جنرل نیوز
- اپریل- 2024 -14 اپریل
جگتیال ضلع کے عازمین حج کے لئے 17 اپریل کو حج تربیتی کیمپ
حافظ مرزا عمر علی بیگ قاسمی نائب صدر حج سوسائٹی ضلع جگتیال کی اطلاع کے مطابق تمام عازمین حج 2024ضلع جگتیال کے کورٹلہ ، مٹ پلی، دھرمپوری اور رائیکل کے لئے خوشخبری ہے ان شاءاللہ 17/ اپریل بروز چہارشنبہ صبح دس بجے سے نماز عصر تک بمقام مسلم کمیونٹی…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
آج نظام آباد کانگریس پارٹی کی جانب سے تقریب عید میلاپ. مہمان خصوصی تلنگانہ حکومتی مشیر خاص محمد علی شبیر و دیگر سینئر قائدین کی شرکت.
آج نظام آباد کانگریس پارٹی کی جانب سے تقریب عید میلاپ. مہمان خصوصی تلنگانہ حکومتی مشیر خاص محمد علی شبیر و دیگر سینئر قائدین کی شرکت. نظام آباد. 13/اپریل (پریس ریلیز) سینئر قائد کانگریس و سابقہ ڈپٹی مئیر ایم اے فہیم کی جانب سے شہر کے ایمپریل گارڈن فنگشن ہال…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
پارلمینٹ انتخابات میں صد فیصد رائے دہی کی ضرورت _ موجود حالات میں دینی و ملی فریضہ مفتی سعید اکبر کا نظام آباد میں عیدالفطر کے موقع پر خطاب
نظام آباد:14/اپریل (اُردولیکس) مفتی سعید اکبر امام وخطیب جامع مسجد نظام آباد و صدر تحفظ ختم نبوت نظام آباد نے ملت اسلامیہ کو ملک میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں 13/مئی 2024ء کو انتخابی رائے دہی کے موقع پر مسلمان صد فیصد اپنے حق رائے دہی اور عوامی سیکولر حکومت کو…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
عادل آباد گانگریس ایم پی امیدوار سگونہ کا ایم اے لطیف قائد کانگریس کے ہمراہ مدھول کا دورہِ _ معززین کو پیشِ کی عیدالفطر کی مبارکباد
مدھول 12/اپریل (پریس نوٹ) حلقہ پارلیمنٹ عادل اباد کانگریس امیدوار سگونہ نے ایم اے لطیف متحدہ ضلع کو کنوینر الکشین کے ہمراہ عید الفطر کے موقع پر مدھول کا دورہ کرتے ہوئے مسلمانوں سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں عید الفطر کی مبارکباد پیش کی انہوں نے مدھول کے معززین جن…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
سمیر احمد صدر نظام آباد زونل آل انڈیا قومی تنظیم کو مقرر کئے جانے پر سینئر سیٹزن کی جانب سے تہنت
نظام آباد 12/ اپریل (اردو لیکس محمد یوسف الدین خان) سینئر حرکیاتی قائد سمیر احمد کو صدر نظام آباد زونل آل انڈیا قومی تنظیم مقرر کئے جانے پر ان کی بہلی بار ارمور آمد پر ان کے اعزاز میں سینئر سیٹزن آرمور کے قائدین عثمان حضرمی ،فرحت اللہ خان…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
چیرمین تلنگانہ وقف بورڈ سید عظمت اللہ حسینی کو ان کے آبائی مقام میں تہنت
گنبھی راؤ پیٹ 12/ اپریل ( پریس نوٹ ) گنبھی راو پیٹ جامع مسجد میں سید عظمت اللہ حسینی کو مسلمانان گنھبی راو پیٹ و نوجوانوں کی جانب سے تلنگانہ وقف بورڈ چیئرمن منتخب ہوکر پہلی مرتبہ آبائی مقام گنبھی راو پیٹ پہنچنے پر آپ کا والہانہ استقبال کیا گیا…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
شیخ علی عمار نے 11 سال کی عمر میں رکھے 30 روزے
حیدرآباد کے کوکٹ پلی ہاؤزنگ بورڈ کالونی، میڈچل ملکاجگیری کے ساکن شیخ علی عمار نے گیارہ برس کی عمر میں رمضان کے پورے ۳۰ روزے مکمل کئے- اللہ اس ننھے روزہ دار کے تمام روزوں کو شرف قبولیت اور صحت و عمر میں برکت عطا فرمائے-آمین
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
نارائن پیٹ عیدگاہ میں عید الفطر کی نماز 9 بجے مقرر
نارائن پیٹ : 10 اپریل (اردو لیکس) سید شاہ غیاث الدین قادری صاحب سجادہ نشین درگاہ تقی باباؒ و عیدگاہ کمیٹی کی جانب سے جمیع مسلمانان نارائن پیٹ کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ، یوم عید الفطر کو نارائن پیٹ عیدگاہ پر، نماز عید الفطر انشاءاللہ ٹھیک نو بجے…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
کوڑنگل کے کمسن روزہ دار
حیدرآباد۔ کوڑنگل کے کمسن لڑکے نے روزہ رکھا۔ عبد النافع نے پہلا روزہ رکھا۔ اس موقع پر ان کی گلپوشی کی گئی۔خاندان کے بزرگوں نے کمسن ر زہ دار کو دعائیں دیں۔ ادارہ اردولیکس کی جانب سے عبدالنافع کیلئے نیک تمنائیں اور ان کے تابناک مستقبل کیلئے دعائیں۔
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
شبِ قدر کے موقع پر مسجد علی با عبداللہ میں مولانا غلام محمد صاحب کو تہنیت پیش
محبوبنگر 10 اپریل مسجد علی با عبداللہ۔ مومن نگر محبوب نگر میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں ونتیس ویں شب کے موقع پرمسجد علی با عبداللہ صدر عبدالر حمان صوفی جلسہ شب قدر کی صدرات انجام دی مسجد کمیٹی کی جانب سے خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ …
مزید پڑھیں »