جنرل نیوز
اوٹکور میں یوم شہادت بابری مسجد کے موقع پر پرامن بند

اوٹکور : 6 ڈسمبر (اردو لیکس) اوٹکور منڈل مستقر میں بابری مسجد یوم شہادت کے موقع پر یوم سیاہ پرامن طریقے سے بند منایا گیا۔اس موقع پر تمام کاروباری و تجارتی ادارے بند دیکھے گٸے۔اس موقع پر پولیس تعینات کی گئی تھی اوٹکور منڈل متحدہ ضلع محبوب نگر میں ایک حساس مقام مانا جاتا ہے