے دورے کے دوران ڈاکٹر شنکر سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
سعودی عرب،ریاض کی سڑک پر غیر ملکی کا سرعام قتل، قاتل گرفتار
(ریاض ۔ کے این واصف) مملکت میں دن دھاڑے قتل وغیرہ جیسی سنگین وارداتیں کم ہی پیش آتی ہیں۔ جمعہ کے روز سعودی عرب کے شہر ریاض کی ایک سڑک پر قتل کا ایک واقع سامنے آیا۔ ایک سعودی شہری نے شامی شہری کو قتل کردیا۔ قاتل کو فوری طور…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم کا انتقال
حیدرآباد: دنیا کی سب سے طویل عرصے تک حکومت کرنے والی برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم 96 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔شاہی خاندان نے شام 6 بجے ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی کہ "ملکہ آج سہ پہر بالمورال میں انتقال کرگئیں۔شاہی خاندان کے سینئر افراد…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
وزیرخارجہ ہند ایس جئے شنکرکا 10 تاریخ کو سعودی عرب میں ہندوستانیوں سے خطاب
ریاض ۔ کے این واصف سفارت خارجہ ہند ریاض کے مطابق ہندوستان کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر ہفتہ 10 ستمبر کو ریاض پہنچیں گے۔ ڈاکٹر شنکر اپنی دیگر مصروفیات کے علاوہ ہفتہ کی شام سفارت خانہ ہند ریاض کے آڈیٹوریم میں انڈین کمیونٹی سے خطاب بھی کریں گے۔
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
سعودی عرب میں اب خواتین ٹرین چلائیں گی
ریاض ۔ کے این واصفس عودی خواتین اب ہر شعبہ میں مردون کے شانہ نشانہ ہونے لگی ہیں اب جس نئے شعبہ مین انھوں نے قدم رکھا وہ ہے ریل چلانا۔ سعودی وزیر برائے ٹرانسپورٹ و لاجسٹک خدمات صالح الجاسر نے کہا ہے کہ ’آئندہ چند ماہ کے دوران حرمین…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
عمرہ کیلئے جانے والے افراد کیلئے ضروری اطلاع
ریاض ۔ کے این واصف ریاض: وزارت حج و عمرہ وقفہ وقفہ سے بیرون مملکت سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے نئی ہدایات جاری کرتا ہے۔ اس سلسلہ میں سعودی وزارت حج و عمرہ نے بیرون مملکت سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے ’اعتمرنا‘ ایپ کے ذریعے عمرے…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
انڈروئیرمیں چھپا کرلایا سونا حیدرآباد ایرپورٹ پرضبط
حیدرآباد: حیدرآباد کے شمس آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ پرریاض سے آنے والے ایک مسافر کے پاس سے 116 گرام سونا ضبط کیا گیا، جس کی مالیت 6 لاکھ روپئے ہے۔ مسافریہ سونا خصوصی طورپربنائے گئے انڈرویئرمیں چھپا کرلارہا تھا۔ ایرپورٹ پرکسٹمس اورایرانٹلی جنس حکام کی جانب سے حالیہ دنوں میں بڑے…
مزید پڑھیں »