جنرل نیوز
- مئی- 2025 -17 مئی
عادل آباد، وارڈ نمبر 44 "اندرماں کمیٹی” پر سوالات اٹھنے لگے
عادل آباد۔17/ مئی(اردو لیکس)ریاستی حکومت کی جانب سے غریب اور مستحق افراد کو "اندرماں مکانات” کی فراہمی کے لئے تشکیل دی گئی کمیٹی میں وارڈ نمبر 44 میں سابق کونسلر محترمہ شہناز بیگم اور ان کے بیٹے شیخ عمران کو شامل کرنے پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔”اندرماں” اسکیم کے تحت…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
18 مئی بروز اتوار کھمم میں حضرت مولانا غلام محمد وستانویؒ کا تعزیتی جلسہ جلسہ عام کی تیاریاں مکمل، عوام سے شرکت کی اپیل
18 مئی بروز اتوار کھمم میں حضرت مولانا غلام محمد وستانویؒ کا تعزیتی جلسہ جلسہ عام کی تیاریاں مکمل، عوام سے شرکت کی اپیل کھمم: مرکز مسجد زین العابدین.کھمم کے امام و خطیب حافظ محمد جواد احمد نے اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ خادم القرآن و المساجد،…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
غریب لڑکی کی شادی میں پلنگ اور توشک کا تعاون
کھمم شہر کے محلہ مصطفیٰ نگر کے ساکن، شیخ احمد، جو پیشے سے مزدور ہیں، ان کی بیٹی کی شادی کے لیے *مسلم ایکیۃ سنگم تلنگانہ* کی جانب سے پلنگ اور توشک کا تعاون فراہم کیا گیا۔ *عوام ہند ویلفیئر اینڈ چیریٹیبل فاؤنڈیشن* کھمم کے چیئرمین حافظ محمد جواد…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
نارائن پیٹ مستقر کے عازمین حج کا پہلا قافلہ حج ھاؤس حیدراباد روانہ
نارائن پیٹ : 16 مئی (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر کے عازمین حج کا پہلا قافلہ جملہ 11افراد پر مشتمل قافلہ بارگاہ حضرت سید شاہ محمد تقی سبز پوش قادری باباؒ سے تلبیہ کی گونج میں حج ہاؤس حیدر آباد کے لئے روانہ ہوا۔ نارائن پیٹ ضلع اڈیشنل ایس…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
جماعت اسلامی ہند ضلع نرمل کی جانب سے طلبہ و نوجوانوں کے لئے ضلع سطح کا پانچ روزہ اسلامک رہائشی تربیتی کیمپ
خانہ پور۔جماعت اسلامی ہند ضلع نرمل کی جانب سے طلبہ و نوجوانوں کے لئے ضلع سطح کا پانچ روزہ اسلامک رہائشی تربیتی کیمپ بتاریخ 18/مئ تا 22/مئ بمقام محمدیہ مسجد خانہ پور منعقد کیا جارہا ہے۔ اس رہائشی تربیتی کیمپ میں قرآن و ایمانیات کی تعلیمات میں طلبہ و نوجوانوں…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
نظام آباد میں جمعیۃ علماء ہند کی ممبر سازی مہم کا شاندار آغاز
نظام آباد، 16 مئی 2025ء: ملت اسلامیہ کی دینی قیادت، ملی مسائل کے حل، آئینی تحفظات کے دفاع اور امت کے اتحاد کو فروغ دینے کے لئے جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے ملک گیر سطح پر ممبر سازی مہم جاری ہے۔ اسی سلسلے میں آج بروز جمعہ مکہ مسجد،…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
چار سالہ آن لائن عالمہ کورس (آن لائن جامعۃ البنات حيدرآباد) میں داخلے کا آغاز
حیدرآباد۔ناظم جامعہ کے جاری کردہ نوٹ کے مطابق جامعۃ البنات حیدرآباد ایک عظیم تعلیمی تحریک ہے اس جامعہ کو شہر حیدرآباد کا اولین دینی جامعہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے ، جو کہ مسلسل ۳۸ سالوں سے دین کی نشر و اشاعت میں سرگرم عمل ہے ۔اس کا مشن مسلم…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
انتقال
حیدرآباد: جناب محمد شعیب ولد محمد عثمان ساکن یاقوت پورہ کا 42 سال کی عمر میں مختصر علالت کے بعد بروز جمعہ 16 مئی کی صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ ریتی کی مسجد چھاونی ناد علی بیگ یاقوت پورہ میں ادا کی جائے گی۔ تدفین سلطان دائرہ…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
ریاض میں اسلامک اسکالرنعیم جاوید کے ہاتھوں کتاب "اردو کیسے سیکھیں ” کی رونمائی
کے این واصف ریاض میں محمد عبدالوحید حمیدی کی تصنیف کردہ کتاب “اردو کیسے سیکھین” کی رسم ممتاز ادیب وشاعر، ناظم مشاعرہ ٬ ماہر اقباؔلیات٬ شخصیت ساز’اسلامک اسکالر ڈائریکٹر ہدف نعیم جاوید نے انجام دی۔ محمد عبدالوحید حمیدی کا تعلق حیدرآباد دکن سے ہے۔ یہ تقریب معروف سماجی تنظیم "اظہار…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت پر نظام آباد مجلس قائدین کی اے سی پی ٹریفک سے تحریری نمائندگی.
ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانے و حادثات کی روک تھام اور فٹ پاتھ تاجرین کو راحت دینے کے اقدامات کی یقینی بنایا جائے. بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت پر نظام آباد مجلس قائدین کی اے سی پی ٹریفک سے تحریری نمائندگی. نظام آباد. 15/مئی (اردو لیکس) صدر…
مزید پڑھیں »