جنرل نیوز
- ستمبر- 2023 -26 ستمبر
جماعت اسلامی ہند راجندر نگر کے زیر اہتمام عظیم الشان جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد
راجندر نگر حیدرآباد جماعت اسلامی ہند کے تحت وائی جنکشن سنسٹی میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا۔جلسہ کا آغاز تلاوت قرآن سے ہوا۔مہمان مقرر مولانا طیب عبدالسلام قاسمی نے ”محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تعلق کی بنیادیں ” کے عنوان…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
جگتیال میں جماعت اسلامی ہند کا جلسہ رحمت العالمین _ خالد مبشر ظفر امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کا خطاب
جگتیال جماعت اسلامی ہند کی جانب سے مسجد اسلامیہ اسلام پورہ میں جلسہ رحمت العالمین منعقد کیا گیا ۔اس جلسہ سے جناب خالد مبشر ظفر امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند تلنگانہ نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ امت مسلمہ کو چاہیے کہ وہ اپنی زندگی محمد صلی اللہ علیہ وسلم…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
کھمم میں 27 ستمبر کو گنیش وسرجن جلوس
کھمم میں 27 ستمبر کو گنیش وسرجن جلوس۔۔ کھمم کے منیر ندی میں گنیش نمرجنم کے سلسلے میں تمام انتظامات مکمل کھمم کلکٹر وی پی گوتم و کمشنر پولیس کھمم وشنو یس واریر نے تمام انتظامات کا جائزہ لیا جاریہ ماہ کے 27 ستمبر بروز چہار شنبہ کھمم میں…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
پونے میں ڈاکٹر انجم بارہ بنکوی، سردار سلیم اور فرحان دل کے اعزاز میں شعری نشست
پونے مہاراشٹر کے مشہور ادبی ادارہ اسلم چشتی فرینڈ سرکل (اے سی ایف سی) کی جانب سے معروف شعراء انجم بارہ بنکوی(بھوپال)، سردار سلیم(حیدرآباد) اور فرحان دل(مالیگاؤں) کے اعزاز میں روایت کے مطابق پونے میں ان کی آمد پر ان کے اعزاز میں اسلم چشتی کی قیامگاہ این آئی بی…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
خدمت خلق ہی میری زندگی کا اہم مقصد _ نوجوان کانگریس قائد و نمائندہ کارپوریٹر کھمم محمد مصطفی
تمام رکاوٹوں کے باوجود خدمت خلق ھی میرے سیاسی زندگی کا عظیم مقصد غریبوں کی خدمت کرنے سے ھی زندگی میں سکون و راحت محسوس ہوتی ہے زندگی میں عظم مسلسل اور جہد مسلسل سے ھی تمام رکاوٹوں کو عبور کر کے کامیابی کے منزل تک پہنچ سکتے ہے ان…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
نارائن پیٹ میں یکم اکتوبر کو میلاد جلوس
نارائن پیٹ: 24 ستمبر (اردولیکس) مرکزی میلاد کمیٹی نارائن پیٹ کے زیر اہتمام ایک اہم اجلاس جامع مسجد نارائن پیٹ میں منعقد کیا گیا جسکی صدارت سید غیاث الدین قادری سجادہ نشین درگاہ تقی بابا نے کی۔ جبکہ نگرانی محمد نواز موسی نے کی۔ اس موقع پر صدر میلاد کمیٹی…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
رہبر تابانی کا سانحہء ارتحال اردو ادب کا بڑانقصان
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)مرحوم رہبرتابانی نہ فقط ایک ذی علم انسان تھے بلکہ اچھے ٹیچر بھی تھے۔اور اردو شعر وشاعری میں موصوف نمایاں کردار کے حامل تھے۔ بارہ بنکی ضلع ہی نہیں خطہء اودھ میں حضرت عزیز بارہ بنکوی کے بعد رہبر تابانی ہی کی ایک ایسی شخصیت تھی جو تمام…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
سابق بلاک پرمکھ مولانا محمد اسلم قاسمی سپا کے ریاستی سکریٹری منتخب
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)جمہوریت کا تحفظ بچانے کے لیے ایس پی کارکنوں کو متحدہوکر جدوجہد کرناہے۔ بی جے پی حکومت کو ہٹانے کے لیے کارکنوں کو اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا،سماجواد کے اصولوں پر چل کر ہی ایس پی کی تحریک کو کامیاب بنایا جاسکتا ہے۔ پارٹی کے عہدیداروں کو اپنی…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
بی جے پی ایم پی کی جانب سے کنور دانش علی کے خلاف گئے ریمارکس کے خلاف ملک کے مسلمانوں کو احتجاج درج کرانے کی ضرورت
بی جے پی ایم پی کی جانب سے کنور دانش علی کے خلاف گئے ریمارکس کے خلاف ملک کے مسلمانوں کو سیاست سے بالا تر ہوکر احتجاج درج کرنے کی ضرورت تقی حسین تقی سینئر صحافی و صدر عیدگاہ کمیٹی محبوب نگر جس طریقہ سے پارلیمنٹ کے درمیان بی…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
کریم نگر کے بومکل سرپنچ سرینواس کانگریس پارٹی میں شامل
کریم نگر 23/ سپٹمبر۔۔۔کریم نگر کے مشہور ومعروف موضع بوما کل سرپنچ پی سرینواس جو کی بی آر ایس پارٹی سے استعفی دینے کے بعد آج پی سرینواس نے دہلی میں تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی صدر ریونت ریڈی کے ہاتھوں کانگریس پارٹی کا کھنڈوا پہن کر کانگریس پارٹی میں شمولیت…
مزید پڑھیں »