جنرل نیوز
- مارچ- 2024 -26 مارچ
حیدرآباد کے کمسن روزہ دار غلام مصطفیٰ
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے کمسن لڑکے نے روزہ رکھا۔ سنتوش نگر بانو نگر سے تعلق رکھنے والے غلام مصطفی جن کی عمر چھ سال ہے انہوں نے روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کی۔کمسن لڑ کے کے روزہ رکھنے پر گھر والوں کی جانب سے روزہ رکھائی کا اہتمام کیا گیا جس…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
آندھراپردیش کے ایک ہی خاندان کے تین بچوں نے روزہ رکھا
حیدرآباد۔ ریاست آندھر پردیش کے ضلع نندیال میں ایک ہی خاندان کے تین معصوم بچوں نے روزہ رکھا۔ میسور بیوی کے گھرانے کے تین کمسن بچے سات سال کی عمر کے معصیفہ، نعیم اللہ اور محسن نے روزہ رکھا، اللہ تعالی ان کا روزہ قبول فرمائے۔ خاندان کے بزرگوں نے…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
حیدرآباد سے لاپتہ شخص کا پتہ چل گیا
حیدرآباد۔ حیدرآباد سے لاپتہ شخص کا پتہ چل گیا۔ جناب محمد خواجہ معین الدین ساکن کشن باغ پورہ آج سہ پہر پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئے تھے۔ ارکان خاندان کے مطابق ان کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے اور وہ اپنا سیل فون بھی ساتھ نہیں لے گئے تھے۔…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
کارپوریٹر ایم اے قدوس کی جانب سے محمد علی شبیر و طاہر بن حمدان کی شاندار تہنیت
نظام آباد:25/مارچ (پریس نوٹ) حکومت کے مشیر برائے یس سی، یس ٹی، اوبی سی اور میناریٹیز مسٹر محمد علی شبیر اور تلنگانہ اردو اکیڈمی چیرمین مسٹر طاہر بن حمدان کے اعزاز میں سینئر کارپوریٹر ڈویژن نمبر58 دھاروگلی نظام آباد ایم اے قدوس کی جانب سے تاج دھابہ بنکویٹ ہال بودھن…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
عادل آباد ۔ مسجد عائشہ کے روبرو مصلیان کی سہولت کی خاطر بہتر پارکنگ کا نظم و شجر کاری
عادل آباد۔25/مارچ(اردو لیکس)شہر مستقر عادل آباد کے محلہ کولی پورہ میں واقع مسجد عائشہ کے روبرو رمضان المبارک کی مناسبت سے مصلیان کی سہولت کی خاطر مناسب پارکنگ کا نظم متعلقہ وارڈ کونسلر و میونسپل وائس چیئرمین مسٹر ظہیر رمضانی و صدر مسجد عطاء اللہ خان کی نگرانی میں کیا…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
عادل آباد ۔ مسجد عائشہ کے روبرو مصلیان کی سہولت کی خاطر بہتر پارکنگ کا نظم و شجر کاری
عادل آباد۔25/مارچ(اردو لیکس)شہر مستقر عادل آباد کے محلہ کولی پورہ میں واقع مسجد عائشہ کے روبرو رمضان المبارک کی مناسبت سے مصلیان کی سہولت کی خاطر مناسب پارکنگ کا نظم متعلقہ وارڈ کونسلر و میونسپل وائس چیئرمین مسٹر ظہیر رمضانی و صدر مسجد عطاء اللہ خان کی نگرانی میں کیا…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
صفا بیت المال شاخ کریم نگر کے لئے تعاون کی اپیل
نمائندہ خصوصی کی رپورٹ کریم نگر۔25/مارچ(اردو لیکس)مولانا محمد کاظم الحسنی (صدر صفا بیت المال شاخ کریم نگر ) کی اطلاع کے بموجب شہر کریم نگر میں علماء وحفاظ کرام کی راست نگرانی میں چلنے والا رفاہی و فلاحی ادارہ (صفا بیت المال شاخ کریم نگر ) جو بلا لحاظ…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
حیدرآباد کی تین کمسن لڑکیوں نے روزہ رکھا
حیدرآباد۔ شہر سے تعلق رکھنے والی تین کمسن لڑکیوں نے روزہ رکھا۔ ایم ایم کالونی، میر محمود اولیاء پہاڑی کشن باغ کے رہنے والے 8 سالہ علیشہ بنت محمد اعظم، 7 سالہ میمونپ بیگم بنت محمد احمد علی اور6 سالہ سیدہ مہناز تسلیم بنت سید محمد رفیع کی روزہ رکھائی…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
حیدرآباد سے ایک شخص لاپتہ۔ نظر آنے پر اطلاع دینے ارکان خاندان کی خواہش
حیدرآباد۔ جناب محمد خواجہ معین الدین ساکن کشن باغ پورہ آج سے پہر پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئے۔ ارکان خاندان کے مطابق ان کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے اور وہ اپنا سیل فون گھر میں ہی رکھ کر گھر سے باہر گئے اور واپس نہیں لوٹے۔ کافی تلاش…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
عادل آباد کا سات سالہ معصوم روزہ دار ۔ شیخ روحان
عادل آباد۔25/مارچ(اردو لیکس)عادل آباد کے معصوم بچے شیخ روحان ولد شیخ شبیر احمد بھاگیہ نگر نے سات سال کی عمر میں روزہ رکھا۔رمضان المبارک کی مناسبت سے معصوم بچے بھی بڑوں نقل کرتے ہیں۔معصوم شیخ روحان نے بھی سحر میں والدین کے شانہ بشانہ اٹھر کر باضابطہ سحری کی اور…
مزید پڑھیں »