جنرل نیوز
- جنوری- 2025 -16 جنوری
عرس شریف حضرت سید الملک علاءالدین قادری شہید المعروف کروٹ ولیؒ انپور کا آج جمعرات سے آغاز
نارائن پیٹ: 16 جنوری (اردو لیکس ) 632 واں سالانہ عرس شریف حضرت سید الملک علاءالدین قادری شہید المعروف کروٹ ولی رح موضع انپور تعلقہ گرمٹکال ضلع یادگیر نزد کرناٹک سرحد قریب ضلع نارائن پیٹ عرس شریف کا آغاز بروز جمعرات ۱۵ رجب سےاغاز ہوگا چراغاں بروز جمعہ بروز…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
کل ہند مسابقہ حفظ حافظ الھند قاری محمد شعیب شرف الدین کی مسلسل ساتویں مرتبہ ریکارڈ کامیابی
حیدرآباد ۔ جامعۃ الھند (کیرالا) کی جانب سے منعقدہ کل ہند مسابقہ حفظ جس میں سارے ہندوستان سے چار سو سے زائد حفاظ کرام نے حصہ لیا تھا حیدرآباد کی نمائندگی کرتے ہوۓ حافظ الھند قاری محمد شعیب شرف الدین بن ڈاکٹر قاری محمد نصیرالدین منشاوی نے مختلف سالوں…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
ہندوستان کی تاریخ کا پہلا خواتین و طالبات کا شہر حیدرآباد میں پہلا کل ہند مسابقۂ حفظِ قرآن مجید۔ بھٹکل کی عائشہ فدا اور میوات کی سعدیہ بانو نے حاصل کیا پہلا مقام
حیدرآباد (١٢جنوری ۲۰۲۵) تاریخی شہر حیدرآباد دکن میں دار القرأت الحسنین مغل پورہ (منسلک دار القرأت الباسطیہ قدیم ملک پیٹ حیدرآباد) کی جانب سے ہندوستان کی تاریخ کا پہلا خواتین و طالبات کیلے اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد کل ہند حفظ مسابقہ برائے خواتین و طالبات کا انعقاد ۱۲…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
زکوٰۃ سینٹر انڈیا کی روشن مستقبل کی طرف پیش رفت ۔ زیادہ سے زیادہ مستحقین تک پہنچنا ہمارا مقصد
زکوٰۃ سینٹر انڈیا (ZCI) نے 14 اور 15 جنوری 2025 بروز منگل اور چہارشنبہ کو حیدرآباد میں جنوبی ہندوستان کے چیاپٹرز کے لیے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد عمل میں لایا۔ ورکشاپ میں جنوبی ہندکے مختلف یونٹس کے نمائندوں نے شرکت کی۔جس کا مقصد زکوٰۃ کے مؤثر استعمال کو…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
اُردواکیڈمی جدّہ کی جانب سے اُردووانگریزی تقریری کوالیفائنگ مقابلوں کا کامیاب انعقاد
جدہ ۔ سعودی عرب 14 – جنوری (نظام غوری کی رپورٹ) اُردواکیڈمی جدّہ کی جانب سے قونصل خانہ ہند‘ جدہ میں 18۔ جنوری کو منعقد ہونے جارہے 24ویں یومِ قومی تعلیم بیاد مولانا ابوالکلام آزاد ؒ کے تقریری مقابلوں کےکوالیفائنگ اُردووانگریزی تقریری مقابلے برائے طلبہ وطالبات کا دربارہال شاداب رسٹورینٹ…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کی انتیسویں معراج النبی کانفرنس – علامہ ڈاکٹر سید شاہ عبدالمعز قادری شرفی ،علامہ سید محمد شاہ قادری ملتانی ، مولانا اقبال احمد رضوی کے خطابات
واقعہ معراج النبی ؐ ساری انسانیت کیلئے قابل ِ فخر معجزہ کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کی انتیسویں معراج النبی کانفرنس کے ضمن میں اجلاس سے علامہ ڈاکٹر سید شاہ عبدالمعز قادری شرفی ،علامہ سید محمد شاہ قادری ملتانی ، مولانا اقبال احمد رضوی کے خطابات حیدرآباد۔13/جنوری2025ء (راست) معراج…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
بھارت نگر باندرہ ممبئی آتشزدگی معاملہ – تین درجن سے زائد جھونپڑے خاکستر ،جمعیۃعلماء (ارشد مدنی)نے بلاتفریق مذہب متاثرہ 40 مکینوں کی امداد کی
گزشتہ دنوں ممبئی کے مضافات مسلم اکثریتی علاقہ بھارت نگر باندرہ،ممبئی میں آتشزدگی کا معاملہ پیش آیا ،اور تین درجن سے زائد جھونپڑے جل کر خاکستر ہوگئے,جس میں غیرمسلموں کے بھی جھونپڑے ہیں ۔ ملی اطلاع کے مطابق آگ کی شدت کا عالم یہ تھا کہ مکینوں کے بدن…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
اڈھاک کمیٹی ملت اسلامیہ کورٹلہ کی تشکیل – عبوری صدر محمد انور صدیقی،محمد چاند پاشاہ الیکشن کمشنر منتخب
کورٹلہ شہر کے اللہ میاں گٹہ میں واقع عیدگاہ پر منگل کو شہر کورٹلہ کے مسلم ذی اثر افراد، عوام، سیاست دانوں، تاجروں، یوتھ اراکین، کونسلرس، مسلم عوامی رہنماؤں اور مذہبی رہنماؤں،سیاسی قائدین کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ملت اسلامیہ کورٹلہ کے صدر کے انتخاب کا…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
ممبئی یونیورسٹی میں اردو کا تیسرا یادگار "جشن اردو” اختتام پذیر۔مختلف ادبی وتہذیبی پروگرامس سے عوام کی کثیر تعداد محظوظ
ممبئی 13- جنوری ( ای میل ) ممبئی یونیورسٹی ممبئی میں 10-جنوری سے شروع ہوۓ باوقار اور فقیدالمثال پروگرام ” سہ روزہ جشن اردو” کا اتوار ،12- جنوری کو اختتام ہوا ـ سیاسی وسماجی قائدین ‘ اساتذہ کرام ‘ پروفیسرس ‘ صاحبان ‘ ادیبوں ‘ شعرائے کرام ‘ طلباء وطالبات…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
کرنول میں حج 2025 کے حوالے سے ترغیبی و تربیتی اجلاس کامیابی کے ساتھ منعقد
کرنول 12 جنوری:التوکل ٹورز اینڈ ٹریولز اور المیزان ٹورز اینڈ ٹریولز کے زیر اہتمام حج 2025 کے حوالے سے ایک اہم ترغیبی و تربیتی اجلاس آج B.A.S فنکشن ہال، کرنول میں منعقد ہوا۔ اجلاس کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے ہوا، جس کے بعد مقررین نے حج کی اہمیت،…
مزید پڑھیں »