جنرل نیوز
- دسمبر- 2023 -24 دسمبر
گورنمنٹ ٹیچرس کرکٹ ٹورنمنٹ کا انعقاد
حیدرآباد۔ محمد وجہی الدین حامد انصاری صدر گورنمنٹ ٹیچرز کرکٹ ٹیمس کے مطابق ضلع حیدرآباد کے گورنمنٹ ٹیچرس ٹیم کے درمیان آج سے بائز ٹاؤن کرکٹ گراؤنڈ جہاں نما پر ٹورنمنٹ کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے جس میں 6 ٹیمیں ٹی سی یل ، یچ ٹی سی ٹی…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
پولیس کانسٹیبل کی ہارٹ اٹیک سے موت۔ تلنگانہ کے کاغذ نگر میں واقعہ
حیدرآباد: قلب پر حملہ کی وجہ سے ہیڈ کانسٹیبل کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے ضلع آصف آباد کے کاغذ نگر میں پیش آیا۔ ایسگاؤں پولیس اسٹیشن سے وابستہ 55 سالہ دیانند کل رات ڈیوٹی پر متعین تھے وہ گشتی ڈیوٹی پر تھے کہ مارکیٹ علاقے…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
ایم پی جے شاخ نارائن پیٹ کی جانب سے غرباء و مساکین میں مفت بلانکیٹوں کی تقسیم
نارائن پیٹ: 23 دسمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ ایم پی جے یونٹ کی جانب سے نارائن پیٹ ٹاؤن کے غریب مرد و خواتین میں ٹھنڈے موسم ( شدید سردی ) کی مناسبت سے گرم بلانکیٹوں کی تقسیم عمل میں لائی گئی۔ اس تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے نارائن…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
حضرت سید شاہ حید ر ولی اللہ قادریؒ (نیلنگہ شریف) آج سے 5 روزہ عرس شریف کا آغاز۔ چہارشنبہ کو جلسہ وتقریب خلافت و محفل سماع مقرر
حیدرآباد22 دسمبر (راست) بر صغیر ہند و پاک میں سرزمین دکن کو اس بات کا اعزاز حاصل ہے کہ یہاں اولیاء اللہ کی کثیر تعداد موجود ہے۔ جنہوں نے دین حنیف کے لئے اپنی زندگیوں کو احکامات الہٰی اور حب رسولؐ میں وقف کر دی اور انہیں اللہ تعالی نے…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ کی جانب سے عادل آباد اور نظام آباد میں کاروان ادب قافلہ_ محمد شعیب الحق طالب صدر ادارہ ادب اسلامی ہند
ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ نے اپنے اجلاس عاملہ منعقدہ حیدرآباد اور عاملہ و صدور مقامی ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ کے زوم میٹنگ میں طے کیا تھا کہ کاروان ادب کے نام سے ایک قافلہ دسمبر 22/ 23/ 24/ 25/ 26/ 2023 کو بالترتیب عادل آباد ۔ نظام آباد…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
اردو جرنلسٹ فورم ضلع نارائن پیٹ کے وفد کی رکن اسمبلی ڈاکٹر چٹم پرنیکا ریڈی سے ملاقات
نارائن پیٹ 19/ڈسمبر (پریس نوٹ)اردو جرنلسٹ فورم ضلع نارائن پیٹ کی جانب سے سرپرست فورم جناب مجاہد صدیقی، وصدر فورم ارشد فیصل کی قیادت میں آج نو منتخبہ رکن اسمبلی نارائن پیٹ محترمہ ڈاکٹر چٹم پرنیکا ریڈی سے سی وی آر بھون ،میں ملاقات کی اور حالیہ اسمبلی انتخابات میں…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
ناراٸن پیٹ مجلس کے نمائیندہ وفد کی ضلع ایس پی یوگیش گوتم سے ملاقات
نارائن پیٹ: صدر مجلس بیرسٹر اسد الدین اویسی و رکن پارلیمنٹ کی ہدایت پر’ جابر بن سعید الجابری انچارچ مجلس اتحاد المسلمین متحدہ ضلع محبوب نگر کی نگرانی میں ناراٸن پیٹ مجلس اتحاد المسلمین کا ایک نمائیندہ وفد نے نارائن پیٹ ضلع ایس پی یوگیش گوتم سے ملاقات کی اور…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
نارائن پیٹ میں فردوس فاونڈیشن کی جانب سے مفت میڈکل کیمپ کا انعقاد
نارائن پیٹ: 18 دسمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ میں فردوس فاونڈیشن کی جانب سے نارائن پیٹ ٹاؤن کی مسجد فردوس کے احاطہ میں مفت میڈکل کیمپ کا انعقاد عمل آیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر بدر محمد ظھیر حال مقیم امریکہ نے شرکت کرتے ہوئے مفت تشخیص کی اور ادویات بھی…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
کورٹلہ کے مشہور تاجر جناب عبدالرحمن المعروف احمد بھائی کا انتقال
تلنگانہ کے شہر کورٹلہ کے مشہور تاجر جناب عبدالرحمن المعروف احمد بھائی کا مختصر سی علالت کے بعد آج پیر کو انتقال ہوگیا۔مرحوم ، احمد بھائی فروٹ مرچنٹ کے نام سے جانے جاتے تھے اور ان کا احمد بھائی فروٹ کمپنی اینڈ ایکسپورٹ کے نام سے بزنس بھی ہے مزید…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
ڈاکٹر بدر محمد ظہیر حال مقیم امریکہ کا دورہ نارائن پیٹ فردوس فاونڈیشن کی جانب سے منعقدہ مفت میڈکل کیمپ ودیگر پروگراموں میں شرکت
نارائن پیٹ: جناب ڈاکٹر بدر محمد ظھیر(حال مقیم امریکہ ) نارائن پیٹ کا دورہ کریں گے۔ ڈاکٹر بدر محمد ظھیر 16 ڈسمبر بروز ہفتہ کو 3:30 بجے ماڈرن ہائی اسکول نارائن پیٹ میں منعقدہ ایجوکیشنل کونسلنگ پروگرام میں شرکت کریں گے اور طلباء سے خطاب کریں گے۔ شام 5 بجے…
مزید پڑھیں »