جنرل نیوز
- ستمبر- 2024 -20 ستمبر
قاضی پیٹ – دادر ٹرین جلد شروع کی جائے گی۔ نظام آباد ایم پی اروند کی مرکزی وزیر ریلوے سے نمائندگی
نظام آباد:20/ستمبر(نیوز اینڈ ویوز میڈیا ) نظام آباد رکن پارلیمنٹ دھرم پوری اروند نے مرکزی وزیر ریلوے اشونی ویشنوی سے کہا کہ وہ حکام کو مناسب ہدایات جاری کریں تاکہ نظام آبادپارلیمانی حلقہ کے حدود میں انجام دئے جارہے ریلوے اوور بریج(آر اوبی) کی تعمیر میں تیزی لائی جائے۔ اس…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
ماہ میلاد النبی ﷺ کے موقع پرTSTU ضلع حیدرآباد کی جانب سے گورنمنٹ اسکولز کے طلبہ کےلئیے تقریری مقابلے
حیدرآباد ۔ جناب محمد اقبال صدر TSTU ضلع حیدرآباد کے بموجب تلنگانہ اسٹیٹ ٹیچرز یونین کی جانب سے ماہ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر حیدرآباد کے گورنمنٹ اسکولز کے طلبہ کےلئیے تقریری مقابلے منعقد کئیے جارہے ہیں۔ تمام سرکاری اسکولز کے صدور مدرس سے انہوں نے درخواست کہ ہیکہ…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
نظام آباد اقلیتی علاقوں میں راشن شاپس دکانوں کے قیام کیلئے مجلسی وفد کی ضلع کلکٹر سے نمائندگی
نظام آباد:19/ستمبر(اردو لیکس)صدر کل ہند مجلس ورکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسد الدین اویسی صاحب کی ہدایت پر نظام آبادصدر ضلع مجلس محمد شکیل احمد فاضل اور ڈپٹی میئر محمد ادریس خان کی قیادت میں مجلسی کارپوریٹرس و قائدین کا ایک وفد آج نظام آباد ضلع کلکٹر راجیو گاندھی ہنمنتو اور…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
رفیعہ نوشین کی تصنیف ”شاہین باغ کے نغمے کی“ رسم اجراء تقریب کا انعقاد
حیدرآباد(راست)شاہین باغ کے نغمے ایک عمدہ اور انوکھی کتاب ہے۔عمدہ اس لئے کہ ایک واقعہ پر ایک وقت میں شاعری کے تمام اصناف کو اس میں شامل کیا گیا ہے۔انوکھی اس لئے کہ میں خود بھی احتجاج میں پیش پیش رہتا تھا لہذا شاہین باغ کے نغموں میں، میں خود…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
مہیش کمار گوڑ کی نظام آباد کے اقلیتی قائدین کی تہنیت
نظام آباد 17/ستمبر (اردو لیکس) تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے نو منتخب صدر و رکن قانون ساز کونسل بی مہیش کمار گوڑ کی گاندھی بھون حیدرآباد میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں ایم اے ماجد خان سابقہ صدر ضلع وقف کمیٹی نظام آباد کی قیادت میں ایک وفد جن میں…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
جماعت اسلامی ملک پیٹ کی سیرت ایکسپو کا انعقاد _ افتتاحی تقریب سے محمد اظہر الدین، رکن اسمبلی مجلس احمد بن عبداللہ بلعلہ اور ڈاکٹر مبشر احمد کا خطاب
حضور ﷺ نے کم وقت میں تاریخ انسانی کا بے نظیر انقلاب برپا کیا امّت کو اسوہ حسنہ اپنانے کی ضرورت ۔ جماعت اسلامی ملک پیٹ کی سیرت ایکسپو کا انعقاد افتتاحی تقریب سے محمد اظہر الدین، احمد بن عبداللہ بلعلہ اور ڈاکٹر مبشر احمد کا خطاب حیدرآباد :(…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
ستمبر 15 اتوار کو کھمم میں عازمین عمرہ کے لیے تربیتی کیمپ
حافظ محمد جواد احمد بانی و ذمدار طواف ٹورز اینڈ ٹراویلز حج و عمرہ سرویز کھمم نے اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا کے کھمم ضلع سے جاریہ ماہ کے 18 تاریخ کو کھمم ضلع کے علماء و حفاظ کا ایک گروپ سفر عمرہ کے لیے مکہ مکرمہ کے لیے…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
نظام آباد میں جلوس محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کے گزرنے والے راستوں پر مرمتی کاموں کا آغاز.
نظام آباد. 13/ستمبر (اردو لیکس) ہر سال کی طرح امسال بھی ماہ ربیع الاول 16/ستمبر جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر مرکزی میلاد کمیٹی نظام آباد کی جانب سے نکالے جانے والے عظیم الشان و فقیدالمثال جلوس محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کے گزرنے والے…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
نظام آباد میں مجلس قائدین کی جانب سے متنازعہ وقف ترمیمی بل پر شعور بیداری مہم
نظام آباد. 13/ستمبر ( اردو لیکس) مرکزی حکومت کی جانب سے لائے جانے والے وقف ترمیمی بل کے خلاف آج صدر مجلس بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت پر نماز جمعہ کے موقع پر مجلسی قائدین و کارپوریٹرس نے اپنے متعلقہ ڈیویثزنس و علاقوں میں مساجدوں اور عوامی مقامات پر…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
نظام آباد میں بعد نماز جمعہ وقف ترمیمی بل کے خلاف پارلیمانی کمیٹی کو روانہ ہوئے پیغامات
نظام آباد:13/ ستمبر (اردو لیکس) وقف بل سال 2024 کی مخالفت میں آج نظام آباد میں بڑے پیمانے پر مسلمانوں کی جانب سے جمعہ کے موقع پر کوڈنگ کرتے ہوئے جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹی کو اپنی ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے پیغامات کو روانہ کیا گیا۔کانگریس قائدین ایم اے قدوس کارپوریٹر، سابق…
مزید پڑھیں »