جنرل نیوز
- ستمبر- 2023 -23 ستمبر
تعلیم کا بدلتا پس منظر، سرکاری اسکول میں اسمارٹ ٹیلی ویژن کی تنصیب۔
تعلیم سے مراد کسی فرد کی پوشیدہ جبلی صلاحیتوں کو فروغ دینا ہے اور ان صلاحیتوں کے ذریعے سے طلبہ کی شخصیت کی تعمیر کرنا ہی تعلیم کا بنیادی مقصد ہوتا ہے،طلبہ کی پوشیدہ صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لیے ماحول ایک لازمی عنصر ہے اور موجودہ دور کے تقاضوں…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
جمعیۃ علماء کریم نگر کی جانب سے 8 اکتوبر کو سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر طلبہ میں مسابقتی امتحان
مولانا محمد کاظم الحسنی صاحب نائب صدر جمعیۃ علماء کریمنگر کی اطلاع کے بموجب جمعیۃ علماء کریمنگر کی جانب سے ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے نوجوان نسل میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطالعہ کو عام کرنے کی غرض سے امسال انٹر ڈگری اور پی جی کے…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
اردو ادب کی نئی نسل میں منتقلی وقت کی اشد ضرورت _ رسمِ اجرائی تقریب ’ادبی مضامین‘ سے مقررین کا خطاب
اُردو ادب کی نئی نسل میں منتقلی وقت کی اشد ضرورت رسمِ اجرائی تقریب ’ادبی مضامین‘ سے مقررین کا خطاب اُردو اور اس کے ادب کو نئی نسل میں منتقل کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، اُردو ذریعہ تعلیم سے جب یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا جاسکتا ہے،تو…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
عادل آباد ۔ بنگاری گوڑہ کی عوام کے لئے خوشخبری ، رکن اسمبلی جوگورامنا نے اپنے وعدے کے مطابق گھروں کے نمبرات دینے کا کیا بڑا اعلان ، میونسپل وائس چیئرمین ظہیر رمضانی نے کیا انکشاف
عادل آباد۔23/ستمبر(اردو لیکس)شہر مستقر عادل آباد کے میونسپل حدود میں واقع وارڈ نمبر 4 بنگاری گوڑہ کی عوام کے لئے خوشخبری ہے۔بنگاری گوڑہ کی عوام کا دیرینہ خواب پورہ ہونے والا ہے۔یہاں کی عوام کو سابق ریاستی وزیر و رکن اسمبلی عادل آباد جوگورامنا اپنے وعدے کے مطابق گھروں کے…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
پیرزادہ حضرت خواجہ سیدغیاث الدین معینی اجمیری ودیگر کاکل ہندسنی علمائمشائخ بورڈ کے مرکزی آثارشریفہ وتبرکات کثیرہ کی زیارت کے جلسہ رحمۃ اللعٰلمینؐ سے محبوب نگرمیں خطاب
داعی وخادم آثارشریفہ وتبرکات کثیرہ ممتاز عالم دین و سینئر صحافی مولانامحمد محسن پاشاہ انصاری قادری نقشبندی مجددی مولوی کامل الحدیث جامعہ نظامیہ وجنرل سکریٹری کل ہندسنی علمائمشائخ بورڈ نے کہاکہ قوم بنی اسرائیل تابوت سکینہ(صندوق)جس میں حضرت سیدناآدم علیہ السلام سے لیکرحضرت سیدناعیسیٰ روح اللہ علیہ السلام تک کسی…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
سینئر صحافی فہیم الدین نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی
حیدرآباد 23 ستمبر۔ پروفیسر این ارونا، کنٹرولر آف امتحانات، تلنگانہ یونیورسٹی، نظام آباد کی ایک پریس ریلیز کے مطابق سینئر صحافی فہیم الدین (محمد فہیم الدین ترک) ولد مرحوم شری محمد عبدالغنی کو پی ایچ ڈی (ڈاکٹریٹ) کے لیے اہل قرار دیا گیا ہے۔ اردو میں جنہوں نے اپنا…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
ہفتہ 23ستمبر کو ٹی یو ڈبلیو جے ایف ضلع نظام آباد کے انتخابات
نظام آباد:22/ ستمبر (اردو لیکس)ضلع کنونیر تلنگانہ اُردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن نظام آباد اشفاق احمد خان پاپا اور ایم اے ماجد اسٹیٹ جوائنٹ سکریٹری نے بتایا کہ 23/ ستمبر بروز ہفتہ بوقت 1 بجے دن بمقام بندھن گیسٹ مستعید پورہ نظام آباد پر تلنگانہ اُردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن ضلع نظام…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
دینی تعلیمی بورڈ جمعیۃ علماء کریم نگر کے زیر اہتمام سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم معلوماتی و مسابقتی امتحان برائے سرکاری ملازمین ڈاکٹرس وکلاء اور انجینیئرس کا انعقاد
سیرت کا مطالعہ ہر مسلمان کا دینی فریضہ اور اتباع سنت کا جذبہ پیدا ہونے کے علاوہ محبت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا اہم تقاضا بھی ہے، معاشرہ کی اصلاح اور فتنوں سے حفاظت آپ ﷺ کی سیرت کے بغیر ممکن نہیں، ہر شعبہ (فیلڈ) میں آپ ﷺ کی…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
ایل پی جی گیاس سلینڈرس ایجنٹس کی وزیر پٹرولیم ہریدیپ سنگھ سوری سے نمائندگی
کھمم سے تعلق رکھنے والے مشہور و معروف صنعت کار و رکن راجہ سبھا بی آر ایس پارٹی ودی راجو روی چندرا کی قیادت میں تلنگانہ و آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے ایل پی جی گیاس سلینڈرس ایجنٹوں نے دلی میں مرکزی وزیر پٹرولیم ھریدیپ سنگھ سوری سے نمائندگی…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
خواجہ منشن مانصاحب ٹینک پر انٹرنیشنل پیس ایوارڈ _ 28ستمبر کو ڈاکٹر پنڈت ساگر ترپاٹھی کو دیا جائے گا۔مولانا مفتی صلاح الدین
حیدرآباد۔ 21 ستمبر(پریس نوٹ)کل ہند بزم رحمت عالم کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی جشن میلاد النبیۖ تزک و احتشام کے ساتھ منایا جائے گا۔اس سلسلہ میں تمام تر انتظامات کو قطعیت دے دی گئی ہے۔نائب صدر کل ہند بزم رحمت عالم مفتی محمد صلاح الدین نے…
مزید پڑھیں »