جنرل نیوز
جناب محمد عبدالہادی ریٹائرڈ انجینئر آئی ڈی بی ایل کا انتقال
جناب محمد عبدالہادی المعروف انور صاحب ریٹائرڈ میکائیل انجینئر آئی ڈی بی ایل متوطن کوڈمیال ضلع کریم نگر ساکن سوریہ نگر کالونی حیدرآباد کا مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد نور سوریہ نگر کالونی میں ادا کی گئی اور تدفین سات گنبد گلشن قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ 6 فرزندان اور تین دختران شامل ہیں مرحوم، عبدالقادر سینر اسسٹنٹ ایس آر ایس پی کے خسر اور اسکائی فن ٹراویلس جگتیال کے مالکین ربانی بھائی اور یزدانی بھائی کے ماموں ہوتے تھے مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9849416707 پر ربط پیدا کرسکتے ہیں