جنرل نیوز
- مارچ- 2026 -14 مارچ
ٹی ایس ٹی یو حیدرآباد کی جانب سے افطار پارٹی کا انعقاد
حیدرآباد(راست)۔۔محمد اقبال پریزیڈنٹ ٹی ایس ٹی ایو اور محمد احمد خان جنرل سیکرٹری ٹی ایس ٹی یو حیدراباد کی اطلاع کے بموجب تیلنگانہ اسٹیٹ ٹیچرز یونین حیدراباد کی جانب سے افطار پارٹی کا انعقاد عمل میں ایا جس میں مہمان خصوصی کے طور پر جناب محمد عبداللہ صاحب راجی ریڈی…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
محمد افنان الدین نے پہلا روزہ رکھا
حیدرآباد 13 مارچ (محمد حسام الدین ریاض)جناب احمد الدین ابرار ساکن یا قوت پورہ حیدرآباد کے فرزند محمد افنان الدین متعلم جماعت چہارم مدینہ ہائی اسکول حمایت نگر حیدرآباد نے 23 رمضان المبارک 1447ھ جمعہ 13 مارچ 2026ء کو پہلا روزہ رکھا۔ افنان الدین کے دادا محترم جناب محمد…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
ضلع میں پکوان گیس سلنڈر کی کوئی کمی نہیں۔ ضلع کلکٹر نظام آباد
نظام آباد:13/ مارچ (اردو لیکس) ضلع کلکٹر نظام آباد ایلاتر پاٹھی نے کہا کہ پکوان گیس کے سلنڈر کے بارے میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع میں پکوان گیس کے سلنڈر کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کئے گئے ہیں۔ کلکٹر کی…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
عادل آباد: دسویں جماعت کے امتحانات کیلئے سخت حفاظتی انتظامات مکمل
عادل آباد، 13/ مارچ(اردو لیکس) ضلع عادل آباد میں 14 مارچ سے 16 اپریل تک منعقد ہونے والے دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کو پُرامن اور شفاف طریقہ سے منعقد کرنے کیلئے ضلع پولیس نے سخت حفاظتی انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔ ضلع ایس پی اکھل مہاجن آئی پی ایس…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
عادل آباد میں گھریلو گیس کی کوئی قلت نہیں: ضلع کلکٹر راجرشی شاہ
عادل آباد میں گھریلو گیس کی کوئی قلت نہیں: ضلع کلکٹر راجرشی شاہ سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ، وِمل گیس ایجنسی کا ضلع کلکٹر نے کیا اچانک معائنہ عادل آباد، 13 /مارچ(اردو لیکس) ضلع عادل آباد میں گھریلو گیس سیلنڈروں کی کسی…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
جامعۃُ المؤمنات مغلپورہ میں کمسن حفاظِ کرام کی حوصلہ افزائی، رمضان المبارک کے موقع پر عید کے ملبوسات بطور تحفہ پیش
جامعۃُ المؤمنات مغلپورہ میں کمسن حفاظِ کرام کی حوصلہ افزائی، رمضان المبارک کے موقع پر عید کے ملبوسات بطور تحفہ پیش حیدرآباد (پریس نوٹ) ماہِ رمضان المبارک دراصل روحانیت، عبادت، ایثار اور دینی تربیت کا وہ بابرکت زمانہ ہےخ جس میں مسلمان اپنے رب کے حضور جھک کر عبادت و…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
مکتھل میں شادی مبارک اسکیم کے چیکس اور رمضان پیکج کی تقسیم — وزیر ڈاکٹر وکٹی سری ہری کی شرکت
آج مکتھل میں واقع ایم ایل اے دفتر میں معزز وزیر ڈاکٹر وکٹی سری ہری نے شادی مبارک اسکیم کے تحت چیک تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر مکتھل میونسپل انتخابات کے بعد منتخب ہونے والی چیئرپرسن محترمہ مانسا ہنومنتھو بھی پروگرام میں شریک رہیں۔ …
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
جگتیال مجلس کے ضلع صدر لیاقت علی محسن کی دعوت افطار – رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجے کمار اور دیگر شخصیات کی شرکت
جگتیال مجلس کے ضلع صدر لیاقت علی محسن کی جانب سے اپنی قیامگاہ پر دعوتِ افطار کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں جگتیال کے ایم ایل اے ڈاکٹر سنجے کمار نے شرکت کی جبکہ افتخار علی تحسین نے مہمانوں اور نومنخب کونسلرس کو مبارکباد پیش کی۔ اس موقع…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
رمضان المبارک میں رشتہ داروں، پڑوسیوں اور ضرورت مندوں کی خبرگیری اسلامی تعلیمات کا اہم تقاضا،مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
رمضان المبارک میں رشتہ داروں، پڑوسیوں اور ضرورت مندوں کی خبرگیری اسلامی تعلیمات کا اہم تقاضا،مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب حیدرآباد، 11مارچ (پریس ریلیز)رمضان المبارک رحمت، مغفرت اور ہمدردی کا مہینہ ہے۔ یہ وہ مقدس زمانہ ہے جب انسان کے دل میں نرمی، شفقت اور…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
کے کویتا اور وشاردھن مہاراج کی بھوک ہڑتال ختم
کے کویتا اور وشاردھن مہاراج کی بھوک ہڑتال ختم ریٹائرڈ جج جسٹس ایشوریا نے لیمو پانی پلایا۔ تمام متاثرین کو انصاف کی فراہمی تک جدوجہد کا عزم حیدرآباد / کھمم: کھمم ضلع کے ویلوگمٹلا متاثرین کو اسی مقام پر امکنہ پلاٹس اور نئے مکانات فراہم کرنے کے مطالبہ پر…
مزید پڑھیں »