جنرل نیوز
- فروری- 2024 -25 فروری
دماغ سے اسٹیل پلیٹس کا کچھ حصہ باہر نکل آیا۔ لڑکی کے علاج کیلئے مالی تعاون کی اپیل
حیدرآباد۔ شیخ چاندباشاہ نامی میستری نے بتایا ہے کہ ان کی 22 سالہ دختر غوثیہ بیگم کا 2017ء میں برین ٹیومر کا دواخانہ عثمانیہ میں آپریشن ہوا تھا اور وہ دورے (فٹس) کے عارضہ کے بھی شکار ہے۔ حال ہی میں دورے پڑنے کی وجہ سے وہ گرپڑی جس…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
عادل آباد میں مفت ڈینٹل کیمپ کا کامیاب انعقاد
عادل آباد۔24/فروری(اردو لیکس)دانتوں کے ماہرین کا مشورہ ہے کہ اگر ہم اپنے دانت صاف رکھیں تو ہی ہم بیماریوں سے تحفظ حاصل کر سکتے ہیں۔ اورل ہیلتھ فاؤنڈیشن اور کیئر ہاسپٹل نے مشترکہ طور پر عادل آباد مستقر کے رام نگر اسکول میں مفت ڈینٹل کیمپ کا انعقاد کیا۔ طبی…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
کریم نگر کے مدرسہ اسلامیہ فیض ابرار کے طالب علم نے ایک نشست میں مکمل قرآن مجید سنانے کی سعادت حاصل کی
مدرسہ اسلامیہ فیض ابرار گودام گڈہ ،کریم نگر کے ایک ہونہار ،کمسن طالب علم محمد سردار خان ولد چھوٹو خان متوطن کریم نگر نے ایک ہی نشت میں مکمل قرآن مجید سنانے کی سعادت حاصل کی ،صبح تہجد سے لے کر مغرب تک پورا قرآن مجید مدرسہ ہذا کے اساتذہ…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
جگتیال بی آر ایس لیڈر و سابق وائس چیئرمین ایگریکلچر مارکیٹ کمیٹی ایم اے محسن کی کانگریس میں شمولیت
جگتیال _ 23 فروری ( اردولیکس) جگتیال بی آر ایس لیڈر و سابق وائس چیئرمین ایگریکلچر مارکیٹ کمیٹی ایم اے محسن نے آج اپنے حامیوں کے ساتھ مل کر کانگریس پارٹی میں شامل ہوگئے۔ محسن نے کانگریس لیڈر و سابق صدر ملت اسلامیہ جگتیال سنٹرل کمیٹی میر کاظم علی کی…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
اردو لیکس کے 8 سال کی تکمیل پر ایڈیٹر ذیشان علی زاہد کو وائس آف میڈیا نیشنل جرنلسٹ یونین کی مبارکباد
حیدرآ باد ۔ اردو لیکس آن لائن پورٹل کے آٹھ سال کی تکمیل پر ایڈیٹر ذیشان علی زاہد کو تلنگانہ وائس آف میڈیا نیشنل جرنلسٹ یونین نے دل کی گہرائیوں سے مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ جناب مسٹر بی سندیش صدر وائس آف میڈیانے اردو لیکس…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
انتقال
نرمل: محترمہ عزیزہ صاحبہ زوجہ وحید الدین ساکن مدہول ضلع ریاست تلنگانہ کا انتقال ہوگیا۔ مرحومہ محمد الماس محی الدین یپارٹمنٹ اف ایگریکلچر مدہول کی دادی جان ہوتی ہیں۔ پسماندگان میں چار لڑکے اور چار لڑکیاں شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے اس فون نمبر پر رابطہ کریں 9640130430
مزید پڑھیں » - 23 فروری
ہندوستان کے سب سے جید حافظ "حافظ الھند کا خطاب پانے والے حافظ قاری محمد شعیب شرف الدین کی تہنیتی تقریب
حیدرآباد۔ سیکریٹری شرفیہ قرأت اکیڈیمی قاری محمد ظہیر الدین کے بموجب ہندوستان کے سب سے جید حافظ "حافظ الھند کا خطاب پانے والے حافظ قاری محمد شعیب شرف الدین کی الاپتی نگر اسو سی ایشن مراد نگر مہدی پٹنم کی جانب سے ایک تہنیتی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ …
مزید پڑھیں » - 22 فروری
مولانا محمد صدیق احمد کی پی سرینواس وزیراطلاعات و تعلقات عامہ سے ملاقات
زیڈ نیوز ٹی وی چینل کے بانی مولانا محمد صدیق احمد اور چیئرمین، مولانا محمد ریاض احمد نے آج سکریٹریٹ میں تلنگانہ حکومت کے وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ پی سرینواس کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی۔ میٹنگ میں بنیادی طور پر وزیر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دینے اور…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
روٹی کپڑا اور انسانیت فاؤنڈیشن نظام آباد کے زیر اہتمام مفت تقسیم ناشتہ پروگرام میں سینئر جرنلسٹ احمد علی خان کی شرکت
نظام آباد:22/فروری (پریس نوٹ) غریب و ضرورتمندوں اور بھوکوں کو کھانا کھلانا ایک عظیم نیکی ہے۔اس نیک کام کو جذبہ کے تحت روٹی کپڑا اور انسانیت فاؤنڈیشن نظام آباد کی جانب سے گذشتہ تین ہفتوں سے سرکاری دواخانہ نظام آباد میں صبح 7تا 8بجے کے درمیان ناشتہ کا مفت نظم…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
فبروری 25 کوکل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کا چنچل گوڑہ جونیر کالج گراونڈ پرعظیم الشان بائیسواں مرکزی جلسہ شبـ برأت
حیدرآباد۔22/فروری ( راست ) ۔محمد شاہد اقبال قادری (صدر رحمت عالم کمیٹی) ـ و ڈاکٹر عظمت رسول کی اطلاع کے بموجب کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کا عظیم الشان بائیسواں مرکزی جلسہ شب برأـت و تحفظ ناموس رسالتﷺ کا انعقاد25/ فبروری 2024ء بروزاتوار بعد نمازِ عشاء بمقام : گورنمنٹ…
مزید پڑھیں »