جنرل نیوز
- نومبر- 2023 -12 نومبر
16 نومبر کو وزیر داخلہ محمد محمود علی کا دورہ کھمم
16 نومبر کو ریاستی وزیر داخلہ محمد محمود علی کا دورہ کھمم آج کھمم کے بی آر ایس پارٹی آفس میں اقلیتی قائدین کی جانب سے صحافتی کانفرنس منعقد کی گئی صحافتی کانفرنس سے بی آر ایس کے کھمم ضلع اقلیتی صدر تاج الدین سابقہ لائبلیری چیرمین ضلع کھمم عزیز…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
نارائن پیٹ میں بی آر ایس کو دھکہ _ پارٹی کے سینئر لیڈر جگن موہن ریڈی کانگریس میں شامل
نارائن پیٹ : 12 نومبر (اردو لیکس) حلقہ اسمبلی نارائن پیٹ میں بی آر ایس پارٹی کو زوردار جھٹکا لگا۔ بی آر ایس پارٹی کے سینئر قائد سرپنچ جاجا پور کوٹلہ جگن موہن ریڈی نے کانگریس پارٹی لیڈر کمبھم شیوکمار ریڈی کی قیادت میں کانگریس پارٹی میں شامل ہوگئے۔ اس…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
قومی یوم تعلیم کے موقع پر ٹی آل میوا کی جانب سے "اسٹیٹ بسٹ ایمپلائی ایوارڈ "کی پیشکش
سوماجی گوڑا پریس کلب حیدرآباد میں ہفتہ 11 نومبر کو قومی یوم تعلیم کے موقع پر ٹی آل میوا کے زیراہتمام،ریاستی سطح کے بہترین اساتذہ و ملازمین کو "اسٹیٹ بسٹ ایمپلائی” ایوارڈ سے نوازا گیا ، منتخب ہونے والے اساتذہ و ملازمین کو شال، اسناد کے ساتھ مومنٹو اور یادگاری نشان…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
ملک کے پہلے وزیر تعلیم مولانا آزاد کی یوم پیدائش کے موقع پر کانگریس پارٹی کی جانب سے بھر پور خراج عقیدت پیش کی گئی
عظیم مجاہد آزادی دانشور مدبر اور آزاد ملک ہند کے پہلے وزیرِ تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش کے موقع پر کھمم کانگریس پارٹی آفس میں کھمم سٹی کانگریس صدر محمد جاوید کی صدارت میں منعقدہ تقریب میں مولانا ابوالکلام آزاد کو زبردست خراج عقیدت پیش کی گئی …
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
کھمم شہر کے ڈیویژن 57 میں کانگریس پارٹی کی گھر گھر انتخابی مہم
کھمم شہر کے ڈیویژن 57 کے کانگریس پارٹی کے کارپوریٹر محترمہ رفیدہ بیگم اور کانگریس پارٹی کے نمائندہ کارپوریٹر محمد مصطفی کی نگرانی میں گھر گھر پہنچکر کا انتخابی مہم چلائی گئی اس موقع پر کھمم اسمبلی حلقہ کے کانگریس امیدوار ٹی ناگیشور راؤ کے فرزند و کانگریس قائد یوگیندر…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
ریاست تلنگانہ میں کانگریس کی لہر حلقہ اسمبلی ظہیر آباد سے اے چندر شیکھر کی کامیابی یقینی محمد ارشد علی صدر بلاک کانگریس ظہیرآباد
کوہیر -11نومبر (اردو لیکس) ریاست تلنگانہ میں کانگریس پارٹی کی لہر چل رہی ہے، جس میں دیگر تمام سیاسی جماعتیں بہہ جائیگی ، ان خیالات کا اظہار محمد ارشد علی صدر بلاک کانگریس پارٹی حلقہ اسمبلی ظہیرآباد نے اپنے صحافتی بیان میں بتایا، انہوں نے کہا کہ تلنگانہ کی عوام…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
عرس حضرت سید شاہ احمد قتال حسینی اشرفی جلالی رح 15 نومبر بعد نماز مغرب علمی سمینار کا انعقاد
نارائن پیٹ : 11 نومبر (اردو لیکس) مولانا سید احمد حسینی اشرفی جلالی جانشین سجادہ بارگاہ قتالیہ کولم پلی کی اطلاع کے بموجب خانقاہ قتالیہ کولم پلی ضلع نارائن پیٹ میں 15 نومبر بروز چہارشنبہ بعدنماز مغرب تا عشاء بضمن 549 واں عرس شریف حضرت مخدوم خواجہ سید شاہ احمد…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
کھمم کانگریس پارٹی کو زبردست دھکہ _ سابق ریاستی وزیر سمانی چندرا شیکھر بی آر ایس پارٹی میں شامل
کھمم سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے سابقہ ریاستی وزیر سمانی چندرا شیکھر کانگریس پارٹی کو الوداع کہتے ہوئے بی آر ایس میں شمولیت اختیار کرلی واضح رہے کہ راجہ شیکھر رڈی کے دورے حکومت میں سمانی چندرا شیکھر متحدہ ریاست کے وزیر صحت تھے بی آر ایس کے قومی…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
سرکاری سطح پر قومی یوم تعلیم کونظرانداز کرنا مایوس کن : ایم ایس فاروق
حیدرآباد(پریس نوٹ) آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی تلنگانہ وآندھراپردیش یونٹ نے مرکزی وریاستی حکومتوں کی جانب سے قومی یوم تعلیم پرخاص توجہ نہ دینے پر مایوسی اورتشویش کااظہار کیا۔ ہندوستان کے پہلے وزیرتعلیم مولاناابوالکلام آزاد کی یاد میں منایاجانے والا یہ دن ملک کی تعلیمی تاریخ میں کافی اہمیت کا…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
کھمم شہر کے مشہور و معروف شخصیت جناب واسع خان صاحب کا سانحہ ارتحال
کھمم شہر کے مشہور و معروف چیاٹر اکاؤنٹ جناب واسع خان صاحب کا بتاریخ 9 نومبر بروز جمعرات شام 6.30 بجے بعمر 82 انتقال ہوگیا مرحوم کھمم شہر کے جماعت اسلامی کے ذمداران میں سے تھے مرحوم کافی دنوں سے علیل چل رھے تھے مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز…
مزید پڑھیں »