جنرل نیوز
- ستمبر- 2024 -26 ستمبر
جلسہ قرات و تعزیت بہ یاد ڈاکٹر غلام عباس
حیدرآباد۔26 ستمبر (راست) ممتاز ماہر امراض جلد ڈاکٹر غلام عباس مرحوم اور ماسٹر محمد یاسر الدین قریشی مرحوم فرزند جناب عرفان قریشی صدر اوورسیز تلنگانہ اسوسی ایشن کی یاد اور ایصال ثواب کے لئے ایک جلسہ قرات و جلسہ تعزیت کا اہتمام کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
قادر علی بیگ کی 40ویں برسی پر پروگرام کا اہتمام
حیدرآباد۔26ستمبر(راست) ممتاز تھیٹر آرٹسٹ جناب قادر علی بیگ مرحوم کی 40ویں برسی کے موقع پر ان کی فنکارانہ صلاحیتوں کو خراج پیش کرنے کے لئے اتوار 29 ستمبرکو ایک پروگرام سن سیٹ ۔ سن رائس، کا اہتمام کیا گیا ہے۔ قادر علی بیگ تھیٹر فاونڈیشن نے نوواٹل حیدرآباد کنونشن سنٹر…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
اکاؤنٹس گزیٹیڈ سرویس اسوسی ایشن کی نئی ایگزیکٹو کمیٹی کا انتخاب
نظام آباد: 23/ ستمبر(اردو لیکس) تلنگانہ ٹریژریز اکاؤنٹس گزیٹیڈ سرویس اسوسی ایشن کا اجلاس عام پیر کو نیو کلکٹریٹ کے ٹریژری ہال میں منعقد ہوا۔اس اجلاس کی صدارت صدر رامولو نے کی۔ اجلاس میں ٹریژری ڈپارٹمنٹ (محکمہ خزانہ) کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا اور نئی باڈی کا…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
دار القرآن مدرستہ البنات نارائن پیٹ کا سالانہ جلسہ
نارائن پیٹ 22 ستمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع مستقر پر جناب محمد اقبال احمد تاج نقشہ نویس مرحوم کا قائم کردہ لڑکیوں کا اسلامی دینی ہمہ وقتی ادارہ بنام دار القرآن مدرستہ البنات موقوعہ عقب پرتیبھا کالج ، نارائن پیٹ ملحقہ جامعہ نظامیہ حیدرآباد کا (9) واں عظیم…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
کریم نگر میں اساتذہ و لکچررس کا خصوصی اجلاس
ادارہ ادب اسلامی کریم نگر کی جانب سے دفتر جماعت اسلامی مکرم پورہ کریمنگرپر آج تاریخ22 ستمبر 2024 اساتذہ کا خصوصی اجلاس منعقد کیا گیا ۔ اور اس اجلاس میں 12 اکتوبر 2024 کو ہو منعقد ہو نے والے اُردو کا نفرس کو کامیاب بنانے کے لئے غور کیا گیا…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
حافظ قاری ڈاکٹر محمد نصیرالدین منشاوی کی گیارہویں کتاب "فن تجوید و قرآت اور قراے کرام” کو انعام اول
حیدرآباد ۔ سکریٹری شرفیہ قرأت اکیڈیمی قاری محمد ظہیر الدین کے بموجب تلنگانہ اردو اکیڈیمی کی جانب سے ڈاکٹر محمد نصیرالدین منشاوی کی گیارہویں کتاب فن تجوید و قرآت اور قراے کرام کو انعام اول دس ہزار روپے اور توصیفی سند سے نوازا گیا۔ اس کتاب کی خصوصیت یہ…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
ساہتیہ اکادمی، دہلی اور میاسی اردو اکیڈمی کے زیر اہتمام ایک روزہ سمپوزیم کا انعقاد
چینئی(ساجد حسین ندوی) ساہتیہ اکادمی اور میاسی اردو اکیڈمی چنئی کے زیر اہتمام ایک روزہ سمپوزیم بعنوان ــ’’ حاشیائی اردو ادب اور شعری نشست‘‘ کا انعقاد نیوکالج کیمپس میں بتاریخ 19ستمبر 2024 کوہوا، جس میں ملک کے نامور ادبا اور شعرا نے شرکت کی۔ پروگرام کا آغا نیوکالج کے…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
مفتی خلیل احمد شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ کی 22 ستمبر کو نارائن پیٹ آمد
نارائن پیٹ 21 ستمبر ( اردولیکس ) نارائن پیٹ ضلع مستقر پر جناب محمد اقبال احمد تاج نقشہ نویس مرحوم کا قائم کردہ لڑکیوں کا اسلامی دینی ہمہ وقتی ادارہ بنام دار القرآن مدرستہ البنات موقوعہ عقب پرتیبھا کالج ، نارائن پیٹ ملحقہ جامعہ نظامیہ حیدرآباد کا (9) واں…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر سے لڑکی لاپتہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر سے ایک کم عمر لڑکی پراسرار طورپر لاپتہ ہوگئی۔ اس سلسلے میں فلک نما پولیس اسٹیشن میں گمشدگی کی شکایت درج کروائی گئی۔ 12 سالہ شفا خان ساکن تیگل کنٹہ کل اپنے رشتہ دار کے گھر گئی ہوئی تھیں اور وہاں سے اپنے گھر…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
نئے رائج کردہ فوجداری قوانین سے متعلق شعور بیداری سمینار _ نظام آباد پولیس کمشنر کلمیشور کا خطاب
نظام آباد:20/ستمبر(اردو لیکس) نظام آباد پولیس کمشنر مسٹرکلمیشور نے قدیم کریمنل قوانین پر نظر ثانی کرتے ہوئے جدید کریمنل قوانین کا یکم/ جولائی 2024ء سے نفاذ عمل میں لانے پر تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ جدید کریمنل قوانین کے تحت اٹراسٹی کیسز ہو یا دیگر مقدمات حکومت کی مشنری کا…
مزید پڑھیں »