جنرل نیوز
- ستمبر- 2022 -24 ستمبر
منبر و محراب فاؤنڈیشن کے تحت بہ یادگار حضرت مولانا عاقل صاحب رح پہلا مسابقہ حفظِ قرآن مجید
حیدرآباد: حافظ محمد اسلم کنوینر مسابقہ کی اطلاع کے مطابق 25 ستمبر 2022 بروز اتوار صبح 7 بجے تا 9 بجےشب بمقام روز گارڈن اور سعدیہ فنکشن ہال چمپا پیٹ روڈ حیدرآباد زیر سرپرستی مولانا غیاث احمد رشادی صدر منبر و محراب فاونڈیشن انڈیا بہ یادگار حضرت مولانا محمد حمید…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
کمرہ عدالت میدان جنگ‘ وکیل سپاہی۔ شعبہ قانون میں تعلیمی مواقع کے زیر عنوان ایڈوکیٹ سید غیاث الدین کا خطاب
حیدرآباد۔ 24 ستمبر (پریس نوٹ) ہندوستان کے موجودہ حالات میں کمرہ عدالت میدان جنگ بن گئے ہیں اور وکلاء کی حیثیت سپاہی کی ہے۔ شہر کے ایک ابھرتے ہوئے وکیل سید غیاث الدین ایل ایل ایم نے ڈان ہائی اسکول ملک پیٹ میں ایک لکچر دیتے ہوئے یہ بات کہی۔…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل و اشرفیہ ایجوکیشنل سوسائٹی کولم پلی کے زیراہتمام 28 ستمبر کو قومی یکجہتی گول میز کانفرنس
نارائن پیٹ: 24 ستمبر (اردو لیکس) آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل و اشرفیہ ایجوکیشنل سوسائٹی کولم پلی ضلع نارائن پیٹ کے زیراہتمام 28 ستمبر بروز چہارشنبہ بوقت صبح 11 بجے تا 1 بجے دن بمقام میٹرو فنکشن ہال نارائن پیٹ میں قومی یکجہتی گول میز کانفرنس منعقد ہوگی۔ اس…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
محمد ریاض احمد اور سید غوث محی الدین آئی جے یو کے این ای سی ارکان منتخب
حیدرآباد۔ 23 ستمبر (سیاست نیوز)حیدرآباد کے سینئر صحافیوں محمد ریاض احمد اور سید غوث محی الدین کو ملک میں صحافیوں کی سب سے بڑی تنظیم انڈین جرنلسٹس یونین (آئی جے یو) کے قومی کونسل کے ارکان منتخب کیا گیا ہے اور ان دونوں کا انتخاب متفقہ طور پر عمل میں…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
موبائیل سے رشتہ توڑو کتابوں سےناطہ جوڑو ! مفتی محمد ھارون ندوی کے ہاتھوں لائبریری اور کتاب میلے کا افتتاح
جلگاؤں (نامہ نگار ):کے کے اُردو گرلز ہائی اسکول و ڈاکٹر شاہیں قاضی جونیئر کالج میں ثقافتی و تقسیم انعامات کے پروگرام کا انعقاد صدر انجمن اے.کے.کے الحاج ڈاکٹر امان اللّٰــہ شاہ صاحب کی صدارت سے عمل میں آیا۔ موصوف نے سبھی طالبات کومبارکباد پیش کیں اور تعلیم , مطالعہ…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
دسہرہ کے تعطیلات میں ادارہ تنظیم المکاتب کی 15 روزہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم مہم سے استفادہ کریں۔
نظام آباد 23ستمبر (اردو لیکس) موجودہ حالات کے تناظر میں ادارہ تنظیم الکاتب نے اس کی کوشش کاارادہ کیا ہیکہ عصری اسکولوں میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء وطالبات کو ربیع الاول اور بچوں کی دسہرہ تعطیلات سے فائدہ اٹھاتے ہوے ان کو سیرت النبی سے واقف کرایا جاے اس…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
نارائن پیٹ بلدیہ میں مجلسی کونسلر تقی چاند نے ذاتی خرچہ سے تعمیر کی واٹر ٹینک
نارائن پیٹ : 22 ستمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ ٹاؤن کے بلدی وارڈ نمبر 23 میں مجلس کونسلر الحاج محمد تقی چاند و ٹاؤن صدر مجلس نے اپنے ذاتی صرفے ایک لاکھ بیس ہزار کی لاگت سے اپنے وارڈ کی عوام کے لے پانی کی ٹانکی تعمیر کی ۔جس کا…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
قُمْ فَأَنذِرْ وَرَبَّکَ فَکَبِّرْ اصلاح خلق اور خدا کی بڑائی بیان کرنے کھڑے ہوجائیے
مولانا محمد عبدالحفیظ اسلامی سینئر صحافی و کالم نگار۔ حیدرآباد فون نمبر: 9849099228 ہم اللہ کے آخری نبی و رسولؐ کے امتی ہیں اور ایک ایسی مشفق ہستی کے امتی ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے ساری اولاد آدم کے لئے بشیر و نذیر بناکر مبعوث فرمایا۔ خوشخبری و بشارت ان…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
تلاوت قرآن ۔نمازوں کا اہتمام اور راہ خدامیں مال خرچ کرنا بناخسارہ والی تجارت ہے _ ادارہ احسن المدارس نوی پیٹ میں مولاناعبدالقوی صاحب کا خطاب
تلخیص عبدالقیوم شاکر القاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ضلع نظام آباد تلنگانہ 9505057866 قال تعالی الذین یتلون کتاب اللہ واقامو الصلوۃ وانفقواممارزقناھم۔۔۔الخ تمام انسانوں کو پیداکرنے کے بعد حق تعالی شانہ نے ان کی ہدایت وراہبری کے لےء انبیاء کو کتابیں دے کر مبعوث فرمایا نبی اللہ…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
نارائن پیٹ میں سکھی سنٹر کی خدمات سے خواتین میں شعور بیدار مہم
نارائن پیٹ: 21 ستمبر (اردو لیکس) ضلع مستقر نارائن پیٹ کے وارڈ نمبر 23 میں واقع مجلس اتحاد المسلمین کے ضلعی دفتر میں سکھی سنٹر نارائن پیٹ کی جانب سے سکھی سنٹر کی سہولیات و خدمات کے بارے میں ایک شعور بیداری پروگرام منعقد کیا گیا تھا،جس میں سکھی سنٹر…
مزید پڑھیں »