جنرل نیوز
- اپریل- 2025 -11 اپریل
حج ہاؤز نامپلی حیدرآباد کے اجتماع سے مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا توکل‘ انبیاء کرام علیہم الصلاۃ والسلام کا خصوصی شعارکے عنوان پر خطاب
حیدرآباد 11اپریل (پریس ریلیز ) خطیب وامام مسجد تلنگانہ اسٹیٹ حج ہاؤز نامپلی حیدرآباد مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری نے آج وہ ابنے خطاب میں بتلایا کہ اللہ تعالیٰ پر توکل یعنی بھروسہ کرنا انبیاء کرام علیہم السلام کے طریقہ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا حکم بھی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
کھمم شہر کے مشہور و معروف تاجر محمد یوسف صاحب کا انتقال
کھمم شہر کے مشہور کپڑوں کے تاجر محمد یوسف صاحب کا بعمر 87 سال انتقال ہوگیا واضح رھے کہ مرحوم محمد یوسف صاحب ریڈی میڈ گارمنٹس کاروبار سے مشہور و معروف تھے کھمم شہر میں نیڈس جنٹلمین کلرس دوکانات کے بانی اور مالک ہے مرحوم محمد یوسف صاحب کئی سالوں…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
کھمم کلکٹر مذمل خان کا بی کے بازار کا دورہ، بائیک مکینکوں کے مسائل سن کر حل کا تیقن
کھمم کے ضلع کلکٹر مذمل خان نے بائیک مکینکوں سے ملاقات کرتے ہوئے ان کی خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر بائیک مکینک یونین کھمم کے ذمہ داران نے مکینکوں کے مسائل کو لے کر کلکٹر مذمل خان کو ایک یادداشت پیش کی۔ کلکٹر مذمل خان نے بی کے…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
بودھن سابقہ ایم ایل اے شکیل عامر کی والدہ کا انتقال پرملال و تدفین
نظام آباد:10 /اپریل(اردو لیکس) سابقہ ایم ایل اے بودھن مسٹر شکیل عامر کی والدہ محترمہ شگفتہ ادیب موظف ہیڈ پرنسپل گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول شکر نگر بودھن نے داعی اجل کو لبیک کہا۔ وہ گذشتہ کچھ عرصہ سے حیدرآباد کے خانگی دواخانہ یشودھا ہاسپٹل سوماجی گوڑہ میں زیر علاج تھیں۔…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
انٹرنیشنل قدیم سکوں ، کاغذی کرنسی اور نادراشیاء پر مشتمل نمائش کا 21 تا 23 اپریل اردو گھر حیدرآباد میں انعقاد – عوام کے لئے داخلہ مفت
حیدرآباد 10/ اپریل (پریس نوٹ)ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ویلفیئر سوسائٹی( رجسٹرڈ) حیدرآباد کے زیر اہتمام ایک انٹرنیشنل قدیم دور کے سکوں، کاغذی کرنسی اور قدیم نادر اشیاء پر مشتمل نمائش کا 21 اپریل تا 23 اپریل اردو گھر مغل پورہ حیدرآباد نزد آسرا ہاسپٹل چارمینار پر عظیم الشان…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
راجیو یوا و کاسم خود روزگار اسکیم کی تاریخ میں توسیع کرنے صدر ضلع اقلیتی بی آر ایس نظام آباد نوید اقبال کا مطالبہ
راجیو یوا و کاسم خود روزگار اسکیم کی تاریخ میں توسیع کرنے صدر ضلع اقلیتی بی آر ایس نظام آباد نوید اقبال کا مطالبہ نظام آباد 10/ اپریل ( اردو لیکس) صدر ضلع اقلیتی سل نظام آباد مسٹر نوید اقبال نے اپنے ایک صحافتی بیان میں بتایا کہ حکومت…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
کڑپہ میں سعید نظر کے مجموعہ کلام “غم کی دھرتی” کی رسم اجراء و کل ہند مشاعرہ
حیدرآباد ۔ کے این واصف ریاست آندھراپردیش مین علم و ادب کا گہوارہ کڑپہ شہر میں “بزم احسان” کی سرپرستی اور بزم زکی ، امیرالنساء ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن، k عبدالمجید ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی اور کاروان اردو (حقیقی) کے مشترکہ تعاون سے کڑپہ مین معروف شاعر سعید نظر (کویت) کے…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
اعلی حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحہ ایک عبقری شخصیت – مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
حیدرآباد 9اپریل (پریس ریلیز ) چیئرمین لینگویجز ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری نے 10شوال المکرم*ولادت باسعادت*حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحہ حیات وخدمات کی فکری نشست گے دوران گفتگو بتلایا کہ مفکر و مجدد امام احمد رضا قدس سرہ العزیز (م : 1340ھ /…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس کے زیر اہتمام ابنائے قدیم مدرسہ سراج العلوم کی عید ملاپ تقریب
حیدرآباد 9 اپریل ( پریس نوٹ ) المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس کے زیر اہتمام ابنائے قدیم مدرسہ سراج العلوم کی عید ملاپ تقریب میڈیا پلس آڈٹیوریم میں منعقد کی گئی جس میں مدرسہ سراج العلوم کے فارغ علماء حفاظ ‘ قاری اور مفتیان حضرات نے شرکت کی اس تقریب کی…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
جناب سید سعید الدین کا انتقال
حیدرآباد 8 اپریل (راست) جناب سید سعید الدین ولد جناب سید نظام الدین چشتی مرحوم ساکن مراد نگر مہدی پٹنم کا بہ عمر تقریباً 61 برس مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نمازِ فجر جامع مسجد پیارو میاں مصری کنج میں ادا کی جائے گی…
مزید پڑھیں »