جنرل نیوز
- فروری- 2024 -29 فروری
اننت امبانی کی شادی سے پہلے کی تقربات کا ’ انّ سیوا‘‘ کے ساتھ آغاز 51 ہزار مقامی باشندوں کو پروسا جائے گا کھانا
جام نگر، 29 فروری ( پریس نوٹ) امبانی خاندان کے سب سے چھوٹے بیٹے اور صنعت کار اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے کی تقریب انّ سیوا کے ساتھ شروع ہوئی۔ جام نگر میں ریلائنس ٹاؤن شپ کے قریب جوگواڑ گاؤں میں، مکیش امبانی، اننت امبانی…
مزید پڑھیں » - 29 فروری
بزمِ کاروان ادب و ادارہ ادبِ اسلامی کی جانب سے معروف شاعر صابر کاغذ نگری کو خراج
عادل آباد 28/فروری(اردو لیکس)بزمِ کاروان ادب و ادارہ ادبِ اسلامی کی جانب سے ڈاکٹر ابرار عالم کی رہائشگاہ پر تمام شعراء نے ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا۔ جسمیں مشہور ومعروف شاعر صابر کاغذ نگری کی اچانک رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا۔عادل آباد کے دونوں بزم…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
اوٹکور منڈل میں بی آر ایس پارٹی کو بڑا دھکہ_ کئی عوامی منتخبہ نمائندے کانگریس میں شامل
اوٹکور 28 فروری (اردو لیکس) اوٹکور منڈل میں بی آر ایس پارٹی کو بڑا دھکہ لگا۔ اوٹکور منڈل سے 10 سرپنچ 3 ایم پی ٹی سی کئی واڈ ممبر اور ایک ہزار سے زائد افراد نے سابق زیڈ پی ٹی سی و سرپنچ سوریہ پرکاش ریڈی کی قیادت میں کانگریس…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
نارائن پیٹ کے قبرستان میں مجلسی قائدین کی نمائندگی پر برقی کے نئے کھمبوں کی تنصیب
نارائن پیٹ: 28 فروری (اردو لیکس) جناب جابر بن سعید الجابری انچارچ مجلس اتحاد المسلمین متحدہ ضلع محبوب نگر کی نمائندگی پر جناب محمد تقی چاند پیر میونسپل کونسلر وارڈ نمبر24 ‘ محمد طاہر خرادی جوائینٹ سکریٹری مجلس کی موجودگی میں نارائن پیٹ کے قبرستان میں برقی کے نئے کھمبوں…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
زکوٰۃ کے اجتماعی نظام سے مسلمانوں کی معاشی پسماندگی کا خاتمہ ممکن
حیدرآباد۔ 27/فروری/ جناب عبدالجبار صدیقی نیشنل سکریٹری زکوٰۃ سنٹر انڈیا نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ زکوٰۃ کے اجتماعی نظام کو مستحکم کریں تاکہ اجتماعی طور پر ملت و قوم کا فائدہ ہوسکے۔ میڈیا پلس آڈیٹوریم میں 27/فروری کو ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
جناب محمد عبدالہادی ریٹائرڈ انجینئر آئی ڈی بی ایل کا انتقال
جناب محمد عبدالہادی المعروف انور صاحب ریٹائرڈ میکائیل انجینئر آئی ڈی بی ایل متوطن کوڈمیال ضلع کریم نگر ساکن سوریہ نگر کالونی حیدرآباد کا مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد نور سوریہ نگر کالونی میں ادا کی گئی اور تدفین سات گنبد گلشن قبرستان میں عمل…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
مظلوموں کی قانونی مدد اور دادرسی۔ اے پی سی آر کا مقصد۔ ”قانونی انصاف کا حصول“ کے عنوان پر سیمینا رکا کامیاب انعقاد۔
شہری حقوق کے تحفظ کی تنظیم اسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سیول رائٹس تلنگانہ چیاپٹر کی جانب سے ”قانونی انصاف کا حصول“ کے موضوع پر ایک کامیاب سیمینار کا انعقاد۔ایف ٹی سی سی آئی۔ فیڈریشن ہاوس ریڈہلز حیدرآبادپر عمل میں آیا۔ اے پی سی آر کے قومی سکریٹری جناب ندیم…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
اردوصحافیوں کے مسائل حل کئے جائیں گے
حیدرآباد 27فروری(پریس نوٹ) تلنگانہ اردوورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے ایک وفد نے صدرفیڈریشن جناب ایم اے ماجد کی قیادت میں میڈیا اکیڈیمی کے نئے نامزد صدرنشین کے سرینواس ریڈی سے ملاقات کرتے ہوئے اردوصحافیوں کے مسائل کے سلسلہ میں نمائندگی کی اور انہیں تہنیت بھی پیش کی۔ نائب صدور سید…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
اردو لیکس ویب سائٹ کے آٹھ سال ،آٹھ چاند لگنے کے مترادف
میدک25فروری(اردولیکس نیوز۔ صحافی حافظ محمد فصیح الدین میدک)موجودہ زمانے میں ایک ایسے وقت جب کہ ایک طرف ہر میدان میں مسابقت کا پہلو نظر آرہا ہے تو دوسری طرف اردوزبان کی خدمت یقینَا یہ اپنے آپ میں سوئی میں دھاگہ پروتے رہنے کے مماثل ہے۔ الحمدللہ اردو لیکس ویب…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
اردو لیکس کے آٹھ سال مکمل محمد ریاض احمد ایڈیٹر پٹریاٹک ویوز نے ذیشان علی زاہد کو دی مبارکباد
حیدرآباد۔ انٹرنیٹ سوشل میڈیا ویب سائٹس پر مختلف زبانوں میں خبر رساں ادارے اپنی خدمات فراہم کرتے رہے لیکن اردو زبان میں اس حوالے سے بہت کم کام دیکھنے میں آیا، اردو قارئین کو تازہ ترین اور حقائق پر مبنی خبروں سے باخبر رکھنا ایک اہم کام ہے۔جس کیلئے اردو…
مزید پڑھیں »