جنرل نیوز
- فروری- 2025 -24 فروری
اپنے عمرہ کو مقبول بنانے کے لیے صبر و استقامت کے ساتھ مناسک عمرہ اداکریں
اپنے عمرہ کو مقبول بنانے کے لیے صبر و استقامت کے ساتھ مناسک عمرہ اداکریں عازمین عمرہ سفر عمرہ کے دوران زیادہ وقت عبادتوں میں گزارے دنیوی باتوں اور فضول باتوں سے معتمرین عمرہ سخت اجتناب کریں۔۔۔ ان خیالات کا اظہار کھمم میں منعقدہ عازمین عمرہ کے تربیتی کیپ…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
کاماریڈی کے تلنگانہ گورنمنٹ مینارٹی جونئیر کالجز و اسکولس کی جانب سے رمضان کے نظام الاوقات کارڈ کی تقسیم
کاماریڈی ( سید کوثر علی)تلنگانہ گورنمنٹ مینارٹی جونئیر کالجز و اسکولس سے شائع کردہ رمضانُ المبارک کے نظام الاوقات کارڈز کا کاماریڈی میں رسم اجراء کرتے ہوئے تقسیم کئے گئے اس موقع پر ضلع انچارج مینارٹی RLC کرن گوڈ ، مینارٹی جونئیر کالج کاماریڈی پرنسپل محمد امتیاز علی عربی ٹیوٹر…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
فروری 24کو کھمم میں عازمین عمرہ کے لیے تربیتی کیمپ کا انعقاد
حافظ محمد جواد احمد بانی و ذمدار طواف ٹورز اینڈ ٹریولز حج و عمرہ سرویز کھمم نے اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا کے بتاریخ 24 فروری بروز پیر کھمم کے اردو گھر شادی خانہ میں صبح 10 بجے تا 1 بجے تک تربیتی کیپ برائے عازمین عمرہ منعقد کیا…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
نارائن پیٹ میں صفا بیت المال اور رہبر فاؤنڈیشن کا مثالی اقدام: مستحقین میں 50 ٹھیلہ بنڈیوں کی تقسیم
نارائن پیٹ میں صفا بیت المال اور رہبر فاؤنڈیشن کا مثالی اقدام مستحقین میں 50 ٹھیلہ بنڈیوں کی تقسیم نارائن پیٹ: 23 فروری (اُردو لیکس ) نارائن پیٹ میں صفا بیت المال اور رہبر فاؤنڈیشن کی جانب سے نارائن پیٹ ٹاؤن کے میٹرو گارڈن فنکشن ہال میں غربت کے…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
جمعیت اہل حدیث اوٹکور کے زیر اہتمام مسجد محمدی محلہ سلفی نگر میں جلسہ عام بعنوان رمضان المبارک کی فضیلت کا انعقاد
کل 22 فروری بروز ہفتہ بعد نمازِ مغرب تا عشاء مقامی جمعیت اہل حدیث اوٹکور کے زیر اہتمام مسجد محمدی محلہ سلفی نگر میں ایک جلسہ عام بعنوان رمضان المبارک کی فضیلت منعقد ہوا۔ جس کی صدارت جناب محمد جاوید صاحب امیر مقامی جمعیت اہل حدیث اٹکور نے کی۔ جلسے…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
محترمہ خیر النساء صاحبہ کا انتقال
حیدرآباد۔ محترمہ خیر النساء صاحبه زوجه جناب سید ضمیر الدین علوی مرحوم کا مختصر علالت کے بعد آج دوپہر انتقال ہو گیا۔ انشاء الله نماز جنازه بروزا اتوار 23 فروری کو بعد نماز ظہر مسجد جامعہ دارا لہدی وادی ہدی میں ادا کی جائے گی۔ تدفین قبرستان پہاڑی شریف میں…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
جرنلسٹ کی رقمی امداد کیلئے کارپس فنڈ جمع کرنا ضروری ہے متوفی فوٹو گرافر رمنا کے افراد خاندان کو روزنامہ دی ہندو کی جانب سے مالی امداد
نظام آباد:22/ فروری (اردو لیکس) نظام آباد میں گذشتہ دنوں خرابی صحت کے باعث فوت ہونے والے انگریزی روزنامہ ”دی ہندو“ فوٹو گرافر رمنا کے دیہانت پر آج ریزیڈنٹ ایڈیٹر روی ریڈی اور ڈپٹی ایڈیٹر دی ہندو حیدرآباد مرری رامو، فوٹو گرافر نگارا گوپال نے رمنا مرحوم کے افراد…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
کھمم میں آل انڈیا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا کھمم کلکٹر مذمل خان کے ہاتھوں افتتاح
کھمم شہر میں پہلی مرتبہ آل انڈیا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا کھمم کے سردار پٹیل اسٹیڈیم میں انعقاد عمل میں لایا گیا کھمم کلکٹر مذمل خان نے آل انڈیا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا افتتاح انجام دیتے ہوئے کہا کے ذہنی سکون و قوت اور جہد مسلسل کے ساتھ کھیل کود…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
23 فروری اتوار کو کھمم میں جمعیت العلماء کا اجلاس
ناظم عمومی جمعیت العلماء تلنگانہ و آندھراپردیش حافظ پیر خلیق احمد صابر کی آمد۔۔ مفتی محمد جلال الدین صاحب قاسمی جنرل سیکریٹری جمعیت العلماء کھمم حافظ محمد جواد احمد امام و خطیب مسجد زین العابدین مرکز کھمم نے اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا کے بتاریخ 23 فروری بروز اتوار…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
ایس ایس سی وانٹر میڈ یٹ امتحانات -والدین’ اپنی نگرانی میں بچوں کو امتحانی تیاری کرائیں ـ مولانا جعفر پاشاہ کا بیان
حیدرآباد 22-فروری (اردو لیکس) امیر ملت اسلامیہ تلنگانہ وآندھراپردیش حضرت مولانا محمد حُسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ نے ایس ایس سی اور انٹر میڈیٹ سالانہ امتحانات دینے والے طلباء وطالبات سے امتحانی تیاری میں خصوصی دلچسپی لینےکی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم ہی سے معاشرہ میں ہماری مہذب…
مزید پڑھیں »