جنرل نیوز
- مارچ- 2024 -31 مارچ
کریمنگر کے کم عمر روزہ دار سید زکریا
حیدرآباد۔ سید زکریا حسین عمر 7 سال ولد جناب سید مظفر حسین صاحب کی الحمدللہ روزہ رکھای عمل میں آئی۔ کمسن لڑکے کے حق میں دعا فرمائیں تا حیات دین پر قائم رہیں۔اللہ عزّوجل انہیں داعیئ اسلام بناے آمین یارب العالمین۔ ادارہ اردو لیکس کی جانب سے کمسن روزہ دار…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
کریم نگر کے کمسن روزہ دار
حیدرآباد۔ کمسن عمر حنظلہ محی الدین عمر 8 سال زینب حلیمہ عمر 7سالہ ولد جناب سراج محی الدین صاحب ( مجاہد کرانم )حسینی پورہ کریم نگر کی الحمدللہ روزہ رکھای عمل میں آئی ہے۔ بچوں کے حق میں دعا فرمائیں تا حیات دین پر قائم رہیں۔ اللہ عزّوجل انہیں داعی…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
ماحولیاتی تحفظ کے ساتھ روشن مستقبل۔ پروفیسر ایل بی لکشمی کانت راٹھوڈ وائس چانسلر پالمور یونیورسٹی اوردوسروں کا خطاب
محبوب نگر 29 مارچ (نامہ نگار) پالامورو یونیورسٹی کالج آف ایجوکیشن نے تلنگانہ ریاستی آلودگی کنٹرول بورڈ کی مالی معاونت سے آڈیٹوریم اکیڈمک بلاک، پالامورو یونیورسٹی، محبوب نگر میں پانی کے نشانات کو کم کرنے اور ایک بار استعمال کرنے والے پلاسٹک سے بچنے پر ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
پہلی بارروزہ رکھنے والے کمسن روزہ داروں کا تعارف اردو لیکس کا قابل ستائش اقدام محمد فاروق کے رشتہ داروں کا تاثر
حیدرآباد 30- مارچ ( محمد حسام الدین ریاض )جناب محمدرشید الدین الدین ساکن چھاؤنی نادعلی بیگ یاقوت پورہ کے کمسن فرزند محمد فاروق الدین متعلم جماعت دوم یونیک ہائی اسکول کمان شیخ یاقوت پورہ نے 29- مارچ 2024ء جمعہ 18 – رمضان المبارک 1445ھ کو پہلا روزہ رکھا بڑے دادا…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
جماعت اسلامی ہند یا قوت پورہ کے زیر اہتمام ایم جے فنکشن ہال مادنا پیٹ پر جلسہ عام بعنوان”غزوہ بدر اور فتح مکہّ کا پیغام
غزوہ بدر،حق و باطل کی کسوٹی،فتح مکہ میں احترام ِانسانیت کا درس مسلمان،تربیتِ ذات پر خصوصی توجہ دیں۔یا قوت پورہ میں جلسہ غزوہ بدر اور فتح مکہّ کا انعقاد امیر حلقہ ڈاکٹر محمد خالد مبشرالظفر،پروفیسر سید اسلام الدین مجاہد،ایڈوکیٹ محمد خالد عبدالرحمن و دیگر کے خطابات جماعت اسلامی ہند…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
نرمل کی کم عمر روزہ دار صفیہ
حیدرآباد۔ نرمل کی کم عمر لڑکی نے روزہ رکھا۔ صفیہ کوثر انصاری بنت محمد ابراہیم انصاری نے آٹھ سال کی عمر میں روزہ رکھا۔ کمسن روزہ دار کو خاندان کے بزرگوں نے دعاؤں سے نوازا۔ ادارہ اردولیکس کی جانب سے صفیہ کوثر انصاری کے تابناک مستقبل کے لیے نیک تمنائیں…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
گلبرگہ این آر آئیز کی سالانہ افطار پارٹی۔ زیر اہتمام یونائیٹڈ سوسائٹی
ریاض ۔ (ٹائمس نیوز) صدر “یونائٹیڈ سوسائٹی” سعادت علی نے ریاض مین سالانہ افطار پارٹی کا اہتمام کیا۔ جس میں گلبرگہ شہر سے تعلق رکھنے والے این آر آئیز نے شرکت کی۔ محفل کے کلیدی مقرر سعید علی نے وطن کے حالات حاضرہ پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
بار اسوسیشن ضلع نارائن پیٹ کے انتخابات
نارائن پیٹ: 28 مارچ (اردو لیکس)بار اسوسیشن ضلع نارائن پیٹ کے آج انتخابات احاطہ ضلعی عدالت نارائن پیٹ میں عمل میں لائے گئے،انتخابی عہدیدار کرشنییا گوڈ ایڈوکیٹ نے انتخابات کی تمام کاروائی انجام دی۔ بار اسوسیشن کے تمام عہدوں پر داخل کردہ نامزدگیوں کا بلا مقابلہ انتخاب عمل میں آیا۔…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
محبوب نگر کی علمی وادبی شخصیت ڈاکٹر شیخ سیادت علی کا انتقال
حیدرآباد 28- مارچ ( محمد حسام الدین ریاض) شہر محبوب نگر کی ممتاز علمی وادبی معروف شخصیت ڈاکٹر شیخ سیادت علی سابق لکچرراردوایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگر ولد جناب شیخ شجاعت علی صاحب کا 27- مارچ 2024 ء چہارشنبہ 16- رمضان المبارک کو انتقال ہو گیا ڈاکٹرسیادت…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
محبوب نگر کی کمسنروزہ دار زینب فاطمہ
محبوب نگر۔ ضلع محبوب نگر سے تعلق رکھنے والی کمسن لڑکی نے روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کی۔ویرنا پیٹ محبوب نگر کی زینب فاطمہ بنتِ محمّد تنویر پاشاہ نے 6 سال کی عمر میں روزہ رکھا۔ کمسن روزہ دار کو خاندان کے بزرگوں نے دعاؤں سے نوازا۔ ادارہ اردو لیکس…
مزید پڑھیں »