جنرل نیوز
- اپریل- 2024 -6 اپریل
حیدرآباد کے کمسن روزہ دار محمد عبدل زید
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے کمسن لڑکے نے روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کی۔محمّد عبدل زید ولد عبدل سعید (محکمہ پولیس)ساکنجل پلی کمان شاہین نگر حیدرآباد نے ۸ سال کی عمر میں روزہ رکھا۔ خاندان کے بزرگوں نے کم عمر روزہ دار کو دعائیں دی ادارہ اردو لیکس کی جانب سے کمسن…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
حیدرآباد کے دو کمسن روزہ دار
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں دو کمسن بچوں نے روزہ رکھا۔ سید ارسلان مہدی ولد سید آصف اور سید الہان مہدی ولد سید علی شجیع ساکن ذمستان پور مشیر آباد حیدرآباد نے روزہ رکھا۔ننھے روزہ داروں کو خاندان کے بزرگوں نے دعاؤں سے نوازا۔ ادارہ اردو لیکس کی جانب سے معصوم روزہ…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
انتقال
حیدرآباد۔ محترمہ آمینہ بیگم صاحبہ زوجہ جناب محمد منیر الدین صاحب مرحوم متوطن رام تیرتھ تعلقہ اندول ضلع میدک مینجر کوآپریٹو بینک کا آج شام حیدرآباد میں مختصر علالت کے بعد انتقال ہو گیا۔ نماز جنازہ بروز ہفتہ بعد نماز ظہر بوقت سوا ایک بجے مسجد ایوب نرخی پھول باغ…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
ایڈیٹر اردولیکس ذیشان علی کے نانا جناب محمد غوث ریٹائرڈ اسسٹنٹ جنرل مینجر کا انتقال
اردولیکس کے ایڈیٹر ذیشان علی زاہد کے نانا جناب محمد غوث ریٹائرڈ اسسٹنٹ جنرل مینجر ڈسٹرکٹ کوآپریٹو بینکس کریم نگر کا 94 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ نماز جنازہ مسجد محسنہ امبیڈکر نگر کریم نگر میں ادا کی گئی اور تدفین سواران قبرستان میں عمل میں آئی۔ مرحوم…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
نظام آباد کے سید پرویز علی کا حالت روزہ میں انتقال
نظام آباد:5/اپریل (نیوز اینڈویوزمیڈیا سرویس) یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ سید پرویز علی (ولد سید ممتاز علی موظف الکٹرسٹی ڈپارٹمنٹ نظام آباد تلنگانہ) منیجر میور ہوٹل کا بعمر 45سال افطار سے قبل بحالت روزہ میں حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال پرملال ہوگیا۔ نماز…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
جڑچرلہ میں کانگریس رکن اسمبلی کی دعوت افطار _ سید عظمت اللہ حسینی کی شرکت
تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین سید عظمت اللہ حسینی نے آج جڑچرلہ ٹاون میں کانگریس رکن اسمبلی انیرودھ ریڈی کی جانب سے اہتمام کردہ دعوت افطار میں شرکت کی۔اس موقع پر سید عظمت اللہ حسینی نے جڑچرلہ کے مسلمانوں کو عیدالفطر کی پیشگی مبارک باد دی۔
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
تلنگانہ این آر آئیز فورم کے زیر اہتمام حسن قرآن خوانی کے مقابلے
ریاض ۔ کے این واصف سماجی تنظیم “تلنگانہ این آر آئیز فورم ریاض” کے زیر اہتمام طلباء و طالبات کے لئے مقابلہ حسن قراءت انعقاد کیا گیا۔ جس میں جملہ ۹۰ بچون نے حصہ لیا۔ تین زمرون پر مشتمل ان مقابلوں میں ۱۲ لڑکے لڑکیاں انعام کے مستحق قرار پائے۔…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
ڈاکٹر آصف علی، گلوبل پریسیڈنٹ IJFF حیدرآباد لوٹ گئے
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب کے مختصر دورے کے بعد گلوبل پریسیڈینٹ انٹرنیشل جرنلسٹ فریٹرنٹی فورم ڈاکٹر آصف بدھ کی صبح ریاض سے حیدرآباد لوٹ گئے۔ ڈاکٹر آصف 21 مارچ کو فورم کے ریاض چیاپٹر کی دعوت پر IJFF کی سالانہ ڈائری کی رسم اجراء تقریب میں شرکت…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
دمشق میں ایرانی کونسلیٹ پر اسرائیل کا حملہ، اسرائیل کی بوکھلاہٹ کا ایک اور ثبوت۔ مولانا سید تقی رضا عابدی
حیدرآباد۔ مولانا سید تقی رضا عابدی صاحب نے کہا کہ دمشق میں ایرانی کونسلیٹ پر اسرائیل کا حملہ، اسرائیل کی بوکھلاہٹ کا ایک اور ثبوت ، شام میں ایران کے سینئر کمانڈر محمد رضا زاہدی اور جنرل محمد ہادی حاج رحیمی اور انکے ساتھیوں کی شھادت ایک عظیم سانحہ ہے…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
ماہ صیام کے وداعی ایام میں عبادات کا خصوصی اہتمام کریں
File photo حیدرآباد 3 اپریل(پریس نوٹ) یونائٹیڈ مسلم فورم نے ماہ صیام کے وداعی ایام میں کثرت سے عبادتوں اور طاق راتوں کا خصوصی اہتمام کرنے کی عامۃ المسلمین سے اپیل کی ہے۔ فورم کے ذمہ داروں مولانا مفتی سید صادق محی الدین فہیم ( صدر )، مولانا خالد سیف…
مزید پڑھیں »