جنرل نیوز
- ستمبر- 2026 -13 ستمبر
450 سالہ میراث کے محافظ چل بسے
حیدرآباد ۔بڑے ہی دکھ کے ساتھ یہ خبر پڑھی جائے گی کہ ملک کے مایہ ناز قومی اور ریاستی ایوارڈ یافتہ حیدرآباد کے سپوت مرزا محمد علی بیگ مینچر آرٹسٹ ۸۲ سال میں داعی اجل کو لبیک کہا۔ مرحوم اپنے فن تصوراتی تصاویر بنانے میں نہ صرف ہندوستان بلکہ ساری…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
جگتیال میں ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ کے ریاستی عہدیداروں کا اجلاس۔
جگتیال میں ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ کے ریاستی عہدیداروں کا اجلاس۔۔ ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ کے ریاستی عہد داروں کا ایک اہم اجلاس دفتر جماعت اسلامی ہند جگتیال پر منعقد ہوا۔ جناب شعیب الحق طالب صاحب ریاستی صدر ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ نے اس اجلاس کی…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
حج کی ادائیگی میں مناسک کی درست ادائیگی اور تربیت ضروری
کریم نگر 12 ستمبر: (نامہ نگار ) ضلع حج سوسائٹی کریم نگر کے زیرِ اہتمام ضلع کے عازمینِ حج کے لیے پہلا حج تربیتی پروگرام آج شالیمار فنکشن پیالس، کشمیر گڈہ، کریم نگر میں منعقد ہوا۔ پروگرام ضلع حج سوسائٹی کے صدر محمد ریاض علی رضوی کی نگرانی میں منعقد کیا…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
کاماریڈی میں آر او بی ضروری، مگر تعمیر سے 300 خاندان بے گھر ہونے کا خدشہ
کاماریڈی میں آر او بی ضروری لیکن ترقی کے نام پرریلوے اوور برج کی تعمیر سے 300 متوسط طبقہ بے گھر، اور انکے خاندانوں کی زندگی سڑکوں پر آنے،اور مکانات، دکانات وپلاٹس متاثر ہونے کا خدشہ، متبادل مقام پر تعمیر کا مطالبہ کاماریڈی12/ستمبر(سیدکوثرعلی کی رپورٹ) کاماریڈی شہر کے ریلوے…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
چاند نظر نہیں آیا ؛ پیر کو یکم ربیع الثانی
چاند نظر نہیں آیا پیر کو یکم ربیع الثانی حیدرآباد 12 ستمبر (محمد حسام الدین ریاض) مرکزی رویت ہلال کمیٹی حیدرآباد نے ہفتہ 29 ربیع الاول 12 ستمبر 20026 کو اعلان کیا ہے کہ چاند نظرنہیں آیا ہے اس لیے پیر14 -ستمبر کو یکم ربیع ثانی ہوگی نائب شاہی امام…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
عادل آباد میں ٹرانس جینڈرس کی مبینہ وصولی پر پولیس کارروائی، برادری نے نقلی افراد کے خلاف ایکشن کا مطالبہ کیا
عادل آباد میں ٹرانس جینڈرس کی مبینہ وصولی پر پولیس کارروائی، برادری نے نقلی افراد کے خلاف ایکشن کا مطالبہ کیا عوامی شکایات پر پولیس کی کارروائی جاری، ایک فرد کی مبینہ حرکت پر پوری برادری کو موردِ الزام نہ ٹھہرایا جائے: علیزا عادل آباد۔12/ستمبر (اردو لیکس)حالیہ دنوں عادل آباد…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
ادب و احترام کو ملحوظ رکھتے ہوئے حضورصلعم کی آمد کی خوشی منانا باعث برکت
حیدرآباد 11 ستمبر (اردو لیکس) مولانا حافظ وقاری ڈاکٹر محمد رضوان قریشی خطیب مکہ مسجد نے کہا کہ قرآن حکیم صبح قیامت تک ساری دنیا میں پڑھی جانے والی عظیم الشان اور مقدس کتاب ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ امت مسلمہ اس کی ہر روز تلاوت کرے قرآن…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
جناب سید حسین ریٹائرڈ محکمۂ جیل کا انتقال
افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محکمۂ جیل کے ریٹائرڈ ملازم جناب سید حسین ولد سید اولیاء صاحب کا آج صبح انتقال ہوگیا۔ مرحوم، سید محمد پروپ، چارمینار ڈیزائنر کے والد اور سید نسیم احمد وسیم، چیئرمین و بانی روز نیوز ٹی وی کے بڑے بہنوئی تھے۔ مرحوم…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
کوتہ گوڑم میں 12 ستمبر کو ’’انسانیت کے نام حضرت محمدؐ کا پیغام‘‘ جلسہ
کوتہ گوڑم میں 12 ستمبر کو ’’انسانیت کے نام حضرت محمدؐ کا پیغام‘‘ جلسہ کوتہ گوڑم: مسلم ایکیہ سنگم تلنگانہ کے زیرِ اہتمام دوسرا عظیم الشان جلسہ عام بعنوان ’’انسانیت کے نام حضرت محمدؐ کا پیغام‘‘ 12 ستمبر بروز ہفتہ بعد نمازِ مغرب شام 6:30 بجے کلب، کوتہ گوڑم ضلع…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
انگریزی ماہ نامہ “اے نیو چیپٹر” “A NEW CHAPTER” کا تازہ شمارہ منظرِ عام پر۔ بک اسٹالز پر دستیاب
کے این واصف مہاراشٹرا کے تاریخی شہر اورنگ آباد سے شائع ہونے والا انگریزی ماہ نامہ “اے نیو چیپٹر” (A NEW CHAPTER)کا تازہ شمارہ (ستمبر) شائع ہوکر منظر عام پر آچکا ہے اور بک اسٹالز پر دستیاب ہے۔ تازہ شمارے ہندوستان کے سابق کپتان اور موجودہ ریاستی وزیر اقلیتی بہبود…
مزید پڑھیں »