انٹر نیشنل
- نومبر- 2022 -13 نومبر
انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا
نئی دہلی: ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل میں آج انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دیتے ہوئے ٹائیٹل اپنے نام کرلیا۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کرپہلے پاکستان کو بیاٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستانی ٹیم مقررہ 20 اوورس میں 8 وکٹ کے نقصان پر صرف 137 رن ہی بنا سکی۔ انگلینڈ نے…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
امریکہ میں دو طیارے ہوا میں ٹکرا گئے۔ ائیرشو کے درمیان خوفناک حادثہ 6ہلاک
نئی دہلی: امریکہ میں ایئرشو کے درمیان دو طیاروں میں تصادم ہوگیا۔امریکی ریاست ٹیکساس میں ڈیلاس میں دوسری جنگ عظیم کے وقت کے دو جنگی طیارے ہوا میں ایک دوسرے سے متصادم ہوگئے۔حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ دونوں طیاروں کے ٹکراتے ہی ایک طیارہ درمیان سے دو ٹکڑے ہو گیا…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
ضیوف الرحمان کو ایک اور سہولت۔ توکلنا ایپ پرمٹ‘ کی ری شیڈولنگ کی سہولت مہیا
ریاض ۔ کے این واصف سعودی حکومت کی جانب سے مہمانان رب العزت کو ایک اور سہولت فراہم۔ حکومت توکلنا ایپ کے ذریعے جاری پرمٹ کو ری شیڈول کرنے کا طریقہ جاری کردیا گیا۔ قبل ازیں حاصل کیے جانے والے پرمٹ کو استعمال نہ کرنے پر وہ کینسل ہوجاتے تھے۔…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
تین ماہ کے دوران 30 لاکھ زائرین نے ریاض الجنہ میں نماز ادا کی
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں مسجد نبوی کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’نئے ہجری سال 1444 کے ابتدائی تین ماہ کے دوران ریاض الجنہ میں نماز پڑھنے والوں کی تعداد 30 لاکھ سے زیادہ ہے‘۔ مسجد نبوی ریاض الجنہ میں 11 لاکھ 49 ہزار 364 مرد…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
نیپال الیکشن میں سمانو پاتک ووٹوں کے سبھوں سےزیادہ حق دار رضوان انصاری ہیں
نیپال : نیپال میں مانیے اور ودھایک کا الیکشن 4گتے منسیر کو ہونا طے ہے۔4گتے آنے میں بس گنتی کے چند ایام باقی رہ گئے ہیں؛اس لیے گذرتے دنوں کے ساتھ چناوی سرگرمیوں میں بھی کچھ زیادہ ہی تیزرفتاری دیکھنے کو مل رہی ہے۔ چوں کہ نیپال میں یہ…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
آپ کسی کو حجاب پہننے یا نہ پہننے پر مجبورنہیں کرسکتے،امریکہ کی ریاستی اسمبلی کیلئے منتخب نبیلہ سید کا بیان
نئی دہلی: (آن لائن ڈیسک) ہندوستانی نژاد مسلم امریکی خاتون نبیلہ سید جو امریکہ میں وسط مدتی انتخابات میں ایلنوائے کی جنرل اسمبلی کے لیے منتخب ہوئی ہیں نے کہا کہ وہ حجاب پہننے اور مسلمانوں کی نمائندگی کرنے پر فخر محسوس کرتی ہیں۔ ایک ہندوستانی ٹی وی چینل سے…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
ہندوستان میں ٹویٹر بلیو ٹک کیلئے ماہانہ 719روپئے چارج
انٹرنیٹ ڈیسک: ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے بعض ممالک میں بلیو ٹک کے چارجز کا اعلان کرنے کے بعد اب ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہندوستان میں بھی چارجز لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگرچہ چارجز پہلے ہی امریکہ اور برطانیہ سمیت کچھ ممالک میں لاگو ہو…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
ہندوستانی نژاد مسلم خاتون نبیلہ سید کی امریکی وسط مدتی انتخابات میں شاندار کامیابی
نئی دہلی: 23 سالہ ہندوستانی نژاد امریکی مسلم خاتون نبیلہ سید نے امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں شاندرا کامیابی حاصل کی ہے، وہ ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوارتھیں۔ نبیلہ نے امریکہ میں الینوائے ریاستی مقننہ کے 51 ویں ہاؤس ڈسٹرکٹ کے لیے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی سب سے…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
ٹی 20ورلڈ کپ۔انگلینڈ ٹیم انڈیا کو شکست دے کر فائنل میں داخل
نئی دہلی: ٹی-20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں انگلینڈ نے ٹیم انڈیا کو 10 وکٹ سے شکست دےدیاب فائنل میں فاتح ٹیم کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا۔ انگلینڈ نے دوسرے سیمی فائنل میں ٹیم انڈیا کو بری طرح شکست دی ہے۔ اس میچ میں ٹیم انڈیا نے پہلے بیاٹنگ کرتے…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
مالدیپ کی ایک عمارت میں لگی بھیانک آگ 9 ہندوستانیوں کی موت
نئی دہلی: مالدیپ کے دارالحکومت مالے میں غیر ملکی کارکنوں کی رہائش گاہ میں آگ لگنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ اس حادثہ میں مبینہ طور پر 9 ہندوستانیوں کی موت کی اطلاع ہے جب کہ حکام نے آگ سے تباہ ہونے والی…
مزید پڑھیں »