جنرل نیوز

جگتیال میں ادارہ ادب اسلامی کا مشاعرہ _ ابراہیم علی حسن اور دیگر شعرا نے کلام پیش کیا

جگتیال _ ادارہ ادب اسلامی جگتیال کے زیر اہتمام ادبی نششت و مشاعرہ ہفتہ کی  شب  جناب محمد امین الدین  نو منتخب صدر ادارہ ادب اسلامی جگتیال  کی قیام گاہ پر منعقد ہوا۔مہمانان خصوصی کی حیثیت سے جناب شعیب الحق طالب صدر ادارہ ادب السلامی ریاست تلنگانہ   ، جناب محمد عبدالباری صدر ملت اسلامیہ جگتیال  ، جناب خواجہ نعیم الدین منظور جنرل سکریٹری ملت اسلامیہ جگتیال  ،جناب عبدالقادر مجاھد صدر مینارٹی ٹی آر ایس جگتیال  اور ادارہ ادب اسلامی جگتیال کے جنرل سیکرٹری مرزا فضل اللہ بیگ دیگر نے شرکت کی اس موقع پر جناب ابراہیم علی حسن ( کینیڈا) کے علاوہ مقامی شعرا اکرام جناب عظیم الدین راہی۔ جناب شعیب الحق طالب۔۔ جناب ٹپیکل جگتیالی( مزاحیہ ) اپنے کلام بلاغت سے سامعین کو محظوظ فرمایا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button