جنرل نیوز
- اکتوبر- 2022 -5 اکتوبر
2022 امن پسندی، اخلاق اور ثقافتی اقدار حیدرآبادی عوام کی وراثت مانو میں حیات بخشی بیگم پر ڈرامے کا انعقاد ۔ جناب محمود علی اور پروفیسر عین الحسن کا خطاب
حیدرآباد، (پریس نوٹ) امن پسندی ، اخلاق اور ثقافتی اقدار حیدرآباد کے لوگوں کو وراثت میں ملا ہے جو ان میں نسل در نسل چلی آرہی ہے۔ اس خیال کا اظہار مہمانِ خصوصی جناب محمد محمود علی، وزیر داخلہ، حکومت تلنگانہ نے کل شام مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
بزمِ ایوانِ غزل کا حمدیہ طرحی مشاعرہ
سعادت گنج،بارہ بنکی ( پریس ریلیز) "بزمِ ایوانِ غزل” کا حمدیہ طرحی مشاعرہ آئیڈیل انٹر کالج محمد پور باہوں کے وسیع ہال میں استاد شاعر محترم طارق انصاری صاحب کی صدارت میں منعقد ہوا جبکہ مہمانانِ خصوصی کی حیثیت سے اس مشاعرے میں محترم عاصی چوکھنڈوی صاحب اور محترم ڈاکٹر…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
جنگاؤں میں جمعہ 7 اکتوبر کو عظیم الشان کل ہند مشاعرہ
صدر ایم کے ایم اکیڈمی محمد خواجہ مجتہدالدین کی اطلاع کے بموجب بروز جمعہ بتاریخ 7 اکتوبر 2022 شام 8 بجے سے پورنیما گارڈن جنگاؤں میں عظیم الشان کل ہند مشاعرہ ، ایک شام صابر کاغذ نگری کے نام ، منعقدکیاجارہا ہے ۔ اس مشاعرے کی سرپرستی جنگاوں میونسپل کونسلر…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
معاشرے کی صحیح اصلاح نہ ہونے کی وجہ سے بوائے فرینڈ اور گرل فرینڈ کے چکر میں پڑ کر اکثر نوجوان اپنی دنیا و آخرت برباد کر رہے ہیں : مفتی احمد اللہ نثار قاسمی
عادل آباد۔4/اکتوبر (اردو لیکس)ضلع عادل آباد کا معروف دینی ادارہ دارالعلوم عزیزیہ عزیز نگر دہے گاؤں منڈل بیلا میں عظیم الشان جلسہ "شان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم و ماضی میں نوجوانوں کے کارنامے” منعقد ہوا۔اس موقع پر صبح سے مختلف موضوعات پر علحیدہ علحیدہ نشستوں کو ترتیب دیا گیا…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
میلاد النبی ﷺ کو پر امن منانے ضلع ایس پی نارائن پیٹ وینکٹیشورلوکا مشورہ _ مسلم قائدین کے ساتھ اجلاس
نارائن پیٹ: 04 اکتوبر (اردو لیکس) تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع ایس پی دفتر میں ماہ ربیع الاول کے موقع پر عید میلاد النبی ﷺ کی آمد کے سلسلہ میں ایک اجلاس کانفرنس ہال میں منعقد ہوا۔ جس میں میلاد کمیٹی نارائن پیٹ کے ذمہ داران ودیگر مسلم قائدین نے…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
چیف منسٹر تلنگانہ کے چندرشیکھرراؤ کا قومی سیاست میں داخلہ وقت کی اہم ضرورت _ کے سی آر کی حمایت میں چرچس آف ساؤتھ انڈیاکے ذمہ داران کی متفقہ قراردادمنظور
میدک 4/اکٹوبر (اردو لیکس) چرچس آف ساؤتھ انڈیا کے ذمہ داران نے آج ایک اہم بیان جاری کرتے ہوئے چیف منسٹر تلنگانہ کے چندرشیکھر راؤ کے قومی سیاست میں داخلہ کو بروقت اقدام اورعوام کے جمہوری حقوق کی پاسداری کیلئے ناگزیرقرار دیا۔اس موقع پرمیدک کے بشپ اے سی سولومن نے…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
کھمم شہر کی بزرگ شخصیت محمد یوسف صاحب کا انتقال
کھمم شہر کے محلہ مصطفی نگر کے ساکن محمد یوسف صاحب موظف محکمہ پولیس کا صبح بعمر 78 سال انتقال ہوگیا مرحوم کچھ مہینوں سے علیل تھے مرحوم کی انتقال کی اطلاع ملنے پر آج صبح محکمہ پولیس سے وابستہ افراد اور کثیر لوگوں نے مرحوم کے مکان واقع مصطفیٰ…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
پدا پلی میں سیرت النبی صلعم کے عنوان سے کوئز مقابلہ
پدا پلی: بروزاتوار پدا پلی اہلسنت فاؤنڈیشن کی جانب سے میلادالنبی کے ضمن میں پدا پلی ڈیسنٹ فنکشن ہال پر 10تا 12 بجے سیرت النبی صلعم کے عنوان سے کوئز مقابلہ منعقد کیا گیا ۔ اس مقابلہ میں تقریبا 300 طلبہ و طالبات نے حصہ لیا۔ معراج محمود ڈی ایم…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
نفرت ہٹاؤ محبت پھیلاؤ بھارت جوڑو یاترا کو کامیاب بنانے کی اپیل کھمم سٹی کانگریس کی پریس کانفرنس
کھمم کانگریس آفس میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کھمم سٹی کانگریس صدر محمد جاوید نے صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کا بنیادی مقصد ملک سے نفرت ہٹاؤ محبت پھیلاؤ ہے محمد جاوید نے کہا کہ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا اکٹوبر…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
حافظ شیخ عباس بیگ کھمم سٹی اقلیتی کانگریس صدر مقرر
کھمم شہر کے نوجوان حافظ شیخ عباس بیگ کو کھمم سٹی کانگریس صدر مقرر کیا گیا ہے واضح رہے کہ حافظ شیخ عباس بیگ کافی سالوں سے کانگریس پارٹی سے وابستہ ہے کانگریس پارٹی کے سرگرم کارکن کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں حافظ شیخ عباس بیگ…
مزید پڑھیں »