جنرل نیوز
- دسمبر- 2022 -6 دسمبر
دینی تعلیم اور مدارس کی حفاظت خود کرنی ہوگی
لال گوپال گنج ، پریاگ راج : دینی اور عصری تعلیم کو فروغ دینے کیلئے جامعہ ابی ہریرہ الاسلامیہ میں یک روزہ تعلیمی و اصلاحی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ قر آن ، حدیث تفسیر، فقہ، منطق، نحو، صرف، تجوید، ادب کے علاوہ عصری تعلیم کے مختلف فنون کی جانب…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
کل جماعتی مسلم رابطہ کمیٹی محبوب نگر کی ضلع کلکٹر کو یاداشت
محبوب نگر _ بابری مسجد کی شہادت کو ہمارے ملک بھارت کے سیکولر کردار کو دنیا بھرمیں داغدار کرنے والے مجرمانہ فعل کے ذمے دار خاطیوں کو کیفر کردار تک پہنچا نے کے مطالبہ پر مبنی صدر جمہوریہ ہند کے نام ایک یاداشت مسلمانان محبوب نگر کی جانب سے پیش…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
اوٹکور میں یوم شہادت بابری مسجد کے موقع پر پرامن بند
اوٹکور : 6 ڈسمبر (اردو لیکس) اوٹکور منڈل مستقر میں بابری مسجد یوم شہادت کے موقع پر یوم سیاہ پرامن طریقے سے بند منایا گیا۔اس موقع پر تمام کاروباری و تجارتی ادارے بند دیکھے گٸے۔اس موقع پر پولیس تعینات کی گئی تھی اوٹکور منڈل متحدہ ضلع محبوب نگر میں ایک…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
ضلع کلکٹر نارائن پیٹ کویا سری ہرشا نے سکھی سنٹر کا اچانک دورہ کیا
نارائن پیٹ: 06 ڈسمبر (اردو لیکس) ضلع کلکٹر نارائن پیٹ کویا سری ہرشا نے آج صبح ضلع مستقر کے بی سی کالونی میں موجود سکھی سنٹر کا اچانک دورہ کیا اور اب تک موصول ہونے والی شکایت فائلوں اور سکھی سنٹر کی انتظامیہ کی جانب سے کیے گئے اقدامات کا…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
جنگاؤں میں ووٹر لسٹ اندراج کیلئے کیمپ
محمد خواجہ مجتہدالدین ریاستی سیکریٹری تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹی ایمپلائز سرویس اسوسی ایشن کے مطابق کل ووٹر انرولمنٹ کیمپ- TS MESA Jangaon اور صادق فاؤنڈیشن مشترکہ طور پر 7 دسمبر 2022 بروز بدھ صبح 11.00 بجے سے شام 5:00 بجے تک جامع مسجد جنگاؤں میں ووٹر انرولمنٹ کیمپ کا انعقاد کر…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
بودھن گورنمنٹ ڈگری کالج میں عالمی یوم اُردواوریوم طلباءنوکا اہتمام
بودھن۔آج گورنمنٹ ڈگری کالج بودھن میں عالمی یوم اردو اور یوم طلباء نوپرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج بودھن رنگا رتنم کی صدارت میں منعقدکیاگیا۔جسمیں مہمان خصوصی کےطورپر ڈاکٹر عبدالقوی اسسٹنٹ پروفیسر آف اردو، تلنگانہ یونیورسٹی اور محمد عبدا لمعین راہی کےلیے کالج اسٹاف گورنمنٹ ڈگری کالج نے شرکت کی۔ اس موقع…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
حیدرآباد میں بابری مسجد کی 30 ویں یوم شہادت پرامن طور پر گذر گئی _مسجد اجالے شاہ صاحب سعیدآباد میں بازیابی بابری مسجدکے لئے کل جماعتی جلسہ
حیدرآباد _ بابری مسجد کی 30 ویں یوم شہادت پُرامن طورپر گذر گئی ۔شہر کے حساس مقامات پر پولیس پکٹ تعینات کئے گئے اور کسی بھی واقعہ سے نمٹنے کے لئے پولیس کی ٹیموں نے پٹرولنگ کی۔ پولیس کے دستوں کو بندوبست کے لئے مختلف مقامات پر تعینات کیا گیاتھا۔…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
وزیر صحت ہریش راؤ کے ہاتھوں آرمور میں ڈائیلاسیس سنٹر کا افتتاح _ سمیر احمد، عثمان حضرمی کی جانب سے ہریش راؤ، جیون ریڈی کی تہنیت
نظام آباد:6/ ڈسمبر (اردو لیکس)سمیر احمد ٹی آرایس حرکیاتی قائد ضلع نظام آباد، عثمان حضرمی قائد ٹی آرایس آرمور کی جانب سے ریاستی وزیر صحت ہریش راؤ کو شالپوشی، گلپوشی کرتے ہوئے زبردست تہنیت پیش کی گئی۔ آرمور میں آج ہریش راؤ نے ڈائیلاسیس سنٹر کا افتتاح انجام دیا۔…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
ٹی آر ایس پارٹی ریاستی قائد محمد اطہر اللہ کی وزیر کے ٹی آر سے ملاقات ۔ عادل آباد کے مختلف مسائل پر نمائندگی
عادل آباد سے نمائندہ خصوصی کی رپورٹ عادل آباد ۔ 5/دسمبر (اردو لیکس)ٹی آر ایس پارٹی اسٹیٹ سینئر لیڈر و ضلع صدر اردو بھون عادل آباد محمد اطہر اللہ نے آج ریاستی وزیر کے تارک راما راؤ سے حیدرآباد کے پرگتی بھون میں ملاقات کرتے ہوئے گلدستہ پیش کیا۔اور وزیر…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
سہولت مائیکروفائنانس کے برانچ مینیجرز اور برانچ مینیجنگ کمیٹی کے اراکین کے لیے کل یومی تربیتی وتفہیمی پروگرام کا انعقاد
جناب محمد اکرم ڈائریکٹر ہیومین ویلفیر فاونڈیشن تلنگانہ کی اطلا ع کے بموجب سہولت مائیکروفائنانس حیدرآباد ریجن نے 4 دسمبر 2022 بروز اتوار اسلامک سنٹر لکڑ کوٹ تلنگانہ پر برانچ مینیجرز اور برانچ مینیجنگ کمیٹی کے اراکین کے لیے ایک کل یومی تربیتی اور تفہیمی پروگرام کا انعقادعمل میں لایا…
مزید پڑھیں »