جنرل نیوز
- نومبر- 2023 -4 نومبر
جگتیال میں مولانا ابوالکلام آزاد بیاٹمنٹن چیلنج ٹرافی کا انعقاد
جگتیال میں مجاہد آذادی ملک کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آذاد کی جشن یوم پیدایش کے ضمن میں محمد محمود علی افسر چیرمین مرکزی اتحاد ملت اسلامیہ ھند جگتیال اور عبد المجاہد عادل صدر ابوالکلام آزاد یوتھ جگتیال اور محمد فرحان کی جانب سے مولانا آذاد شٹل بیاٹمنٹن چیلنج…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
واہ کمشنر پولیس آپ کا انصاف۔۔۔ کھمم شہر میں بار شاپس رات 1 بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت اور چائے کی دکانیں ہوٹلس اور چھوٹے کاروبار رات 10.30 بجے بند
واہ کمشنر پولیس آپ کا انصاف۔۔۔ کھمم شہر میں بار شاپس رات 1 بجے تک کھلے ہے اور چائے کی دکانیں ہوٹلس اور چھوٹے کاروباریوں کو رات 10.30 بجے پولیس کی جانب سے بند کروادیا جارہا ہے۔۔۔ کیا قانون کا اطلاق سب پر نہیں ہوتا محکمہ پولیس پر سوالیہ نشان…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
کانگریس امیدوار ٹی ناگیشور راؤ کی کھمم شہر کے دو بڑے مساجد کے مصلیان سے ملاقات _ کانگریس کو ووٹ دینے کی اپیل
تلنگانہ اسمبلی انتخابات۔۔۔ کھمم میں سیاسی انتخابی مہم بام عروج پر سابقہ ریاستی وزیر عمارت و شوارع ٹی ناگیشور راؤ نے آج کھمم شہر کے دو بڑے مساجد کا دورہ کرتے ہوئے مصلیان مسجد سے ملاقات کرتے ہوئے کانگریس پارٹی کو ووٹ دینے کی اپیل کی سابقہ ریاستی وزیر…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
اندرا گاندھی کے یوم وفات پر حلقہ اسمبلی صنعت نگر میں کانگریس لیڈران کا خراج
حیدرآباد۔سابق وزیر اعظم آنجہابی اندرا گاندھی کے 39ویں برسی کے موقع پر سینئر کانگریس لیڈر این ووٹھل نے کہا کہ اندرا گاندھی ہندوستانی سیاست کی ایک سچی رہنما تھیں۔ جنہوں نے اپنی تعمیری سوچ سے ہندوستان کو ترقی یافتہ ممالک بنانے کی طرف گامزن کیا۔ وہیں ملک سے غریبی کو…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2023 -31 اکتوبر
یکم نومبر کو چیف منسٹر کے سی آر ستو پلی اسمبلی حلقہ کے کلور میں منعقدہ بی آر ایس کے عظیم الشان پرجا آشر واد جلسہ عام سے خطاب کریں گے
یکم نومبر کو چیف منسٹر کے سی آر ستو پلی اسمبلی حلقہ کے کلور منڈل میں منعقدہ بی آر ایس کے عظیم الشان پرجا آشر واد جلسہ سے خطاب کریں گے تمام تر تیاریاں مکمل۔۔۔ پرجا آشر واد جلسہ کو کامیاب بنانے کی اپیل۔۔۔ ستو پلی رکن اسمبلی سنڈرا…
مزید پڑھیں » - 31 اکتوبر
اسرائیلی اشیاء کا بائیکاٹ کرنے کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں مسلمانوں سے اپیل
بیت المقدس ،مسجد اقصیٰ کی حرمت کا تحفظ اور غزہ کے مسلمانوں پر غاصب یہودیوں کا ظلم روکنا تمام مسلم ممالک کا فرض تمام عرب ممالک متحدہ قرارداد کے ذریعہ اسرائیل کا مکمل بائیکاٹ کریں اور انکے سفیروں کو اپنے ملکوں سے نکالدیں کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کے…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
تلنگانہ چوک کریم نگر پر اتوار کو فلسطین کی تائید میں اور اسرائیلی بربریت کے خلاف احتجاج کو پولیس نے اجازت دینے سے کردیا انکارِ
کریم نگر: 28/اکٹوبر ( پریس نوٹ) اہل فلسطین اور غزہ پر اسرائیل کی ظالمانہ اور وحشیانہ کاروائی انسانیت کے خلاف جرم ہے ناظم جماعت اسلامی ہند ضلع کریم نگر۔ صہیب احمد خان نے اپنے صحافتی بیان میں اعلان کیا تھا کہ فلسطین اور غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ حملوں کے خلاف…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
کندی سرینواس ریڈی عادل آباد اسمبلی حلقہ سے کانگریس امیدوار
عادل آباد۔27/اکتوبر(اردو لیکس)تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لئے کانگریس پارٹی نے اپنی دوسری فہرست جاری کردی ہے-حلقہ اسمبلی عادل آباد سے کندی سرینواس ریڈی کو کانگریس پارٹی سے امیدوار بنایا گیا ہے۔کندی سرینواس ریڈی کو کانگریس پارٹی امیدوار بنانے کے اعلان کے ساتھ ہی پارٹی قائدین و کارکنان میں خوشی و…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
المیزان کےقافلےکی عمرہ کیلئے روانگی۔ عنقریب مزید دو قافلے روانہ ہونگے
حیدرآباد: الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کی قیادت میں 45 رکنی قافلہ کی شمس آباد ائیرپورٹ سے ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی عمل میں آئی۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی نے بتایا کہ تمام حجاج کو مقدس…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
ڈاکٹر ایم اے قدیر کی اٹھارویں تصنیف سمٹتے دائرے منظر عام پر
عادل آباد۔25/اکتوبر(اردو لیکس)عادل آباد کے ممتاز ادیب نقاد ومبصر ڈاکٹر ایم اے قدیر کی اٹھارویں تصنیف سمٹتے دائرے تنقیدی و تجزیاتی مطالعہ منظر عام پر آ چکی ہے۔اس سے قبل تحقیق و تنقید پر پروفیسر رحیم الدین حیات اور کارنامے،میزان،قاضی مشتاق احمد شخصیت اور کارنامے،تیسری آنکھ،قاضی مشتاق احمد ایک مطالعہ،زاویہ…
مزید پڑھیں »