جنرل نیوز
- جون- 2023 -7 جون
بارہ بنکی:ادبی تنظیم بزم افقر کی ماہانہ طرحی نشست منعقد
بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری)ضلع کی سب سے قدیم ادبی تنظیم بزم افقر کی ماہانہ طرحی نشست شیخ فرزند علی میموریل اسکول میں صدر بزم رہبر تابانی دریابادی کی صدارت اور صغیر نوری کی نظامت میں ہوٸی۔ بطور مہمان خصوصی سماجی کارکن طارق جیلانی نے شرکت کی۔ بزم کے جنرل سکریٹری رضوان…
مزید پڑھیں » - 7 جون
شجر کاری سے زیادہ ضروری ہے کہ درختوں کی حفاظت بھی پوری محنت اور لگن سے کی جائے
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)گزشتہ روز یوم ماحولیات کے موقع پر آج ضلع کے مختلف سرکاری، نیم سرکاری دفتروں اور سماجی تنظیموں کے ذریعہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔جس میں لوگوں کو ماحولیات کی صاف صفائی قائم رکھنے کا حلف دلایا گیا۔ اس موقع پر بڑے پیمانے پر شجر کاری کی گئی۔…
مزید پڑھیں » - 6 جون
نظام آباد، کاماریڈی میں 15/جون تک تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی رکنیت سازی
نظام آباد، کاماریڈی میں 15/جون تک تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی رکنیت سازی نظام آباد:6/ جون (اردو لیکس) تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی نظام آباد وکاماریڈی میں جاری رکنیت سازی مہم کو 15/جون تک مکمل کرنے کی خواہش کرتے ہوئے جنرل سکریٹری فیڈریشن سید غوث محی الدین…
مزید پڑھیں » - 6 جون
تلنگانہ حکومت کی تعلیمی وفلاحی اسکیمات قابل فخر ہے ، ان سے استفادہ کریں : طارق انصاری چیرمین مائناریٹی کمیشن کاخطاب
تفصیلی رپورٹ از عبدالقیوم شاکرالقاسمی جنرل سکریٹری جمعیة علماء ضلع نظام آباد 9505057866 شہر نظام آباد میں تبارک ہای اسکول پرمنعقدہ جونیرلکچرزکے لےء منعقدہ مفت کوچنگ سنٹرکی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوے چیرمین طارق انصاری نے کہاکہ حوصلہ محنت اورلگن ہر ترقی کے طالب انسان کے لےء لازم…
مزید پڑھیں » - 6 جون
نظام آباد میں مسلمانوں سے کئے گئے اعلانات پر عمل آوری وقت کا اہم تقاضہ: سابق صدر ضلع مجلس و ڈیٹی میئر یم اے فہیم
نظام آباد میں مسلمانوں سے کئے گئے اعلانات پر عمل آوری وقت کا اہم تقاضہ کھوجہ کالونی گراونڈ پر منی حج ہاوز کی تعمیر بہترین اقدام ہوگا سابقہ صدر ضلع مجلس و ڈیٹی میئر یم اے فہیم نظام آباد 6/ جون (اردو لیکس )سابقہ صدر ضلع مجلس نظام آباد…
مزید پڑھیں » - 6 جون
انٹرمیڈیٹ میں اردو زبان کو بطوردوم انتخاب کرنے سینئر صحافی ڈاکٹر تبریز تاج کی اپیل
حیدرآباد 6جون(پریس نوٹ) سینئر صحافی و منصف ٹی وی کے جوائنٹ ایڈیٹرڈاکٹر تبریز حسین تاج نے اپنے ایک صحافتی بیان میں تلنگانہ کےمحبان اردو،اولیائےطلباء اورطالبات سے اپیل کی وہ جونیر کالج میں اردو زبان کو بطور دوم ضرور شامل کریں۔ انہوں نے کہاکہ یہ شکاتیں وصول ہورہی ہیں کہ زیادہ…
مزید پڑھیں » - 5 جون
نارائن پیٹ میں یوم عالمی ماحولیات کے موقع پر شجرکاری پروگرام
نارائن پیٹ: 05 جون (اردو لیکس) نارائن پیٹ میں عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر نارائن پیٹ کورٹ سے ایک ریالی نکالی گی۔ جس میں نارائن پیٹ ضلع جج محمد رفیع نے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ جو نارائن پیٹ کے مختلف علاقوں سے ہوتے ہوئے کورٹ پہنچی۔ جہاں…
مزید پڑھیں » - 5 جون
نارائن پیٹ ضلع میں گروپ 1 امتحانات کی تیاریاں _ ضلع ایڈیشنل کلکٹر میانک متل کا جائزہ اجلاس
نارائن پیٹ: 05 جون (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع ایڈیشنل کلکٹر میانک متل نے کہا کہ ضلع میں گروپ ون کے امتحانات کے انعقاد کے انتظامات کئے جارہے ہیں۔پیر کو کلکٹریٹ کے ویڈیو کانفرنس ہال میں متعلقہ عہدیداروں کے ساتھ جائزہ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر…
مزید پڑھیں » - 5 جون
پہلوان خواتین کے ساتھ انصاف کیا جائے _ بی جے پی ہٹاؤ بیٹی بچاؤ , کھمم میں ڈاکٹرس تنظیم کا احتجاج
کھمم میں آج ڈاکٹر ایم یف گوپی ناتھ ہارٹ اسپسلیشٹ کی قیادت میں ڈاکٹرس تنظیم کی جانب سے پہلوان خواتین کی تائید میں کھمم کے ویرا روڈ پر واقع ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے پتلے کے روبرو زبردست احتجاج کیا گیا اس موقع پر ڈاکٹر ایم ایف گوپی ناتھ نے…
مزید پڑھیں » - 5 جون
کھمم میں اردو لائبریری کی حالت اندھیری نگری چوپٹ راج کے مماثل _ پچھلے دو سال سے کھمم کی اردو لائبریری پر تالہ
کھمم ضلع سے اردو کا کوئی پرسان حال نہیں ہے اردو سے متعلق حکومت کے بلند بانگ دعووں کی پول کھل گئی ۔ کھمم اردو لائبریری کی حالت ابتر سے ابتر ہوچکی اس کے ذمدار کون ہے ؟ تلنگانہ کی تشکیل کے بعد ریاست تلنگانہ میں اردو کو دوسری سرکاری…
مزید پڑھیں »