جنرل نیوز
- دسمبر- 2024 -22 دسمبر
زندہ دلان حیدرآباد کا پیر 23 دسمبر کو سالانہ کل ہند مزاحیہ مشاعرہ
حیدرآباد 22 دسمبر (پریس نوٹ) زندہ دلان حیدرآباد کی دو روزہ سالانہ تقاریب کے سلسلہ میں حسب روایت سالانہ کل ہند مزاحیہ مشاعرہ پیر 23 دسمبر کو 6 بجے شام رویندر بھارتی آڈیٹوریم ، حیدر آباد میں منعقد ہوگا ۔جس کی صدارت جناب طاہر بن حمدان ، صدر نشین تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
مظاہرۂ قرأتِ قرآن۔بموقع اختتامِ سالِ رواں و استقبالِ سال 2025ء
حیدرآباد۔قاری محمد عبدالرحمن صدر، ایس آر زیڈ ماہر القرآن حیدرآباد کے بموجب ایس آر زیڈ ماہر القرآن حیدرآباد کی جانب سے 31st دسمبر 2024 بروز منگل ایک عظیم الشان "مظاہرۂ قرأتِ قرآن” منعقد کیا گیا ہے۔ یہ روح پرور پروگرام دارالشفاء فٹبال گراؤڈ ، حیدرآباد میں شام 7 بجے منعقد…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
پروفیسررحمت یوسف زئی نے اردو زبان کو کمپیوٹر سے مربوط کرنے میں قابل قدر خدمت انجام دی
حیدرآباد/22/ڈسمبر(پریس نوٹ)بزم یاران رحمت کے زیر اہتمام کل ممتاز ادیب وشاعر پروفیسررحمت یوسف زئی کے دوسرے شعری مجموعہ "دھواں الفاظ کا” کی رسم اجرائی میڈیا پلس, گن فاونڈری حیدرآباد میں ڈاکٹر اودھیش رانی باوا کے ہاتھوں عمل میں آئی۔تقریب کی صدارت اعجاز عبید نے جب کہ شاہد حسین زبیری، مصحف…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
کھمم میں منبر و محراب فاؤنڈیشن کی جانب سے پندرہ نکاتی شعور بیداری مہم
ملک کے بدلتے حالات میں علمائے کرام دانشوران قوم و ملت اور مساجد کے ذمداران آگئی آکر کام کرنے کی اشد ضرورت مسلم معاشرے میں پہلی ہوی بےراہ روی اور اس کے سد باب کے لیے اجتماعی جدو جہد ناگزیر ہے موجودہ پرفتن دور میں تعلیم نسواں کے مکاتب کا…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
کھمم میں 22 دسمبر کو عظیم الشان جلسہ عام بعنوان اصلاح معاشرہ
کھمم میں 22 دسمبر کو عظیم الشان جلسہ عام بعنوان اصلاح معاشرہ مولانا سید صلاح الدین سیفی صاحب نقشبندی کی آمد حافظ محمد ذکی اللہ صدر مسجد مومنان کھمم نے ایک صحافتی بیان میں کہا کے 22 دسمبر بروز اتوار بعد نماز مغرب 6.30 بجے انتظامی کمیٹی مسجد مومنان کھمم…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
مدرسہ تحتانیہ اٹکور اردو میڈیم ضلع نارائن پیٹ میں فوڈ فیسٹیول اور والدین و اساتذ ہ کا اجلاس
اٹکور : 21 دسمبر (اُردو لیکس) مدرسہ تحتانیہ اٹکور اردو میڈیم ضلع نارائن پیٹ میں فوڈ فیسٹیول اور والدین و اساتذ ہ کا اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اس فسٹیول میں اول دوم اور سوم جماعت کے طلباء نے حصہ لیا۔ طلباء کی جانب سے 68 اسٹال لگائے گئے۔ …
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
20 دسمبر کو ملک گیر سطح پر جاری پندرہ نکاتی شعور بیداری مہم کے ضمن میں کھمم میں ایک عظیم الشان اجلاس
20 دسمبر کو ملک گیر سطح پر جاری پندرہ نکاتی شعور بیداری مھم کے ضمن میں سرزمین کھمم پر ایک عظیم الشان اجلاس کا انعقاد بعنوان چلو۔۔۔ ملک کے بدلتے حالات میں کھچ تدبیر کریں کھچ کام کریں منعقد کیا جارہاہے۔۔۔۔ حافظ محمد جواد احمد امام و خطیب مسجد زین…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
حیدرآباد میں 21 دسمبر کو میگا جاب میلہ
21 دسمبر 2024 کو، ہفتہ کے دن صبح 8 بجے سے دوپہر 1 بجے تک ماساب ٹینک، بنجارہ ہلز روڈ پر خواجہ مینشن فنکشن ہال میں میگا جاب فیئر منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس ایونٹ کی میزبانی منان خان کر رہے ہیں اور اسے نیکسجن ویزا سروسز کی حمایت…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
لگاچرلا کسانوں کے حمایت میں کھمم میں بی آر ایس پارٹی کا زبردست احتجاج معمار دستور ڈاکٹر امبیڈکر کے مجسمے کو یاداشت پیش
بی آر ایس پارٹی کے کارگزار صدر کے ٹی آر کے ایماء پر کھمم کے بی آر ایس پارٹی کھمم سٹی صدر پی ناگاراجو کھمم ضلع اقلیتی صدر تاج الدین کی قیادت میں کھمم کے ویرا روڈ پر واقع زیڈ پی سرکل ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے مجسمے کے روبرو…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
انشائیہ نگاری میں خواتین کا بھی اہم رول ـ ڈاکٹر تبسم آراء کی خدمات قابل تحسین
حیدرآباد 16- دسمبر ( پریس نوٹ ) انشائیہ نگاری میں خواتین کااہم رول ہے جسے نظر انداز کرنا ممکن نہیں خواتین میں کھوج اور اظہار بدرجہ اتم پایا جاتاہے اگر انشاء نگاری میں خواتین حصہ لیں تو یہ بہتر انشاء نگار کہلائی جاسکتی ہیں انشائیہ نگاری میں موضوع کی کوئی…
مزید پڑھیں »