جنرل نیوز
- مارچ- 2025 -28 مارچ
روزہ سے تقویٰ وپاکیزگی اور روحانی طاقت حاصل ہوتی ہے
حیدرآباد 28 مارچ ( پریس نوٹ ) اسٹیٹ ٹیچرس یونین تلنگانہ اسٹیٹ ( ایس ٹی یو ٹی ایس) کے زیراہتمام شاہ فنکش پلازہ ریڈ ہلز میں دعوت افطار سے خطاب کرتے ہوئے سکریٹری جنرل آل انڈیا سکنڈری ٹیچرس فیڈریشن ( اے آئی ایس ٹی ایف ) جی سدا نندم گوڑ…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
نمایاں خدمات پر مسجد منی کورٹلہ کے صدور محمد اسماعیل ، محمد عبدالباری کو تہنیت
کورٹلہ 28/مارچ (نیوز)شہر کورٹلہ کی مسجد منی جہاں پر گذشتہ دو دہائیوں سے مسجد کی بے لوث ونمایاں خدمات کی انجام دہی پر مسجد منی کے صدور محمد اسماعیل ، محمد عبدالباری کو ائما مسجد،محلہ کے نوجوانوں اور مصلیان مسجد کی جانب سے تہنیت پیش کی گئی۔ واضح رہیکہ…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
عید الفطر اور اگادی کے پیش نظر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 28/مارچ 2025ء کو جاری کرنے ٹی ایس میسا کا مطالبہ
تلنگانہ اسٹیٹ میناریٹی ایمپلائز سرویس اسوسی ایشن (ٹی ایس ۔میسا) کے بانی و صدر فاروق احمد نے حکومت تلنگانہ سے مطالبہ کیا کہ عید الفطر اور اگادی کے پیش نظر ریاستی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 28/مارچ 2025ء کو جاری کی جائیں۔انہوں نے کہا کہ ماہ فروری کی تنخواہ جو…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
کھمم ضلع کے مدیرا میں غرباء و مستحقین میں عید الفطر کے کٹس کی تقسیم
کھمم ضلع کے مدیرا میں غرباء و مستحقین میں عید الفطر کے کٹس کی تقسیم۔۔ مہمان خصوصی کے طور پر مدیرا تحصیلدار رام بابو نے شرکت کرتے ہوئے کٹس کی تقسیم پر بڑی خوشی و مسرت کا اظہار کیا۔۔۔ مسلم ایکہ سنگم تلنگانہ کے زیر اہتمام غریب و مستحق افراد…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
کھمم میں 28 مارچ کو وزیر زراعت ناگیشورراو کی دعوت افطار
ریاستی وزیر زراعت ٹی ناگیشور راؤ کی جانب سے کھمم شہر میں 28 مارچ بروز جمعہ دعوت افطار۔۔ کھمم کے وسیع و عریض سیکول فنکشن ہال میں کھمم رکن اسمبلی و ریاستی وزیر زراعت ٹی ناگیشور راؤ کی جانب سے کھمم شہر کے مسلمانوں کو دعوت افطار کا اہتمام کیا…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
محمد اسحاق کا ریاض سعودی عرب میں انتقال۔ حیدرآباد میں تدفین
حیدرآباد ۔ کے این واصف محمد اسحاق صاحب کا بعارضہ قلب ریاض سعودی عرب میں انتقال ہوگیا جن کا جسد خاکی ریاض سے حیدرآباد منتقل کیا گیا اور جمعرات 27 مارچ کو نماز جنازہ مسجد عالمگیر شانتی نگر میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور متصل قبرستان مین تدفین…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
جمعرات کو چنچل گوڑہ جونیر کالج گراونڈ پر کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کی عظیم الشان ۲۳ ویں لیلۃ القدرو تحفظِ ناموسِ رسالتؐ کانفرنس
جمعرات کو چنچل گوڑہ جونیر کالج گراونڈ پر کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کی عظیم الشان ۲۳ ویں لیلۃ القدرو تحفظِ ناموسِ رسالتؐ کانفرنس مہمان مقرر ین عالمی شہرت یافتہ عالم دین ،مفکر اسلام علامہ محمد شہریار رضا خان (بہار)، علامہ مفتی محمد گلفام رضا قادری (اترپردیش) ، علامہ…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
میوا و ٹی ایس پی ٹی اے کی جانب سے پروقار دعوتِ افطار کا اہتمام غیر مسلم قائدین اور عہدیداروں کی شرکت
نرمل، 25 /مارچ (ایم۔اے۔وحید): رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں بین المذاہب ہم آہنگی اور بھائی چارے کے فروغ کے مقصد سے مائناریٹی ایمپلائز ویلفیر اسوسی ایشن (میوا) و تلنگانہ اسٹیٹ پرائمری ٹیچرس اسوسی ایشن (ٹی ایس پی ٹی اے) کی جانب سے ایک شاندار دعوتِ افطار کا اہتمام…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
اوٹکور مستقرمیں الحاج ڈاکٹر مقبول احمد پاشا کی جانب سے غرباء و بے سہارا خواتین میں ساڑیاں تقسیم
اوٹکور مستقرمیں الحاج ڈاکٹر مقبول احمد پاشاہ( پورلہ خورد) کی جانب سے غرباء و بے سہارا خواتین میں ساڑیاں تقسیم کی گئی۔ اس موقع پر انور باگو نے، ڈاکٹر مقبول احمد پاشاo، کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال رمضان کے موقع پر ڈاکٹر صاحب کی…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
کھمم کانگریس اقلیتی قائدین کی جانب سے دعوت افطار
کھمم اقلیتی کانگریس پارٹی قائدین کی جانب سے دعوت افطار۔۔ کھمم ضلع کانگریس پارٹی اقلیتی قائدین کی جانب سے کھمم شہر کے سٹی سنٹرل کنوینشن ھال میں دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔۔۔ مہمانان خصوصی کے طور پر کھمم سٹی کانگریس صدر محمد جاوید کھمم ضلع کانگریس صدر درگا نے…
مزید پڑھیں »