جنرل نیوز
جگتیال کی معروف ٹراویلس اسکائی فن کے مالکین کی والدہ محترمہ کا انتقال

جگتیال شہر کے محلہ عٹمان پورہ سے تعلق رکھنے والے ایم اے قدیر مرحوم کی اہلیہ محترمہ رفیعہ سلطانہ کا انتقال ہوگیا. مرحومہ اسکائی فن ٹراویلس کے مالکین عبدالقدوس ربانی.عبدالقیوم یزدانی اور خلیل سبحانی حال مقیم لندن اور حقانی ایس آر ایس پی ملازم کی والدہ تھیں اور مجلس لیڈر عادل پٹیل کی خوشدامن تھی مزید تفصیٖلات کے لئے
9849485431 پر ربط پیدا کریں



