جنرل نیوز
- اکتوبر- 2022 -3 اکتوبر
سینئر کرائم رپورٹر جناب رضوان کے بھائی کا انتقال
حیدرآباد 3 اکتوبر / عالیجناب سید عبدالباری عرف عرفان صاحب ولد مرحوم سید عبدالباسط جاگیردار پیپری ضلع نرمل کا آج صبح رہائش مراد نگرمیں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد پیر پاشا ہ دبیر پورہ ادا کی گئی اور تدفین مسجد عباد اللہ سے متصل قبرستان شاہ…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
عوامی مسائل کو عاجلانہ حل کرنے کی ضلع کلکٹر پداپلی نے عہدیداران کو دی ہدایت
پداپلی۔3اکٹوبر (محمد استقام الدین)ضلع پداپلی کی نو تعمیر شدہ کلکٹریٹ کامپلکس میں منعقدہ پرجاوانی پروگرام میں ضلع کلکٹر و ایڈیشنل کلکٹر کمار دیپک نےضلع کے مختلف علاقوں سے آنے والے عوام کے مسائل کی بغور سماعت کرتے ہوئے ان سے درخواستیں قبول کیں۔اس موقع پر ضلع کلکٹر نے عوام…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
اردو یونیورسٹی میں حیات بخشی بیگم پر ڈرامہ
حیدرآباد: مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی ، ہارون خان شیروانی مرکز برائے مطالعاتِ دکن کے زیر اہتمام 3 اکتوبر کو شام 7:30 بجے اوپن ایئر تھیئٹر تاریخی ڈرامہ ”سوانح حیات“ پیش کیا جارہا ہے۔ محکمہ زبان و ثقافت، حکومت تلنگانہ اور سلطان العلوم ایجوکیشن سوسائٹی کے تعاون سے یونیورسٹی کے…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
کڑم میں لیگل اویرنیس پروگرام کا انعقاد
خانہ پور: کڑم منڈل کی رعیتو ویدیکا عمارت میں پیرکے دن منڈل لیگل سرویسس کمیٹی کے زیراہتمام لیگل اویرنیس پروگرام منعقد کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جونیرسیول جج جتن کمار نے قانونی معاملات پرروشنی ڈالی۔ انھوں نے آٹو ڈرائیورس کو مشورہ دیا کہ وہ حالت نشہ میں گاڑیاں…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
محبوب نگرمیں ایس آئی او کے زیراہتمام تحریری، تقریری و دیگرمقابلے
محبوب نگر: ايس آئی او کے40 سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں مختلف سرگرمیاں انجام دی جارہی ہیں۔ اسی سلسلہ میں تلنگانہ کے بھی مختلف اضلاع اور شہروں میں کانفرنس و دیگر پروگرامس منعقد کیے جارہے ہیں ۔اسی کے پیشِ نظر ایس آئی او محبوب نگر کی جانب سے…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
ٹی آر ایس قیادت بابائے قوم مہاتما گاندھی کی توہین کر رہی ہے۔ سینئر کانگریس قائد ایم ششی دھر ریڈی
حیدرآباد: کانگریس کے سینئر لیڈر ایم ششی دھرریڈی نے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ اور وزیر ٹی سرینواس یادو کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ ششی دھرریڈی نے کہا کہ آج مہاتما گاندھی کی 153 ویں یوم پیدائش موقع پر M.G Road سکندرآباد میں شردھانجلی پروگرام منعقد کیا گیا۔…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
ملک کے عوام کو گاندھی جی کے نقش قدم پر چلنے کی اپیل : ضلع کلکٹر ڈاکٹر پداپلی سنگیتا ستیا نارائنا
پداپلی _ 2 اکتوبر ( استقام الدین) پداپلی کے جدید کلکٹریٹ عمارت میں گاندھی جی کے یومِ پیدائش کے موقعہ پر شاندار تقریب منعقد کی گئی ہے۔اس موقعہ پر ضلع کلکٹر ڈاکٹر سنگیتا نے بابائے قوم مہاتماگاندھی کی 153ویں یوم پیدائش پر کلکٹریٹ کانفرنس ہال میں منعقدہ تقریب میں ضلع…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
پریس کلب میں بتکماں کا اہتمام _ ریاستی وزیر ستیا وتی راتھوڑ، رکن کونسل کویتا و میئر وجے لکشمی کی شرکت
حیدرآباد: سوماجی گوڑہ میں واقع حیدرآباد پریس کلب میں بتکما تقریب شاندار طریقے سے منعقد کی گئی۔ ریاستی وزیر ستیا وتی راتھوڑ، رکن کونسل کویتا، میئر وجے لکشمی، ڈپٹی میئر سریلتا شوبھن ریڈی اور دیگر نے اس تقریب میں خواتین صحافیوں کے ہمراہ مل کر بتکما کے گیت گائے اور…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
رام بابو نے شاد نگر کے نئے سب انسپکٹر کے طور پر چارج سنبھال لیا
شادنگر(اردولکس)رنگاریڈی ضلع کے شادنگر پولیس اسٹیشن کے نئے سب انسپکٹر کی حیثیت سے رام بابو نے آج اپنے عہدے کاجائزہ حاصل کرلیا .. سندرایا سب انسپکٹر جو یہاں ڈیوٹی انجام دے رہے تھےان کا تبادلہ آمنگل پولیس اشٹیشن کردیا گیا ہے، رام بابو نے ان کی جگہ چارج سنبھال لیا…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2022 -30 ستمبر
نارائن پیٹ میں ہفتہ یکم اکتوبر کو جلسہ جشن عید میلادالنبی ﷺ
نارائن پیٹ : 1 اکتوبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر پر عظیم الشان جلسہ جشن عید میلادالنبی ﷺ بمقام مسجد عمر بن الخطاب’ شاتاواہانہ کالونی نارائن پیٹ میں آج یکم اکتوبر بروز ہفتہ بعد نماز مغرب تا عشاء منعقد کیا جارہا ہے۔ جسکی صدارت حضرت سید شاہ محمد غیاث الدین…
مزید پڑھیں »