جنرل نیوز
- فروری- 2025 -27 فروری
حافظ محمد عبدالمتین ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی اسکول وٹے پلی حیدرآباد کا انتقال
حیدرآباد 27- فروری ( راست ) مولانا حافظ محمد عبدالمتین ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی اسکول وٹے پلی ساکن نصیب نگر پھول باغ چندرائن گٹہ ولد جناب محمد جان شریف صاحب کا بہ عمر 63سال انتقال ہوگیا نماز جنازہ 28- فروری کو بعد نماز جمعہ ( جماعت 30-1بجے )…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
تعلیم کے ساتھ طلباء و طالبات کو اخلاق کے زیور سے آراستہ کیا جائے۔گورنمنٹ پرائمری اسکول قاضی پورہ کا سالانہ جلسہ ـ جناب محمد خلیل اور محترمہ آمنہ مُبین کا خطاب
حیدرآباد 27 فروری( پریس نوٹ ) جناب محمد خلیل ڈپٹی انسپکٹر آف اسکولس بہادر پورہ منڈل 2 نے گورنمنٹ پرائمری اسکول قاضی پورہ ( اردو میڈیم ) کے سالانہ جلسہ سے خطاب کرتے ہوۓ اساتذہ پر زور دیاکہ طلبہ کو تعلیم کیساتھ ساتھ اخلاقی تعلیم کے زیور سے آراستہ کریں…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
رین بازار میں جماعت اسلامی کے جلسہ استقبالِ رمضان سے معاون امیرحلقہ جناب محمد اظہرالدین کا خطاب
رمضان میں پورے شعور کے ساتھ قرآن کے پیغام کو سمجھیں اور اس کی دعوت پر لبیک کہیں رین بازار میں جماعت اسلامی کے جلسہ استقبالِ رمضان سے معاون امیرحلقہ جناب محمد اظہرالدین کا خطاب جماعت اسلامی ہند، رین بازار ڈویژن(یاقوت پورہ) کی جانب سے ایس بی منشن، داراب…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
رمضان المبارک کے ضمن اور دیگر مسائل کو لیکر کھمم کانگریس اقلیتی قائدین نے ریاستی وزیر ٹی ناگیشور راؤ سے ملاقات کرتے ہوئے یاداشت پیش کی
رمضان المبارک کے ضمن اور دیگر مسائل کو لیکر کھمم کانگریس اقلیتی قائدین نے ریاستی وزیر ٹی ناگیشور راؤ سے ملاقات کرتے ہوئے یاداشت پیش کی۔۔۔ کھمم میں مسلمانوں کی آبادی کے تناسب سے قبرستان کے لیے اراضی فراہم کرنے کے مطالبہ کو لیکر کھمم سٹی کانگریس پارٹی اقلیتی صدر…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
عرب شاعرڈاکٹر زبیر فاروق العرشی کی کتاب کی رسم اجرائی
عرب شاعرڈاکٹر زبیر فاروق العرشی کی کتاب کی رسم اجرا مسکین احمد کی صدارت میں منعقدہ تقریب میں طارق انصاری کی شرکت حیدرآباد۔27/ فبروری (راست) انجمن محبان اردو تلنگانہ کے زیر اہتمام ڈاکٹر زبیر فاروق العرشی(دبئی) کی شاعرانہ زندگی پر مبنی کتاب جو کہ ڈاکٹر سروشہ نسرین قاضی صاحبہ(ناگپور)…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
ادارہ العلم انٹرنیشنل اکیڈمی ممبی کا چھ سالہ کامیاب سفر مکمل ۔عال آباد کے 5 طلبا کی عالمیت کی تکمیل
ادارہ العلم انٹرنیشنل اکیڈمی ممبی کا چھ سالہ کامیاب سفر مکمل ۔ شہر عادل آباد کے پانچ طلبہ مولانا عبد العظیم اسعدی سمیت مولانا محمد یعقوب علی اسعدی، مولانا محمد احتشام اسعدی، مولانا شعیب فیصل حسینی اسعدی، اور مولانا محمد صادق اسعدی کو عالمیت مکمل کرنے پر دستار بندی…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم کھمم میں جمعیت العلماء کے اجلاس سے حافظ پیر خلیق احمد صابر کا خطاب
جمعیت العلماء روز اول سے ملک کی سالمیت امن و امان شانتی کی بحالی اور ظلم کے خلاف آواز اٹھانے میں ثابت قدمی کے ساتھ نمایاں کردار اداکرتی ہے۔۔ ان خیالات کا اظہار مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم کھمم میں منعقدہ جمعیت العلماء کے اجلاس سے حافظ پیر خلیق احمد صابر نے…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
مومن روشن ضمیر، ایڈوکیٹ، حیدرآباد ڈسٹرکٹ وقف پروٹیکشن اینڈ کوآرڈینیشن کمیٹی کے رکن مقرر
حیدرآباد ۔ ڈسٹرکٹ مائناریٹی ویلفیئر آفیسر (DMWO) نے 24 فروری 2025 کو سرکاری اعلامیہ جاری کرتے ہوئے مومن روشن ضمیر، ایڈوکیٹ کو حیدرآباد ڈسٹرکٹ وقف پروٹیکشن اینڈ کوآرڈینیشن کمیٹی کا رکن مقرر کیا۔ اس موقع پر مومن روشن ضمیر نے اپنی دلی تشکر کا اظہار کرتے ہوئےپونم پربھاکر وزیر…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
المیزان کے قافلہ کی ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی
حیدرآباد ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کی قیادت میں عمرہ کی ادائیگی کے لئے قافلہ حیدرآباد سے مدینہ کے لئے روانہ ہوا اس موقع پر الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
حکومت کے مشیر محمد علی شبیر کی نظام آباد آمد. مرزا افضل بیگ تیجان کی رہائش گاہ پہنجکر عیادت کی
نظام آباد. 24/فروری (اردو لیکس) تلنگانہ حکومت مشیر خاص برائے ایس سی. ایس ٹی و بی سی میناریٹی ویلفیئر محمد علی شبیر نے اپنے دورہ نظام آباد کے موقع پر شہر کے سینئر کانگریس پارٹی قائدین کے ہمراہ صدر صدائے اردو سوسائیٹی مرزا افضل بیگ تیجان کی رہائش گاہ واقع…
مزید پڑھیں »