جنرل نیوز
- نومبر- 2022 -24 نومبر
ریئل اسٹیٹ تاجرین کی سب رجسٹرار نارائن پیٹ کو یادداشت
نارائن پیٹ : 24 نومبر (اردو لیکس) غیر مجاز پلاٹوں کو رجسٹریشن کی سہولت فراہم کرنے کے لیے ریاست بھر کے رئیل اسٹیٹ تاجروں کی جانب سے شروع کیے گئے احتجاجی پروگرام کے ایک حصے کے طور پر، رئیل اسٹیٹ کے تاجروں نے نارائن پیٹ ضلع مرکز میں واقع سب…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
عدیل منصوری کو صدمہ. والدہ کا انتقال
سعادت گنج،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)آج قصبہ سعادت گنج میں صدر جمہوریہ سے ایوارڈ یافتہ محمدعدیل منصوری کی والدہ محترمہ کا علی الصباح انتقال ہوگیا ہے۔ مرحومہ کی عمر 97 سال تھی۔ ان کے چار بیٹے تھے۔ جس میں سب سے بڑے خلیل احسن ، محمد شکیل منصوری ، محمد عدیل منصوری…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی ؒکا انتقال ایک عظیم خسارہ اور ایک عہد کا خاتمہ ہے: محمد فرقان
بنگلور، 23/ نومبر (پریس ریلیز):عا لم اسلام کی ممتاز شخصیت، وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سرپرست اعلیٰ، جامعہ دارالعلوم کراچی کے صدر، مفتی اعظم پاکستان حضرت اقدس مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب رحمۃ اللہ علیہ مورخہ ۲۲/ ربیع الثانی ۴۴۴۱ھ مطابق 18/ نومبر 2022ء بروز جمعہ کی شب اس…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
قصبہ ابراہیم آباد میں جلسہ سیرت النبی و نعتیہ مشاعرہ کا منعقد۔
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)گزشتہ شب قصبہ ابراہیم آباد میں ایک جلسہ سیرت النبی و نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت مولانا عبدالسلام نےاورنظامت کے فرائض ثاقب بڈوپوری نے انجام دیئے۔مہمان خصوصی کی حیثیت سے پردھان رام سنگھ چوہان اورماسٹر شعیب انصاری نے شرکت کی۔ تلاوت قرآن سےجلسےکا آغازہوا۔مقرر…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
نرمل کے سینٹ تھامس ہائی اسکول میں 24 تا 26 نومبر سہ روزہ سائنس فیئر
نرمل ضلع مستقر پر سینٹ تھامس ہائی اسکول میں جاریہ ماہ کی 24 تا 26 تاریخ تک منعقد کئے جانے والے سہ روزہ سائنس فیئر اور انسپائر مقابلہ جات کے لئے جاری انتظامات کا ڈی ای او ڈاکٹر اے۔رویندر ریڈی نے جائزہ لیا،جس کے بعد انتظامی کمیٹیوں سے خطاب کرتے…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
ریاستی سطح پر نٹ بال ٹورنمنٹ میں ٹمریز کالج نارائن پیٹ کے طلباء کا شاندار مظاہرہ
نارائن پیٹ: 23 نومبر (اردو لیکس) 20 نومبر 2022 کو زیڈ پی گروانڈ محبوب نگر میں نٹ بال ٹورنمنٹ منعقد ہوا۔ جس میں تلنگانہ اقلیتی اقامتی جونیئر کالج بوائز نارائن پیٹ کے طلباء نے حصہ لیتے ہوئے شاندار مظاہرہ کیا۔ جس میں سب جونیئر کی حیثیت سے محمد مسعود…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
اُتر پردیش اُردو اکیڈمی کے چیئرمین حاجی چودھری کیف الوریٰ کی دیوبند آمد پراستقبالیہ تقریب کا انعقاد
لکھنٶ،(ابوشحمہ انصاری)اُتر پردیش اُردو اکیڈمی کے چیئرمین حاجی چودھری کیف الوریٰ کی دیوبند آمد پر دیوبند کی کئی تنظیموں نے انکے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا وہی ادبی سماجی تنظیم جہان ادب اکیڈمی کے چیئرمین شاعر تنویر اجمل نے بھی اُتر پردیش اُردو اکیڈمی کے چیئرمین حاجی چودھری…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
اقلیتی کمیشن کے رکن حیدر علی عباس کا پرتپاک استقبال
بارہ بنکی۔(ابوشحمہ انصاری)اقلیتی کمیشن کے رکن حیدر علی عباس چاند نے کہا کہ ریاستی اقلیتی کمیشن اقلیتوں کے مفادات کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔غریب، بے سہارا بچوں کی تعلیم کا معاملہ ہو یا روزگار سے متعلق مسائل سمیت دیگر مسائل کو حل کرنے کیلۓ کمیشن کے لوگ…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
ہندوستان کا آئین تہذیبی اقدار، اتفاق رائے اور جبر کی ناپسندیدگی کا مجموعہ
حیدرآباد، 22 نومبر (پریس نوٹ) ہماری آزادی کے بعد کی تاریخ ہمارے آئین سے شروع ہوتی ہے۔ ہندوستان کا آئین تہذیبی اقدار، اتفاق رائے کی خواہش اور جبر کی ناپسندیدگی کا مجموعہ ہے۔ اسے مزید مضبوط ادارہ جاتی ڈھانچے کے ساتھ جوڑا جاتا ہے تاکہ اقدار کو مضبوط کیا جا…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
”ختم نبوت اور حجیت حدیث آپس میں لازم و ملزوم ہیں،منکرین ختم نبوت اور منکرین حدیث کے فتنوں سے امت مسلمہ ہوشیار رہیں!“
بنگلور، 22/نومبر (پریس ریلیز): مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقد پندرہ روزہ عظیم الشان آن لائن ”تحفظ ختم نبوتؐ کانفرنس“ کی گیارہویں نشست سے خطاب کرتے ہوئے دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے ناظر عام حضرت مولانا سید بلال حسنی ندوی صاحب مدظلہ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے…
مزید پڑھیں »