جنرل نیوز
- دسمبر- 2023 -14 دسمبر
فردوس فاونڈیشن کی جانب سے 17 ڈسمبر بروز اتوار کو مفت میڈکل کیمپ
نارائن پیٹ: 14 دسمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ ٹاؤن کے محلہ اشوک نگر میں واقع مسجد فردوس میں *فردوس فاونڈیشن* کی جانب سے بتاریخ 17 ڈسمبر بروز اتوار صبح 10 بجے تا دوپہر 3 بجے تک مفت میڈکل کیمپ منعقد کیا جارہا ہے۔ اس میڈکل کیمپ میں وہ افراد جو…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
ریاض علی رضوی ریاستی جنرل سیکریٹری تلنگانہ مسلم انٹیلیکچوئل فورم کی پونم پربھاکر ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ و پسماندہ طبقات کی تہنیت
کریم نگر (پریس نوٹ) جناب محمد ریاض علی رضوی ریاستی جنرل سیکریٹری تلنگانہ مسلم انٹیلیکچوئل فورم نے آج مسٹر پونم پربھاکر ریاستی وزیر حمل ونقل و پسماندہ طبقات کے دورہ کریم نگر کے موقع پر ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کرتے ہوئے ان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے شال…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
نارائن پیٹ کی رکن اسمبلی ڈاکٹر چٹم پرنیکا ریڈی کی بارگاہ تقی باباؒ پر حاضری
نارائن پیٹ: 13 دسمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ کی رکن اسمبلی ڈاکٹر چٹم پرنیکا ریڈی نے آج بارگاہ تقی باباؒ پر حاضری دی۔ انکے ہمراہ ڈاکٹر وشوا جیت ریڈی بھی موجود تھے۔ڈاکٹر چٹم پرنیکا ریڈی نے حالیہ اسمبلی انتخابات میں نارائن پیٹ سے کامیابی حاصل کی تھی۔ اس ضمن میں…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
عمرہ کی ادائیگی کے بعد ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے دوسرے قافلہ کی واپسی
حیدرآباد ۔ 12 ڈسمبر۔پریس ریلیز۔فرائض عمرہ کی ادائیگی کے بعد ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے اسٹاف کا قافلہ بخیر و خوبی کل شام حیدرآباد واپس ہوا۔ یہ قافلہ بغرض عمرہ 27 نومبر کو حیدرآباد سے جدہ روانہ ہوا تھا ۔سینئر ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد معظم حسین کی قیادت میں ایم ایس…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
کانگریس پارٹی مسلمانوں کے ساتھ انصاف کرے ؛ حافظ عباس
کھمم کے کانگریس پارٹی آفس میں منعقدہ صحافتی کانفرنس میں کھمم سٹی کانگریس اقلیتی صدر حافظ عباس نے صحافیوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ کانگریس پارٹی اقلیتی کانگریس پارٹی قائدین کے ساتھ انصاف کا معاملہ کرے ۔حالیہ منعقدہ تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں تلنگانہ بھر کے مسلمانوں نے کانگریس پارٹی…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
مجلسی رکن اسمبلی جناب احمد بلعلہ کے تایا کا انتقال
حیدرآباد: جناب عمر بن احمد بلعلہ ( مالک قدیم انور ہوٹل واقع شہران )کا 93 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔وہ مجلساتحاد المسلمین کے رکن اسمبلی جناب احمد بلعلہ کے تایا تھے۔ نماز جنازہ بعد ظہر مکہ مسجد میں ادا کی جائیگی اور تدفین میر کے دائرے میں عمل…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
حج سوسائٹی نظام آباد کی جانب سے عازمین حج کیلئے بے لوث خدمات کا آغاز حج 2024ء آن لائن درخواستوں کے ادخال و رہنمائی سے استفادہ کرنے کی خواہش
حج سوسائٹی نظام آباد کی جانب سے عازمین حج کیلئے بے لوث خدمات کا آغاز حج 2024ء آن لائن درخواستوں کے ادخال و رہنمائی سے استفادہ کرنے کی خواہش نظام آباد:9/ڈسمبر (پریس نوٹ) حج سوسائٹی نظام آباد رجسٹرڈ کا اہم اجلاس صدر حج سوسائٹی مولانا شیخ اسماعیل عارفی کی صدارت…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
کھمم میں مھا لکشمی اسکیم اور آروگیہ شری اسکیم کا آغاز
کھمم کلکٹر وی پی گوتم نے مھا لکشمی اسکیم اور آروگیہ شری اسکیم کا آغاز کیا کانگریس پارٹی نے تلنگانہ عوام کے لیے 6 ضمانتوں کا جو اعلان کیا ان میں سے دو ضمانتوں پر آج سے عمل آوری ہوچکی مہا لکشمی اسکیم کے تحت خواتین کے لیے بسوں میں…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
نظام آباد اربن میں رائے دہی کے فیصد میں اضافہ مسلم تنظیموں ،علماء حفاظ آئمہ مساجد و مساجد کمیٹیوں کے عہدیداروں کا اہم رول
نظام آباد 8/ دسمبر (اردو لیکس) اسمبلی انتخابات کے دوران نظام آباد اربن حلقہ اسمبلی میں مسلم رائے دہی کے فیصد میں اضافہ قابل ستائش ہے ان خیالات کا اظہارممتاز عالم دین مفتی سعید اکبر نے ایک خانگی فنکشن ہال میں منعقد ملی تنظیموں و علماء ،وحفاظ کرام آئمہ…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
گورنمنٹ اسکول بورگاوں ضلع نظام آباد میں دوپہر کے کھانے میں ناقص غذا کی فراہمی سے طلباء کی صحت متاثر
نظام آباد.8/ڈسمبر (اردو لیکس) شہر کے حدود بورگاوں میں واقع گورنمنٹ آپ پرائمری اسکول کے طلباء کو اسکول انتظامیہ کی جانب سے دو پہر کے کھانے میں ناقص غذا کی فراہمی کے بعد کئی طلباء کی طبعیت اچانک بگڑ گئی. طلباء کو دست و قئے کی شکایت پر سرکاری دواخانہ…
مزید پڑھیں »