جنرل نیوز
- اگست- 2023 -9 اگست
اورنگ آباد کے ممتاز مجاہد آزادی جناب اسداللہ خاں کے فرزند محمد امان اللہ خان کا انتقال
اورنگ آباد کے ممتاز مجاہد آزادی جناب محمد امان اللہ خان موظف محکمہ لینڈ ریکارڈ ساکن ٹائمز کالونی مجیب کالونی کا طویل علالت کے بعد بعمر 74سال چہارشنبہ 9- اگست 2023 مطابق 21- محرم الحرام 1445_ھ کو انتقال ہوگیا وہ جناب محمد معین خاں صاحب اور محمد معز خان صاحب…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
ریونیو آفیسر نظام آباد میونسپل کارپوریشن ڈی نریندر کا تبادلہ عمل میں لانے ندیم احمد کی ضلع کلکٹر سے نمائندگی
نظام آباد:9/ اگست (ای میل) ندیم احمد نائب صدر ہیلپ اینڈ ایجوکیشنل ویلفیر سوسائٹی نظام آباد نے پرجاوانی میں ضلع کلکٹر راجیو گاندھی ہنمنتو کو یادداشت حوالے کرتے ہوئے ریونیو آفیسر نظام آباد میونسپل کارپوریشن ڈی نریندر کا تبادلہ عمل میں لانے کا پرُ زور مطالبہ کیا۔ انہوں نے اس…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
جناب ظہیرالدین علی خان صاحب مرحوم کے سانحہ ارتحال پر ۔۔ ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ کی جانب سے تعزیتی اجلاس
جگتیال ۔۔ ادارہ ادب اسلامی ہند ریاست تلنگانہ کی جانب سے دفتر جماعت اسلامی ہند جگتیال میں ایک تعزیتی اجلاس بصدارت جناب شیخ اسحاق علی صاحب ناظم ضلع جگتیال منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں جناب محمد شعیب الحق طالب صدر ادارہ ادب اسلامی ہند ریاست تلنگانہ نے مرحوم جناب ظہیرالدین…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
محترمہ عذرا فاطمہ کو تلنگانہ اردو اکیڈمی کا بیسٹ اردو ٹییچر ایوارڈ
حیدرآباد 7- اگست ( راست ) محترمہ عذرا فاطمہ ایس اے گورنمنٹ ہائی اسکول طویلہ ڈونگر سنگھ حافظ بابا نگر بنت جناب محمد وہاب الدین زوجہ جناب محمد عبدالمجیب کو 6اگست کو سالار ملت آڈیٹوریم خواجہ شوق ہال موتی گلی میں منعقدہ تقریب میں صدرنشین تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی نے…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
جناب ریاست علی صدیقی تاج کی دختر نسیمہ بتول کو ایوارڈ
حیدرآباد 8- اگست ( راست)ممتاز ومعروف شاعر جناب ریاست علی صدیقی تاج کی دختر محترمہ نسیمہ بتول ایم اے بی ایڈ معلمہ گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول طویلہ ڈونگر سنگھ حافظ بابا نگر بنڈلہ گوڑہ2 زوجہ جناب تاج محمد خان سب انسپکٹر آف سی آر پی ایف کو بیسٹ ٹیچر ایوارڈ…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
گروہا لکشمی اسکیم:انکم سرٹیفیکٹ کےنام پر درمیانی افراد کررہے ہیں ہزاروں روپیوں کی وصولی۔محمد جابراحمد نائب صدرنشین بلدیہ بھینسہ کا عوام کو اہم مشورہ
بھینسہ(نامہ نگارافروزخان ) تلنگانہ حکومت کی جانب سے تلنگانہ کی غریب عوام کےلیے مکانات کی تعمیرکےلیے تلنگانہ حکومت نےگروہالکشمی اسکیم کا آغازعمل لایا۔جس کےپیش نظر اس اسکیم کی دخواستیں داخل کرنےکی تاریخوں بھی اعلان کیاگیا۔ 10/آگسٹ درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ ہے۔درخواست فارم داخل کرنے کےلیے بھینسہ…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
مینارٹی رپورٹرس ویلفیئر اسوسی ایشن کورٹلہ کی نئی ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان
کورٹلہ _ تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون سے تعلق رکھنے والے مسلم صحافیوں کا ایک اجلاس پیر کی رات کورٹلہ پریس کلب کے نائب صدر سلیم فاروقی اور انور صدیقی کی صدارت میں نعیم نگر میں واقع وقف عمارت میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر انور صدیقی ( راشٹریہ سہارا…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
جناب ظہیر الدین علی خان کو شجیع اللہ فراست کا خراج
آہ ظہیر بھائی وہ مئی انیس 1997 کی ایک گرم دوپہر تھی گھر کے لینڈ لائن پر مصطفیٰ علی بیگ صاحب کا فون آیا ظہیر صاحب یاد فرما رہے ہیں میرے بزرگ دوست نے کہا جنکے ساتھ میں اور احمد شاہ عمر میں دہوں کے فرق کے بغیر تین چار…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
آر ٹی سی ملازمین کو حکومت میں ضم کرنے پر وزیر اعلیٰ کا تاریخی فیصلہ۔جہانگیر بابا
محبوب نگر 7 / اگسٹ الفیض ویلفیئر سوسائٹی صدر جہانگیر بابا نے کہا تلنگانہ ریاست اسمبلی کا تاریخی دن تھا ملک کی آزادی کے پچہتر سال بعد آر ٹی سی کو حکومت میں ضم کیا گیا یہ آر ٹی سی ملازمین کیلئے سنہری حروف سے لکھے جانا والا فیصلہ ہے۔…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
نارائن پیٹ تحفظ قبرستان و عید گاہ کمیٹی کے نمائیندہ وفد کی صدرنشین وقف بورڈ تلنگانہ مسیح اللہ خان سے نمائندگی
نارائن پیٹ: الحاج محمد نواز موسی سرپرست عید گاہ کمیٹی کی قیادت میں نارائن پیٹ تحفظ قبرستان و عید گاہ کمیٹی کا نمائیندہ وفد نے حیدر آباد میں صدرنشین وقف بورڈ تلنگانہ جناب مسیح اللہ خان سے انکے دفتر میں ملاقات کی۔اور نارائن پیٹ عیدگاہ سے متعلق تفصیلات سے واقف…
مزید پڑھیں »