جنرل نیوز
- اپریل- 2025 -8 اپریل
تلنگانہ کے نارائن پیٹ میں کل جماعتی مسلم قائدین کی جانب سے وقف ترمیمی بل کے خلاف زبردست احتجاجی ریالی
نارائن پیٹ : 08 اپریل (اُردو لیکس) تلنگانہ کے نارائن پیٹ میں آج بروز منگل صبح کل جماعتی مسلم قائدین کی جانب سے وقف ترمیمی بل کے خلاف زبردست احتجاجی ریالی نکالی گئی ۔ ریالی کا آغاز مرکزی جامع مسجد سے کیا گیا جو شہر کے مختلف شاہراہوں و چوراہوں…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
وقف ترمیمی بل،مسلمانوں کی املاک کو مستقبل میں شدید خطرات : صوفی ارشدچشتی ابوالعلائی
وقف ترمیمی بل،مسلمانوں کی املاک کو مستقبل میں شدید خطرات : صوفی ارشدچشتی ابوالعلائی حیدرآباد(راست)حال ہی میں منظور وقف ترمیمی بل کولیکرمسلمانوں میں غم وغصہ کی لہرپائی جاتی ہے۔ وقف ایک اسلامی قانونی تصور ہے، جس کے تحت کوئی شخص اپنی جائیداد یا اثاثہ اللہ کے نام پر خیراتی، دینی…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
المیزان کے قافلہ کی ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی
حیدرآباد ۔الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹرالمیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کی قیادت میں عازمین عمرہ کا قافلہ روانہ ہوا۔ عازمین ریاست تلنگانہ آندھرا پردیش اور کرناٹک سے ہیں عازمین کی 21 اپریل کو واپسی ہوگی اور اگلہ حج کیلئے ہوگا ۔…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
ڈاکٹر عباس متقی حیدرآباد کی وضعدار شخصیت تھے ـ ادبی و مذہبی خدمات کو پُر اثر خراج عقیدت
حیدرآباد 7- اپریل ( اردو لیکس )ڈاکٹر سید عباس متقی ملنسار ‘ شگفتہ مزاج اور حیدرآبادکی وضعدار شخصیت تھے طنزومزاح ‘ مذہبی اودبی دنیا میں وہ کافی مقبول ومعروف رہے ان کا علمی وادبی دائرہ کافی وسیع تھا انہوں نے درس وتدریس کیساتھ قرآنی آیات کامنظوم ترجمہ بھی کیا تھا…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
سماج میں اساتذہ کا مقام بلند۔عصری تقاضوں سے واقف ہونے پرزور
حیدرآباد 7- اپریل (اردو لیکس )پرائمری سے ہائی اسکولس پر ترقی پانے والے سماجی علم اور فزیکل سائنس مضامین کے اساتذہ کے لئے گاندھی بھون ہائی اسکول میں ایک تربیتی ورکشاپ منعقدہوا اکیڈیمک مانیٹیرنگ آفیسر محترمہ اوما دیوی اور اسٹیٹ آبزرورڈاکٹر درگیش نندنی نے ترقی پانے والے اساتذہ کو مبارکباددی…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
کھمم شہر کی بزرگ شخصیت جناب غلام جعفر صاحب کا انتقال
کھمم شہر کی بزرگ شخصیت جناب غلام جعفر صاحب کا بتاریخ 7 اپریل بروز پیر کو بعمر 85 سال انتقال ہوگیا جناب غلام جعفر صاحب کھمم کانگریس پارٹی کے قدیم قائدین میں شمار ہوتے ہے مرحوم کھمم بلدیہ کے کونسلر بھی تھے جناب غلام جعفر صاحب کافی دنوں سے علیل…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
حیدر آباد ایجوکیشن ایکسپو 2025 کا 3 اور 4 / مئی کو انعقاد
حیدر آباد ایجوکیشن ایکسپو 2025 کا 3 اور 4 / مئی کو انعقاد 150 سے زائد تعلیمی اداروں کی شرکت ۔ اعجاز احمد حیدرآباد۔ ایجوکیشن ایکسپو 2025 3 اور 4 مئی کو کنکس کراؤن (کوہ نور ) اے سی کنونشن گڈی ماکا پور مہدی پٹنم میں منعقد ہوگا۔ آرگنائز…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
کویتا کی اندرا پارک پر منگل کو ایک روزہ بھوک ہڑتال
کےکویتا کی اندرا پارک پر آج ایک روزہ بھوک ہڑتال *جیوتی راؤ پھولے کے مجسمہ کی احاطہ اسمبلی میں تنصیب کے مطالبہ میں شدت* *تلنگانہ جاگروتی اور یونائیٹڈ پھولے فرنٹ کی جانب سے مشترکہ احتجاج* *دھرنا چوک پر انتظامات کا جائزہ ۔ سماجی انصاف کے لئے انتھک جدوجہد* رکن…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
کریم نگر میں جماعت اسلامی کی جانب سے بین المذاہب عید میلاپ پروگرام کا انعقاد
کریم نگر میں جماعت اسلامی کی جانب سے ایک بین المذاہب عید میلاپ پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا، جس کا مقصد مذہبی ہم آہنگی، بھائی چارگی اور اُخوت کو فروغ دینا تھا۔ ناظم جماعت اسلامی ضلع کریم نگر صہیب احمد خاں نے اس موقع پر اپنے صدارتی خطاب…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
مشہور سماجی کارکن سدھو ریڈی کی جانب سے شمس آباد میں مفت چھاچھ کے اسٹال کا آغاز
شمس آباد۔ شمس آباد کے مشہور سماجی کارکن سدھو ریڈی نے اتوار کو شمس آباد بس اسٹیشن کے قریب چھانچ کے اسٹال کا آغاز کیا۔ جو موسم گرما کے آخر تک مفت فراہم کیا جائے گا ۔ سدھو ریڈی نے کہا کہ موسم گرما میں مسافر پانی کی تلاش…
مزید پڑھیں »