انٹر نیشنل
- اگست- 2022 -9 اگست
” چین میں ایک اور نیا وائرس” لنگیا ہینیپا _ جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہونے کا انکشاف
حیدرآباد _ 9 اگست ( اردولیکس ڈیسک) چین میں ‘لنگیا ہینیپا’ نامی ایک نیا وائرس سامنے آیا ہے۔ تائیوان سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) کے مطابق اس وائرس نے 35 افراد کو متاثر کیا ہے۔ جس سے بڑے پیمانے پر تشویش پائی جا رہی ہے۔ چین کے شان…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
سابق صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی کی تلاشی
حیدرآباد_ 9 اگست ( اردولیکس ڈیسک) امریکی تحقیقاتی ادارے ( ایف بی آئی ) نے پیر کی آدھی رات (ہندوستان وقت کے مطابق منگل کی صبح) سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لگژری فارم ہاؤس، مار-اے-لیگو ریزورٹ کی تلاشی لی۔ تحقیقاتی ایجنسیوں کے ایجنٹس نے ٹرمپ کے گھر کو گھیرے میں…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
نکہت زرین نے کیا ”شیرنی” کی طرح مقابلہ۔ملک کیلئے جیتا 17 واں گولڈ میڈل
نئی دہلی: ورلڈ چیمپئن باکسر نکہت زرین نے ملک کیلئے 17 واں گولڈ میڈل جیت لیا ہے جس کے ساتھ ہی ہندوستان کے میڈلز کی تعداد اب 48 تک پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب ہندوستان ،نیوزی لینڈ کو پیچھے چھوڑ کر کامن ویلتھ گیمز میں چوتھے نمبر پر پہنچ گیا…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
نکھت زرین نے ایک بارپھرتاریخ رقم کی۔ ایک اورگولڈ میڈل جیت لیا
نئی دہلی:خواتین ورلڈ چیمپئن باکسرنکھت زرین نے ایک مرتبہ پھرتاریخ رقم کی ہے۔ برمنگھم میں جاری دولت مشترکہ کے کھیلوں میں انھوں نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ ٹورنمنٹ میں 48 ۔50 کیلو کے مقابلوں میں فلائنگ کے زمرہ میں انھوں نے فائنل میں آئرلینڈ کی کھلاڑی کارلی موکنال کو شکست…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
سعودی خواتین بہت جلد بلٹ ٹرین چلاتی نظر آئیں گی _ 31 خواتین نے مکمل کرلی پہلے مرحلے کی ٹریننگ
جدہ _ 7 اگست ( اردولیکس) سعودی عرب میں بہت خواتین بلٹ ٹرین چلاتی ہوئی نظر آئیں گی۔ سعودی عرب کی شاہی حکومت نے بلٹ ٹرین چلانے کی بھی خواتین کو اجازت دے دی ہے سعودی حکومت کچھ عرصے سے خواتین کو تمام شعبوں میں شامل کر رہی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
اسرائیلی حملے میں اب تک 28 افراد جاں بحق _ 6 چھوٹے بچے بھی شامل _ غزہ پر دو دن میں 400 ریاکٹس برسائے گئے
حیدرآباد _ 7 اگست ( اردولیکس ڈیسک) غزہ پٹی پر اسرائیلی حملے جاری ہیں۔ ان حملوں میں فلسطین اسلامک جہاد (PIJ) گروپ سے تعلق رکھنے والے لیڈروں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ جس کی وجہ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ اب تک کل 28…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
کابل میں محرم جلوس میں بم دھماکہ 8 افراد جاں بحق ۔ داعش نے ذمہ داری قبول کرلی
نئی دہلی: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک شیعہ اکثریتی علاقہ میں جمعہ کے دن ہوئے ایک بم دھماکہ ہوا جس میں آٹھ افراد ہلاک اور سے18 سے زائد زخمی ہو گئے، اموات میں اضافہ کا امکان ہے۔ داعش نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ کابل پولیس…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
اسرائیل غزہ میں ایک ہفتہ طویل آپریشن کی تیاری کر رہا ہے: اسرائیلی فوج کے ترجمان کا بیان
حیدرآباد _ 7 اگست ( اردولیکس ڈیسک) اسرائیل کی فوج نے ہفتہ کے روز تصدیق کی کہ اسرائیل غزہ میں ایک ہفتہ طویل آپریشن کی تیاری کر رہا ہے۔ اسرائیلی فوج اسلامی گروپ حماس کے ساتھ جنگ بندی پر کوئی بات چیت نہیں کر رہی ہے۔ فوج کے ترجمان نے…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
غزہ میں جمعہ کی نماز کے بعد اسرائیلی بمباری _ پانچ سالہ بچی سمیت 8 افراد شہید
حیدرآباد_ 5 اگست ( اردولیکس ڈیسک) اسرائیل نے ایک بار پھر فلسطینی شہر غزہ پر فضائی حملہ کیا ہے۔ اس حملہ میں ایک سینئر جنگجو سمیت 8 شہید ہوگئے ۔اور 40 سے زائد افراد شدید زخمی ہیں ۔ اسرائیل نے اس ہفتے کے اوائل میں کہا تھا کہ مقبوضہ مغربی…
مزید پڑھیں »