جنرل نیوز

ینگ مین مسلم اسوسی سیشن کی جانب سے 9 جولائی کو مدرسہ مصباح الفرقان ( صفد رنگر ) بورا بنڈہ کے طلبہ و طالبات کو تحریری مقابلہ کے اسنادات کی تقسیم

ینگ مین مسلم اسوسی سیشن کی جانب سے مدرسہ مصباح الفرقان کے طلبہ و طالبات کے تحریری مقابلہ حضرت عمر فاروق کے عنوان پر اپنی کوشش و محنت سے کامیابی حاصل کئے۔  مدرسہ کے پرنسپل حافظ و قاری محفوظ احمد ، وائس پرنسپل عائشہ خاتون صاحبہ کے ذریعہ سے یہاں تک  پہونچنے کا موقع ملا اس کے علاوہ مدرسہ کے اساتذہ کرام کا شکریہ ادا کرتے ہے جس میں نسیمہ خاتون ( عالمه ) یاسمین بیگم ( ایم ۔ اے ) خوشنما نورا عین ( بی ایس۔ سی ) اور ناظمہ بلقیس (ایم ایل ٹی ) حافظ محمد اسماعیل ( بی ایڈ ) ان اساتذہ کرام کی محنت و مشقت سے طلبہ وطالبات میں ہمت وافزائی پیدا ہوئی اس کی علاوہ میں اسوسی سیشن کے صدر اعجاز علی قریشی صاحب کا بھی شکر یہ ادا کرتی ہوں اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیکہ اللہ تعالی تمام طلبہ و طالبات کی ہر کوششوں میں کامیابی عطا کرے۔ امین

متعلقہ خبریں

Back to top button