جنرل نیوز
- دسمبر- 2023 -26 دسمبر
مولانا مفتی محمود زبیر قاسمی صاحب جنرل سیکرٹری تلنگانہ نے حافظ محمد لئیق خان کی عیادت کی
نظام آباد 25/دسمبر (پریس نوٹ) جناب حافظ لئیق خان صاحب حفظہ اللہ صدر جمعیت علماء نظام آباد کا حال میں کرناٹک کے شہر بیجاپور میں سڑک حادثہ بیش ہوا آیاتھا جسکی اطلاع ملنے پر عیادت کے لیے محترم مولانا مفتی محمود زبیر قاسمی صاحب دامت برکاتہم جنرل سیکرٹری تلنگانہ نے حافظ…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
اوٹکور منڈل مجلس کے وفد کی جناب اکبر الدین اویسی سے ملاقات
اوٹکور: 25 دسمبر (اردو لیکس) اوٹکور منڈل مجلس کے ایک وفد نے آج حیدر آباد میں جناب حبیب ملت اکبر الدین اویسی قائد مقننہ مجلس سے ملاقات کی۔ اور حالیہ اسمبلی انتخابات میں جناب اکبر الدین اویسی صاحب کی شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر مجلس کارکنان…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
مکہ مسجد چلگل ضلع جگتیال میں تہنتی پروگرام بموقع تکمیل حفظ قرآن مجید کا انعقاد
اتوار کو بعد نماز مغرب مکہ مسجد چلگل ضلع جگتیال میں تہنتی پروگرام بموقع تکمیل حفظ قرآن مجید کا انعقاد عمل میں آیا جس میں مہمان خصوصی کے طور پر جناب عمادالدین عمیر صاحب امیر مقامی جماعت اسلامی اور جناب مولانا محمد مطیع الرحمان حسان صاحب اسعدی امام و خطیب…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
نظام آباد میں سٹ ون سنٹر قائم کیا جائے _ چیف منسٹر ریونت ریڈی اور سابق وزیر محمد شبیر علی کو ٹویٹ
نظام آباد – 24 – ڈسمبر(اردو لیکس)ممتاز قلم کار مجید عارف نظام آبادی حال مقیم سعودی عرب نے چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی، اور سابق ریاستی وزیر مسٹر محمد علی شبیر کو ٹویٹ کرتے ہوئے نظام آباد میں سٹ ون کا مرکز قائم کرنے کی خواہش ظاہر کی۔ واضح رہے…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
آرمور جمعیت علماء کے وفد نے سڑک حادثہ میں زخمی حافظ لئیق خان صاحب صدر جمعیت علماء ضلع نظام آباد سے ملاقات کی
آرمور : 24/ ڈسمبر ( محمد سیف علی کی رپورٹ ) حافظ جناب شیخ ابراہیم صاحب صدر جمعیت علماء ہند آرمور کی قیادت میں جمعیت کے ایک وفد نے کل شام حافظ لئیق خان صاحب صدرِ جمعیت علماء ہند ضلع نظام آباد کی رہائش گاہ پہنچکر ملاقات کرتے ہوئے انکی…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
ارشد عبدالحمید کو اے ڈی راہی ایوارڈ 2023 دینے کا اعلان
ایم آئی ظاہر 8112236339 جودھ پور راجستھان ۔اردو کی ادبی تنظیم تہزیب، جودھپور کی طرف سے اردو ادب کے لیے راجستھان کی سطح پر دیا جانے والا اے ڈی راہی ایوارڈ 2023، ٹونک کےمعروف شاعر اور نقاد ڈاکٹر ارشد عبدالحمید کے دوسرے شعری مجموعے "چراغاں سارے-خواب” کو دیا جائے…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
جمیعت اہلحدیث اوٹکور کی جانب سے 25 ڈسمبر کو مسجد محمدیہ سلفی نگر میدان میں اجتماع عام
اوٹکور 24 ڈسمبر (پریس نوٹ ) سیف اللہ خان امیر مقامی جمیعت اہل حدیث اوٹکور کی اطلاع کے مطابق جمیعت اہلحدیث اوٹکور کی جانب سے 25 ڈسمبر بروز پیر بعد نمازمغرب تا 9:30 بمقام مسجد محمدیہ سلفی نگر میدان میں ایک اجتماع عام منعقد کیا جارہا ہے جس کی صدارت…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
آئیٹا کورٹلہ یونٹ کی جانب سے ٹیچرس میٹ پروگرام کا انعقاد
الحمدللہ! آج بتاریخ 24/دسمبر 2023 ،بروز اتوار، بوقت ٹھیک 10:30 بجے تا 1 بجے دن،بمقام اسٹار فنکشن ہال حاجی پورہ کورٹلہ میں تربیتی اجلاس بعنوان سماج میں اساتذہ کا مقام اور ان کی ذمہ داریاں منعقد ہوا.پروگرام کا آغاز مفتی محمد عمران الدین حسامی کی تلاوت کلام پاک سے ہوا.جناب…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
دیپاداس منشی کو تلنگانہ کانگریس انچارج مقرر کرنے پر شجاعت علی صوفی کا خیرمقدم
حیدرآباد 23دسمبر(پریس نوٹ) تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے ترجمان جناب ڈاکٹر شجاعت علی صوفی نے کانگریس کی سینئر قائد دیپاداس منشی کو تلنگانہ کانگریس امور کا انچارج مقرر کرنے پر پارٹی ہائی کمان کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے ۔ ڈاکٹر شجاعت علی صوفی نے کہا کہ دیپاداس منشی…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
حلقہ اسمبلی نارائن پیٹ کی نومنتخبہ رکن اسمبلی ڈاکٹر چٹم پرنیکا ریڈی کی نارائن پیٹ اردو صحافیوں کی جانب سے خدیجہ منزل میں تہنیتی تقریب
نارائن پیٹ: 24 دسمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ کی نومنتخبہ رکن اسمبلی ڈاکٹر چٹم پرنیکا ریڈی کی حالیہ اسمبلی انتخابات میں کامیابی پر انکی تہنیتی تقریب ممتاز صحافی جناب حافظ محمد تقی کی رہائش گاہ خدیجہ منزل پلہ بزرگ نارائن پیٹ میں منعقد ہوئی۔ جس میں نارائن پیٹ سے وابستہ…
مزید پڑھیں »