جنرل نیوز
- مارچ- 2025 -24 مارچ
کھمم شہر کے بی کے بازار میں دعوت افطار سابق ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجے کمار کی شرکت
نوجوانان محلہ بی کے بازار کھمم کی جانب سے بی کے بازار کھمم میں دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا دعوت افطار کی صدارت حافظ محمد جواد احمد امام و خطیب مسجد زین العابدین مرکز کھمم نے کی حافظ محمد جواد احمد نے اپنے خطاب کا آغاز علامہ اقبال کے…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
نظام آباد پریس کلب کے زیر اہتمام دعوت افطار وطعام کا انعقاد –
دعوت افطار قومی یکجہتی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی بہترین مثال۔طاہر بن حمدان صحافی حقیقت پر مبنی صحافتی خدمات انجام دیں۔ مولانا قدیر حسامی نظام آباد پریس کلب کے زیر اہتمام دعوت افطار وطعام کا انعقاد نظام آباد: 24/مارچ (اردو لیکس) قومی یکجہتی فرقہ وارانہ ہم آہنگی،محبت و خلوص اور…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
نظام آباد کے محلہ جات دھاروگلی، لائن گلی، برکت پورہ، حطائی میں پینے کے پانی کی قلت کو دور کرنے کیلئے کانگریس قائدین کی میونسپل کمشنر سے نمائندگی
نظام آباد کے محلہ جات دھاروگلی، لائن گلی، برکت پورہ، حطائی میں پینے کے پانی کی قلت کو دور کرنے کیلئے کانگریس قائدین کی میونسپل کمشنر سے نمائندگی نظام آباد: 24/مارچ (اردو لیکس) کانگریس قائدین کا ایک وفد جس میں محمد عبدالقدوس سابقہ کارپوریٹر، ایم اے فہیم سابقہ ڈپٹی…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
جگتیال کے محلہ پرانی پیٹھ کی مشہور شخصیت جناب سید یعقوب صاحب کی اہلیہ محترمہ کا انتقال
جگتیال کے محلہ پرانی پیٹھ کی مشہور شخصیت و تاجر جناب سید یعقوب کی اہلیہ محترمہ کا مختصر سی علالت کے بعد کریم نگر کے ایک ہاسپٹل میں اتوار کی رات دیر گئے انتقال ہوگیا ۔ مرحومہ خواجہ لیاقت علی محسن سینئر صحافی کی خوشدامن تھیں پسماندگان میں دو فرزندان…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
کھمم شہر کے موتی مسجد میں دعوت افطار سابق ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجے کمار کی شرکت
۔۔۔ کھمم شہر کے موتی مسجد میں سابق وزیر ٹرانسپورٹ پی اجے کمار کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا کھمم ضلع بی آر ایس پارٹی اقلیتی صدر تاج الدین اور بی آر ایس پارٹی یوتھ قائد امجد نے دعوت افطار کی نگرانی کی اس موقع پر سابقہ…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
اسلام میں زکٰوة کے مثالی نظام سے مستحقین اور ضرورتمندوں کوبڑی راحت ـ ہندوؤں او مسلمانوں کے اتحاد سے ہی ریاست اور ملک کی ترقی
حیدرآباد 23- مارچ ( اردو لیکس) جناب محمد محمودعلی سابق وزیر داخلہ تلنگانہ ریاست نے کہا کہ اسلام میں زکٰوة کے مثالی نظام سے مستحقین اور ضرورتمندوں کو بڑی راحت ملتی ہے اس خاص نظام کی بڑی اہمیت وفضیلت بھی ہے ٹی ایس ٹی یو ( تلنگانہ اسٹیٹ ٹیچرس یونین…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
محبوب نگر میں سیوا میکس کی جانب سے دعوتِ افطار
محبوب نگر۔ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی مناسبت سے محبوب نگر میں سیوا میکس کے زیر اہتمام ایک پُرتکلف اور روح پرور دعوتِ افطار کا اہتمام کیا گیا۔ اس خصوصی تقریب میں سوسائٹی کے صدر شیخ شجاعت علی کے ساتھ ساتھ بی ایم سی کے معزز اراکین سمیع…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
کھمم کے پریسونا ملٹی اسپشالٹی ہاسپٹل میں لفٹ گرنے سے دل کے مریضہ خاتون کی موت
کھمم شہر کے متعدد خانگی ہاسپٹلس میں ماضی میں لفٹ ٹوٹنے کے واقعات میں کئ مریضوں نے اپنے جانوں کو گوادیا ضلع انتظامیہ خاموش تماشائی بنا ہوا ہے ہاسپٹلس کے خلاف کاروائے نھی ھوے۔۔۔ کھمم ضلع کے مدی گنڈہ منڈل کے ونماری کشٹاپورم گاؤ کی خاتون سروجا نما عمر 55…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
کھمم شہر کے کانگریس قائد شیخ جیلانی کی دعوت افطار۔ وزیر مال و اطلاعات و تعلقات عامہ پی سرینواس ریڈی کی شرکت
کھمم شہر کے کانگریس پارٹی قائد شیخ جیلانی نے اپنے مکان واقع اندورن قلعہ کھمم میں دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا مہمان خصوصی کی طور پر ریاستی وزیر مال و اطلاعات و تعلقات عامہ پی سرینواس ریڈی نے شرکت کی اس موقع پر شیخ جیلانی نے تمام مہمانوں کا…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
اندرا پریہ درشنی گورنمنٹ ڈگری کالج میں عالمی یوم جنگلات کے موقع پر ریالی کاانعقاد
حیدرآباد(پریس نوٹ) انسانوں کے محفوظ مستقبل کیلئے جنگلوں کا تحفظ ضروری ہے۔ جنگلات کے بغیر ہمارا طرز زندگی خطرے میں پڑ جائے گا۔ اس لیے جنگلات کے تحفظ کی ذمہ داری سب کو اٹھانی چاہیے۔ان خیالات کااظہار تلنگانہ سٹیزن کونسل اور وکاس بھارتی چیرٹیبل ٹرسٹ کے اشتراک سے اندرا…
مزید پڑھیں »