جنرل نیوز
- اپریل- 2024 -4 اپریل
عادل آباد مسجد گلزار میں 25 ویں شب (تیسری طاق رات) کا ایس آئی او عادل آباد کی جانب سے اہتمام
عادل آباد۔3/اپریل(اردو لیکس)شہریانِ عادل آباد کے لئے یہ مسرت کا موقع ہے کہ 25ویں شب (تیسری طاق رات) 4 اپریل کو بمقام مسجد گلزار میں ہمارے درمیان برادر سلمان احمد مرکزی اسسٹنٹ سیکریٹری جماعتِ اسلامی ہند و سابق صدر تنظیم SIO آف انڈیا کی آمد ہے۔ان شاء اللہ اس موقع…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
ننھی روزہ دار کی روزہ رکھائی
حیدرآباد۔ سیدہ امیمہ ردا بنت سید نصیر الدین لیاقت نے سات سال کی عمر میں کل بروز اتوار کو اپنا پہلا روزہ رکھا۔ ان کی روزہ رکھائی تقریب مکان بمقام چشمہ وٹے پلی حیدرآباد میں منعقد ہوئی جس پر ان کے والدین دادی نانی مامو خالہ اور تمام رشتہ داروں…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
نارائن پیٹ میں منعقدہ جلسہ یوم القرآن سے جناب محمد مشتاق ملک’ ڈاکٹر محمد قطب الدین امریکہ ‘ مولانا مفتی ڈاکٹر صابر پاشاہ قادری ودیگر کے خطابات
نارائن پیٹ: یکم اپریل (پریس ریلیز ) نور جہاں سوسائٹی کے زیراہتمام جلسہ یوم القرآن وختم تکمیل سماعت قرآن مجید برائے خواتین کا انعقاد عمل میں آیا ۔ جلسہ کی صدارت ڈاکٹر محمد قطب الدین ابو شجاع ماہر نفسیات شکاگو امریکہ نے کی۔ مہمان مقررین میں جناب محمد مشتاق ملک…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
حیدرآباد کے دو کمسن روزہ دار
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے دو کمسن بھائیوں نے روزہ رکھا۔ مدثر الدین احمد اور مبصر الدین احمد ولد مظہر الدین احمد ساکن مادنا پیٹ نے روزہ رکھا۔ ارکان خاندان کی جانب سے ر زہ رکھائی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ خاندان کے بزرگوں نے ان معصوم روزہ داروں کو دعائیں دیں۔…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
جماعت اسلامی ہند خلوت کی جانب سے اسکول کے ذمے داروں کی افطار پارٹی
حیدرآباد جماعت اسلامی ہند خلوت کی جانب سے اسکول کے ذمے داروں کی افطار پارٹی سینٹرل پبلک اسکول چوک میں رکھی گئی تھی جس میں 14 اسکول کے ذمے داروں نے شرکت کی،اس افطار پارٹی کا آغاز جناب بدر بن عبداللہ صاحب صدر ہائٹک فیڈریشن آف اسکولز کی تلاوت سے…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
نظام آباد لوک سبھا حلقہ کے بی آر ایس امیدوار باجی ریڈی گوردھن کی تائید میں خصوصی اجلاس
کانگریس نے اسمبلی انتخابات میں اسکیمات کے نام پر دھوکہ سے عوام کا ووٹ حاصل کیا۔ پرشانت ریڈی پارلیمانی حلقہ نظام آبادبی آر ایس امیدوار مسٹر باجی ریڈی گوردھن کی حمایت میں خصوصی اجلاس نظام آباد:یکم/اپریل (اردو لیکس ) نظام آباد میں پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر اربن حلقہ نظام…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
روز نیوز کے بیورو چیف کے فرزند اذیان کی روزہ رکھائی
حیدرآباد ۔ ننھے روزے دار نے اپنےروزہ رکھائی پر روزہ اور رمضان کی اہمیت وہ افادیت پر بیان کر کے سب کو حیرت زدہ کر دیا۔سید محمد اذیان احمد جو کہ سید محمد مسعود احمد بیورو چیف روز نیوز کے فرزند ہے نے 20 رمضان بروز اتوار کو اپنا پہلا…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
نارائن پیٹ کی ننھی روزہ دار مریم
نارائن پیٹ : یکم اپریل (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر کے رہنے والے صحافی محمد ارشد فیصل صاحب کی 5 سالہ دُختر مریم الیزا نے روزہ رکھا۔ مریم الیزا کو روزہ رکھنے پر اردولیکس ادارہ کی جانب سے بہت بہت مبارکباد اور ان کی عمر درازی اور کامیابی کے لیے…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
حیدرآباد کے کم عمر روزہ دار محمد عمر
حیدرآباد۔ محمد عمر ولد محمد حنیف پٹیل ساکن حفیظ پیٹ، آدیتیہ نگر حیدرآباد نے 6 سالکی عمر میں روزہ رکھنے کی سعادت حاصلکی۔ خاندان کے بزرگوں نے کم عمر روزہ دار کو دعاؤں سے نوازا۔ ادارہ اردو لیکس کی جانب سے محمد عمر کیلئے نیک تمنائیں۔
مزید پڑھیں » - مارچ- 2024 -31 مارچ
نارائن پیٹ کے ننھے ر زہ دار
نارائن پیٹ: 31 مارچ (اردو لیکس) ماہ رمضان کی آمد ہی سے عالم اسلام میں مسلمان نہایت عقیدت سے روزہ رکھتے ہیں وہیں بچے بھی انتہائی شوق و عقیدت سے بڑوں کے شانہ بشانہ روزہ رکھ رہے ہیں۔ محمد صمدانی پاشاہ مڑکی کی صاحبزادی عاطفہ نوری عمر 9 سال…
مزید پڑھیں »