جنرل نیوز
- جنوری- 2025 -13 جنوری
کرنول میں حج 2025 کے تربیتی اجلاس کا کامیاب انعقاد – حافظ محمد فیاض علی اور دیگر معززین کا خطاب
کرنول، 12 جنوری: التوکل ٹورز اینڈ ٹریولز اور المیزان ٹورز اینڈ ٹریولز کے زیر اہتمام حج 2025 کے حوالے سے ایک اہم ترغیبی و تربیتی اجلاس آج B.A.S فنکشن ہال، کرنول میں منعقد ہوا۔ اجلاس کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے ہوا، جس کے بعد مقررین نے حج…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
حیدرآباد میں آیوش کے کورسوں کے لئے منتخب مسلم طلباء کی تہنیتی تقریب۔ ڈاکٹر محمدقطب الدین امریکہ، ڈاکٹر انیس احمد صدیقی و دیگر شخصیات کا خطاب
حیدرآباد 13جنوری (پریس نوٹ) ایلوپتھک ہویا ہندوستانی یایونانی طریقہ علاج ان میں کوئی امتیاز نہیں ہے۔ ہر ایک طریقہ علاج اپنے آپ میں ایک انفرادیت رکھتا ہے۔ان سے وابستہ افراد کو اپنے اپنے طریقہ علاج کو جدیددور کی ضرورت اور مستقبل کے تقاضوں کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے۔ ایلوپتھک…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
شرفیہ قرأت اکیڈیمی کے گیارھویں دو روزہ مسابقہ حسن قرأت قرآن کریم کا انعقاد
حیدرآباد ۔ شرفیہ قرأت اکیڈیمی کے گیارھویں دو روزہ مسابقہ حسن قرأت قرآن کریم کا انعقاد مسابقے کے اصول و ضوابط: 1) مسابقے بتاریخ 1 & 2 فروری 2025 بروز ہفتہ اور اتوار کو آفیسرس میس میں منعقد ہونگے 2) مرد و خواتین کے دو زمرے جونیر اور سینیر ہونگے…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
جامعۃ المؤمنات مغلپورہ حیدرآباد کے زیراہتمام عید گاہ میر عالم حیدرآباد میں دو روزہ خواتین کانفرنس کا اختتام
جامعۃ المؤمنات مغلپورہ حیدرآباد کے زیراہتمام عید گاہ میر عالم نزد زو پارک حیدرآباد پر 11اور12جنوری خواتین کانفرنس کا اختتام مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد مستان علی قادری ڈائریکٹر اینڈ فاؤنڈر جامعتہ المؤمنات مغلپورہ حیدرآباد کی رقت انگیز دعا پر عمل آیا معتمد نشر واشاعت دوروزہ خواتین کانفرنس مولانا مفتی…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
شعبہ تعلیم نسواں مانو‘کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس
حیدرآباد 10جنوری (پریس نوٹ) شعبۂ تعلیمِ نسواں‘ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے اورسنٹر فار اسٹڈی اینڈ ریسرچ (نئی دہلی) کے اشتراک سے سید حامد لائبریری آڈیٹوریم‘ گچی باولی‘ حیدرآباد میں 16اور17جنوری 2025کو دوروزہ بین الاقوامی کانفرنس بعنوان ’’خواتین اورمادریت پر معاون تولیدی ٹکنالوجیزکے اثرات کی تلاش“ منعقد ہو رہی…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
عربی گرائمر کے موجد مولیٰ علی رضہ چیئرمین لینگویجز ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
حیدرآباد 12جنوری(پریس ریلیز ) چیئرمین لینگویجز ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری نے بتلایا کہ حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضہ کا علمی مقام و مرتبہ، اُن کی قرآن فہمی، حقیقت شناسی اور فقہی صلاحیت تمام اولین و آخرین میں ممتاز و منفرد تھی۔ قدرت نے…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
جامعۃ المؤمنات مغلپورہ حیدرآباد کے زیراہتمام دو روزہ خواتین کانفرنس کا آغاز
،،،،جامعۃ المؤمنات مغلپورہ حیدرآباد کے زیراہتمام عید گاہ میر عالم نزد زو پارک حیدرآباد پر منعقدہ دویومی خواتین کانفرنس کے افتتاحی تقریب آغاز مفکر اسلام زین الفقہاء حضرت مولانا مفتی خلیل احمد صاحب قبلہ مدظلہ العالی کے خطاب اور دعائیہ کلمات سے ہوا اس موقع پر مولانا سید درویش محی…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
نوجوان اورطلباء مطالعہ کی عادت ڈالیں – ڈاکٹر احمد وجیہہ الدین صادق
رائچور/ کرناٹک کےرائچور کے الکریم کالج میں منعقدہ طلباء کی وداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر حضرت احمد وجیہہ الدین صادق نے کہا کہ آج کے بچے ہمارے مستقبل کے معمار ہیں۔ انہوں نے الکریم کالج میں منعقدہ اس تقریب کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ جلد ہی پی…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
انٹرنیشنل قدیم سکوں ، کاغذی کرنسی اور نادراشیاء پر مشتمل نمائش کا 25 جنوری تا 27 جنوری 2025 اردو گھر حیدرآباد میں انعقاد عوام کے لئے داخلہ مفت
حیدرآباد 11 جنوری(پریس نوٹ)ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ حیدرآباد کے زیر اہتمام ایک انٹرنیشنل قدیم سکوں، کاغذی کرنسی اور قدیم نادر اشیاء پر مشتمل نمائش کا 25 جنوری تا 27 جنوری 2025 اردو گھر مغل پورہ حیدرآباد نزد آسرا ہاسپٹل چارمینار پر عظیم الشان بیمانے پر انعقاد…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
بھولکپور مشیرآباد میں میئر گریٹر حیدرآباد، ڈپٹی میئر اور انیل کمار یادو رکن پارلیمنٹ کا دورہ
بڑھتے ہوئے عوامی مسائل اور بھولکپور کی خستہ سڑکوں کی مسلسل شکایات کے پیش نظر ایم انیل کمار یادو رکن پارلیمنٹ نے میئر اور ڈپٹی میئر کے ہمراہ اندرا نگر فرسٹ وینچر، سیکنڈ وینچر اور گلشن نگر کا دورہ کیا۔ ابتداء میں سابق کارپوریٹر محمد واجد حسین نے تمام معزز…
مزید پڑھیں »