جنرل نیوز
- نومبر- 2022 -23 نومبر
حیدرآباد میں پولیس کانسٹبل نے ایک شخص کی جان بچائی
حیدرآباد: حیدرآباد میں ٹریفک کانسٹبل کی بروقت مدد اورابتدائی طبی امداد کے نتیجہ میں ایک شخص کی جان بچ گئی۔ بنجارہ ہلز کے جی وی کے سرکل پرکل ایک نشہ میں دھت شخص نے الیکٹرک فیوز باکس کو ہاتھ لگایا جس کے ساتھ ہی الکٹرک شاک کے نتیجہ میں وہ…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
آنجہانی بیگالہ کرشنا مورتی کرکٹ ٹورنمنٹ T-20 ٹرافی کے رجسٹر یشن کا آغاز
نظام آباد:22/ نومبر (محمد یوسف الدین خان اردو لیکس)بیادگار سری بیگالہ کرشنا مورتی میموریل کرکٹ ٹورنمنٹ آرگنائزر و اسپانسر عمران شہزادنے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ دوسرے سری بیگالہ کرشنا مورتی میموریل کرکٹ ٹورنمنٹ میں ٹیم کی انٹری کا آغاز کردیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 27/ نومبر…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
کھمم شہر کی دو مشہور شخصیات مفتی جلال الدین صاحب قاسمی حافظ اور ذکی اللہ صاحب کی سفر عمرہ کے لئے روانگی پر تہنیتی تقریب
کھمم شہر کے دو مشہور شخصیات مفتی جلال الدین صاحب قاسمی حافظ ذکی اللہ صاحب کی سفر عمرہ کے لئے روانگی پر تہنیتی تقریب کا انعقاد مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم کھمم میں عازمین عمرہ کے لئے ایک تہنیتی تقریب کا انعقاد حافظ محمد جواد احمد کی جانب سے عمل میں آیا…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
اعلان داخلہ برائے اعدادیہ ۔ ضلع نرمل ، عادل آباد، منچریال وغیرہ کے حفاظ طلباء کیلئے خوشخبری
خانہ پور: یہ اطلاع دیتے ہوئے مسرت ہو رہی ہے کہ دارالعلوم صدیقیہ خانہ پور ضلع نرمل میں حفظ کی تکمیل کرنے والے طلباء کرام کے لیے اعدادیہ میں دعوہ اسلامک اکیڈمی حیدر آباد کے نصاب کے مطابق داخلہ کا اعلان کیا جارہا ہے، جناب محمد شاہد علی مظاہری نائب…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
صحافیوں کے مسائل کے حل کے لیے منظم جدوجہد ضروری۔ آصف آباد ضلع( TUWJ-IJU ) کے صدر عبدالرحمٰن کا بیان
تلنگانہ اسٹیٹ ورکنگ جرنلسٹ یونین (TUWJ-IJU) آصف آباد ضلع صدر عبدالرحمن نے کہا کہ صحافیوں کے مسائل کے حل کے لیے منظم جدوجہد ہی واحد حل ہے۔پیر کو سرپور منڈل مرکز میں واقع آر اینڈ بی ہاسٹل میں جرنلسٹ اسوسی ایشن کی دوسری میعاد کے لیے منتخب ہونے والے ضلعی…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
ٹیپو وائس اوٹکور کے زیر اہتمام جلسہ عام بعنوان ٹیپو سلطان شہید و تقسیمی انعامات تحریری مقابلوں کا انعقاد
اوٹکور : 22 نومبر (اردو لیکس) ٹیپو وائس اوٹکور کی جانب کے زیر اہتمام مسجد محمدیہ سلفی نگر میدان میں ایک جلسہ عام بعنوان ٹیپو سلطان شہید و تقسیمی انعامات تحریری مقابلہ منعقد کیا گیا جس کی صدارت عبدالرشید نگری کی ۔ اس موقع پر مولانا حافظ افتخار صاحب ضلعی…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
محمد ضمیر محمد خان( مبین) ریٹائرڈ سب انسپکٹر( ویجلنیس آفیسر ٹمریز محبوب نگر )کی دختر کی شادی
محبوب نگر: 22 نومبر (اردو لیکس) جناب محمد ضمیر محمد خان( مبین) رٹائرڈ سب انسپکٹر آف پولیس( ویجلنیس آفیسر ٹمریز سوسائٹی محبوب نگر )کی دختر کا نکاح جناب محمد عظیم احمد انصاری کے فرزند مجاہد انصاری پولس ڈیپارٹمنٹ کے ہمراہ انجام پایا۔ استقبالیہ پسولا کشٹا ریڈی گارڈن فنکشن ہال شاہ…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
جشن دوسوسالہ اردو صحافت ومشاعرہ کے کامیاب انعقاد۔اردو ورکنگ جرنلسٹس نرمل کے زیر اہتمام تہنیتی تقریب
نرمل:21/نومبر۔ اردو ورکنگ جرنلسٹس نرمل کے زیر اہتمام نرمل ضلع مستقر کے ڈاگ بنگلہ میں ایک پراثر تہنیتی تقریب بضمن (جشن دوسوسالہ اردو صحافت ومشاعرہ کے کامیاب انعقاد) پر انتظامات کو بحسن خوبی انجام دینے والے معاونین جن میں طیب بن صلاح، محمد صادق احمد، محمد رضوان احمد کو اور…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
حجاب پر پابندی بے حیائی و بے حجابی کو فروغ دیا جارہا ہے
رنجل21 نومبر(پریس نوٹ ) مدرستہ الصالحات انیسہ نگر بودھن کے زیراہتمام اجتماع کے موقع پر مہمان مقرر حضرت مولانا مفتی ابوبکر جابر قاسمی صاحب حیدرآباد نے کہا کہ اللہ تعالی نے جو ہمیں اسلام اور ایمان کی دولت سے سرفراز کیا ہے یہ ساری نعمتوں سے افضل ہے اسوقت اسلامی…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
مساجد اللہ کے گھر ہیں مساجد کو ایمان والے ہی آباد کرتے ہیں۔ جلسہ افتتاحِ مسجد رحمت عالمﷺ رحمت نگر منڈل ماچاریڈی کاماریڈی کامیاب بنانے مفتی محمد خواجہ شریف مظاہری کی اپیل
کاماریڈی 21/نومبر(اردو لیکس) مساجد اللہ کا گھر جنت کے باغ اور خانۂ کعبہ کی شاخیں ہیں؛ مساجد کو وہی لوگ آباد کرتے ہیں، جو خدا پر یقین رکھتے ہیں، مساجد کی تعمیر بہت کار خیر باعث اور اجر عظیم ہے۔مسجد اُمت ِ مسلمہ کے روحانی وفکری رہنمائی کا مرکز ہے،…
مزید پڑھیں »