جنرل نیوز
- ستمبر- 2022 -21 ستمبر
اوٹکور میں آسرا وظائف، کلیان لکشمی و شادی مبارک چیکس کی مستحقین میں تقسیم -رکن اسمبلی چٹم رام موہن ریڈی کا خطاب
اوٹکور : 21 ستمبر (اردو لیکس) ریاست کے وزیر اعلی کے۔چندرشیکھر راٶ کی حکومت نے جو فلاحی اسکیموں و وظاٸف کو نافذ کیا ہے وہ ملک بھر میں سرفہرست ہے ان خیالات کا اظہار مکتھل رکن اسمبلی چٹم رام موہن ریڈی نے اوٹکور منڈل مستقر میں آسرا وظاٸف کلیان لکشمی…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
اوٹکور مستقر میں 24 ستمبر کو مجلس اتحادالمسلیمین کے دفتر کا افتتاح
اوٹکور : 20 ستمبر (اردو لیکس) جناب عبدالمنیر صدر مجلس اوٹکور منڈل نےآج اخباری نمائندوں سے بات جیت کر تے ھوۓ ایک صحافتی بیان میں کہاکہ اوٹکور مستقر میں مجلس اتحادالمسلیمین کے دفتر کا افتتاح 24/سپٹمبر بروز ھفتہ بعد نماز ظہر جناب جابر بن سعید الجابری مجلس کوآرڈینیٹر متحدہ ضلع…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
کریم نگر اے بی یوٹیوب چینل کی جانب سے گروپ ون مٹیریل تقسیم
کریم نگر:شہرکریم نگر کی سطح پر الکٹرانک میڈیا کے میدان میں قدم رکھنے والا پہلا یوٹیوب چینل AB نیوز اردو، نہ صرف اردو زبان کی خدمت میں لگا ہوا ہے، بلکہ اردو ذریعہ تعلیم سے اعلی تعلیم حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کی ہمت افزائی کے لئے بروز پیر…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
خانہ پورمیں زیراکس اسوسی ایشن مالکین کا احتجاج
خانہ پور: خانہ پورزیراکس سنٹراسوسی ایشن کے مالکین نے لائیس زیراکس سنٹرولائیس کمپیوٹر کے مالک لکمشن تلگو روزنامہ ساکشی کے رپورٹرپرہوئے قاتلانہ حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ بعد ازاں انھوں نے خانہ پورپولیس اسٹیشن پہنچ کرسب انسپکٹرخانہ پوررجنی کانت سے ملاقات کی اورانھیں یادداشت پیش کی۔ انھوں…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
شرعی پنچایت نظام آباد کا مصالحتی اجلاس
نظام آباد:19/ ستمبر (پریس نوٹ)حافظ مجیب الرحمن منتظم شرعی پنچایت نظام آباد کی اطلاع کے مطابق شرعی پنچایت نظام آباد کا مصالحتی اجلاس 18/ ستمبر بروز اتوار منعقد ہوا۔ مفتی رفیق ذاکر قاسمی صدر شرعی پنچایت کی تلاوت سے اجلاس کا آغاز ہوا۔ بعدازاں تین مقدمات پیش ہوئے تینوں مقدمات…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
خانہ پورمیں ایف جے بگ بازارکا افتتاح
خانہ پور: خانہ پورمیں جگن چوک روبرو گولی کالملیکس ایف جے بگ بازار کا فتتاح عمل میں آگیا۔ اس موقع پرمہمانان خصوصی مولوی شیخ رئیس امام و خطیب مسجد قباء کریم لاونی نے شرکت کی اورافتتاح انجام اوردعا کی۔ افتتاحی تقیب میں دوست احباب، رشتہ داروں معززین شہر نے شرکت…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
جمعیت اہلحدیث اوٹکور کی جانب سے ایک عظیم الشان اجلاس عام
اوٹکور : 19/ستمبر (اردو لیکس) ناراٸن پیٹ ضلع کے اوٹکور منڈل مقامی جمعیت اہلحدیث اوٹکور کی جانب سے ایک عظیم الشان اجلاس عام بوقت بعد نماز مغرب تا عشاء بمقام مسجد محمدی اہلحدیث سلفی نگر،اوٹکور میں منعقد ہوا۔جس کی صدارت جناب نعمت اللہ حفظہ اللہ امیر صوباٸی جمعیت اہلحدیث تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
اوٹکور منڈل ٹی آر ایس قاٸدین کی پریس کانفرنس
اوٹکور : 19 ستمبر (اردو لیکس) ٹی آر ایس قائدین نے بی جے پی قائدین پر الزام لگایا کہ مکتھل تا نارائن پیٹ جانے والی بی ٹی روڈ پر کنٹراکٹر جلندھر ریڈی کا حرکت ٹھیک نہیں ہے پیر کے روز اوٹکور منڈل مستقر میں ایم پی پی چیمبر میں ٹی…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
گلبرگہ میں یومِ ہندی کے موقع پر ڈاکٹر ماجد داغی، اشوک گروجی اور ناگیندراپپا آورادی و دیگر کا خطاب
سماج میں عدم برداشت کے رویہ ہم سے دوسروں کا احترام چھین لیتے ہیں جو ہندوستانی تہذیب کے مغائر ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر ماجد داغی صدر لوک ساہتیہ منچ گلبرگہ نے کرناٹک راجیہ ہندی پروڈ شالہ شِکشَک سنگھ بنگلور کے زیرِ اہتمام ہندی بھون کرناٹک ہندی پرچار سبھا…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
ماہنامہ اشرف الجرائد ستمبر ۲۰۲۲ء کا تازہ شمارہ
۱۔ (درس قرآن) اُف ہماری یہ غفلتیں اور بے باکیاں ۲۔ (درس حدیث) بعض منافقانہ اعمال وعادات ۳۔ (پیش گفتار ) ملک کے موجودہ حالات میں ملت کی صحیح راہ نمائی دیگر مضامین ۴۔ نوجوان نبی کریم ﷺ کے اوصاف ِ حمیدہ اختیار کریں ۵۔ اسلام کی باکمال خواتین ۶۔ سیدنا زید بن…
مزید پڑھیں »