جنرل نیوز
- جون- 2023 -5 جون
ممتاز شاعر ورکن جماعت اسلامی یاقوت پورہ جناب ظفر فاروقی کے بڑے بھائی محمد علی الدین فاروقی شکیل کا انتقال
ممتاز شاعر ورکن جماعت اسلامی یاقوت پورہ جناب ظفر فاروقی کےبڑے بھائی کا انتقال حیدرآباد 5- جون ( راست ) ممتاز شاعر ورکن جماعت اسلامی جناب محمد نجم الدین فاروقی ظفر عرف ظفر فاروقی کے بڑے بھائی جناب محمد علی الدین فاروقی شکیل ساکن روبرو انڈیا فنکشن ہال رین بازار…
مزید پڑھیں » - 5 جون
اقلیتی علاقوں کی عوام کو رکن اسمبلی اربن بیگالا گنیش گپتا کا بڑا اعلان _ عمران شہزاد صدر ٹاؤن اقلیتی سل بی آر ایس پارٹی نے کیا خیر مقدم
نظام آباد 5/ جون (اردو لیکس محمد یوسف الدین خان) حکومت تلنگانہ کی جانب سے یوم تاسیس کی دس سالہ ( 21) یومیہ جشن تقاریب کا عمران شہزاد صدر ٹاؤن اقلیتی سل بی بی آر پارٹی نے خیر مقدم کرتے ہوئے چیف منسٹر کے چندرشیکھرراؤ کو مبارکباد پیش کی ہے…
مزید پڑھیں » - 5 جون
شہر نظام آباد میں بڑے پیمانے پر ترقیاتی کاموں کی تکمیل پر رکن اسمبلی بیگالا گنیش گپتا سے ببلو خان کارپوریٹر خان کا اظہار تشکر
چیف منسٹر ریلیف فنڈ کے تحت ڈیویژن 56 میں (3)لاکھ روپے کی اجرائی شہر نظام آباد میں بڑے پیمانے پر ترقیاتی تعمیراتی کاموں کی تکمیل پر رکن اسمبلی بیگالا گنیش گپتا سے ببلو خان کارپوریٹر خان کا اظہار تشکر آئندہ انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب بنانے کی اپیل …
مزید پڑھیں » - 5 جون
نظام آباد شہر میں منی حج کی تعمیر مضافاتی علاقے میں ناقابل قبول _ حافظ محمد لئیق خان صدرِ جمیت علماء کی ضلع کلکٹر کو یادداشت
نظام آباد:4 / جون (اردو لیکس)حافظ محمد لئیق خان صدر ضلع جمعیت العلماء نظام آباد و سابقہ رکن تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی نے آج پرجاوانی پروگرام میں ضلع کلکٹر راجیو گاندھی ہنمنتو کو ایک تحریری یادداشت حوالے کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت تلنگانہ کی جانب سے نظام آباد شہر کی…
مزید پڑھیں » - 5 جون
ڈاکٹر فرحت جہاں کی کتاب ’ آزادی کے بعد اردو میں تحقیق و تدوین: ایک جائزہ‘ کا رسم اجرا
بارہ بنکی/نٸی دہلی(ابوشحمہ انصاری)ورلڈ اردو ایسوسی ایشن، نئی دہلی اورہندوستانی زبانوں کا مرکز، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی میں ڈاکٹر فرحت جہاں کی کتاب’’آزادی کے بعد اردو میں تحقیق و تدوین: ایک جائزہ‘‘ کا اجرا عمل میں آیا۔ ڈاکٹر فرحت جہاں کا تعلق جھارکھنڈ میں واقع گریڈیہہ ضلع سے…
مزید پڑھیں » - 5 جون
"یاد خمینیؒ” کانفرنس کا عبادت خانہ حسینی میں کامیاب انعقاد۔علمائے اکرام نے پیش کیا خراج عقیدت
حیدرآباد۔4/جون(سفیرنیوز)تنظیم جعفری حیدرآباد کے زیر اہتمام صدر تنظیم جعفری و ساؤتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل حجتہ الاسلام مولانا سید تقی رضا عابدی کی صدارت میں آج عبادت خانہ حسینی دارالشفاء حیدر آباد میں حضرت آیت اللہ العظمی سید روح اللہ الموسوی الخمینیؒ کی 34 ویں برسی کہ موقع پر مجلس…
مزید پڑھیں » - 4 جون
یوم تاسیس تقاریب کے تیسرے دن کھمم میں ” پولیس دن ” بڑے پیمانے پر منایا گیا
عوام کا تحفظ ہی حکومت کا اولین فرض سماج میں امن و امان کی برقراری میں محکمہ پولیس کا کلیدی کردار تلنگانہ یوم تاسیس تقاریب کے تیسرے کھمم میں پولیس دن بڑے پیمانے پر منایا گیا محکمہ پولیس کی جانب سے بڑی ریالی نکالی گئی کھمم میں تلنگانہ یوم…
مزید پڑھیں » - 4 جون
خواتین و لڑکیوں کو خود روزگار سے مربوط کرنا _ ایم آئی قائد ملت ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی نظام آباد کا مقصد ،تقسیم اسنادات و تہنیتی تقریب سے مقررین کا خطاب
نظام آباد 4/ جون (اردو لیکس ) ملت اسلامیہ کی دختران و خواتین کو اپنے طور پر خود روزگار حاصل کرنے کے مقصد سے ٹیلرنگ کی ٹریننگ دی گئی ان خیالات کا اظہار مقررین نے آج صبح ڈیلکس کنونشن مجاہد نگر نظام آباد میں محمد اسماعیل قائد ملت ایجوکیشنل اینڈ…
مزید پڑھیں » - 4 جون
تانڈور میں حج کیمپ
حیدرآباد: مورخہ15 ذوالقعدہ 1444 مطابق 5 جون 2023 بروز پیر بوقت متصل بعدنمازمغرب بمقام کنگ پیالیس چنگیز پور روڈ تانڈور میں حج کیمپ منعقد کیا جا رہا ہے۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی صاحب مینجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ طریقہ احرام طواف مناسک…
مزید پڑھیں » - 4 جون
نارائن پیٹ میں آج اتوار کی شام جلسہ فیضان بندہ نواز _ عوام سے شرکت کی اپیل
خواجہ دکن حضرت سید محمد حسینی بندہ نواز گیسودراز رحمة اللہ علیہ گلبرگہ شریف کے ٦١٩ ویں عرس شریف کے ضمن میں ایک عظیم الشان جلسہ بعنوان فیضانِ بندہ نواز بتاریخ ۴ جون بروز اتوار بعد نماز مغرب جامع مسجد نارائن پیٹ میں منعقد کیا گیا ہے جس کی سرپرستی…
مزید پڑھیں »